لاپرواہ آدمی کی بیوی تقࣿرِیباً بیوہ ہوتی ہے 💔😢
عزت کرنے والے مرد عورت کی نظر میں بہت پر کشش ہوتے ہیں 🤎
ہمارا کلچر بوائے فرینڈ، گرل فرینڈ نہیں
ہمارا کلچر نکاح ہے، حیا ہے، اور پاکیزگی ہے ❤️🫶💫❣️
تو میسر ہے تو پھر سب کچھ میسر مجھے 💙🌻
مانگی ہوئی چیز کبھی اپنی نہیں ہوتی نہ وقت، نہ رشتہ، نہ شخص-🙂
حضرت علی علیہ السلام نے ارشاد فرمایا.
عورت کا جہاد شوہر کے ساتھ اچھی زندگی بسر کرنا ہے 🤎
میری زندگی کامل نہیں ہے لیکن
میں اپنے پاس موجود ہر چیز کے لیے شکر گزار ہوں ♥️🙌
امیر لوگوں سے گزارش ہے کہ ان بچوں کو ( جو ان کے گھر کام کرتے ہیں) کسی ریسٹورنٹ میں ساتھ نا لایا کریں اگر ان کے لیے کھانا آرڈر نہیں کر سکتے تو 💔🙂
جنہوں نے تمہیں راتوں کو جاگ کر پالا ہو، اُنہیں بڑھاپے میں تنہا مت چھوڑنا۔ 💯❤️
نایاب ہوتے ہیں وہ مرد جن کے کردار کی خوشبو پا کر عورت خود اظہار محبت کرتی ہے ❤️💯
💕میں کسی کی کہانی میں مستقل شخص نہیں ہوں
لیکن میں بہترین عارضی شخص ہوں جس سے آپ ملیں گے 🤝
اگر عورت تم سے محبت کا ثبوت مانگے تو تم پر واجب ہے اُس سے نکاح کر لو !! 💯😇
💕 عورت کو اکثر وہاں سے ٹھوکر لگتی ہے
جہاں اسکو یقین ہوتا ہے
یہ گرنے نہیں دیں گے 💯
ہر باپ چاہتا ہےکہ اسکی طلاق یافتہ بیٹی کا نکاح ہو جائے. لیکن کوئی باپ یہ نہیں چاہتا کہ اسکے بیٹے کا طلاق یافتہ لڑکی سے نکاح ہو جائے۔ 💯😑
"اگر گھر سے دیر ہونے پر گھر والوں کے پیغامات اور کالز آنا شروع ہو جائیں، تو سمجھ لیں کہ آپ خوش نصیب ہیں۔ یہ فکر، یہ محبت ایک نعمت ہے۔ ورنہ کئی لوگ ایسے بھی ہیں جن کی لاشیں دنوں تک لاوارث پڑی رہتی ہیں، پوچھنے والا کوئی نہیں ہوتا۔"
💯💕
آج پھر کسی نے محبت والی نظروں سے دیکھا آج پھر ہم نے تمہاری خاطر نظریں جھکالیں ♥️🥀
شوہر کیلئے کھانا پکانے ، قمیض کے بٹن بھاندنے اور جرابیں ڈھونڈنے والی کی لاش 6 ماہ تک کبھی لاوارث نہیں رہتی۔۔۔
عورت کو نکاح کی صورت میں عزت دیں
ورنہ گوشت کی تاڑ میں کُتے ہوتے ہیں 😊🥀
تم وہی رہو جو تم ہو۔ پھر جو ٹھہر جائے وہ تمہارا ہے۔"♥️
ہوتا ہوگا کھلی زلفوں کا ذکر غزلوں میں
باحیا عورتوں کا تذکرہ قرآن میں ہوا ہے ❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain