ایک عورت اتنی حاسد ہوتی ہے کہ وہ اپنے من پسند شخص کے لیے ایک دوسری عورت کو برباد کرنے کے لیے جادو ٹونا، تعویذ، گنڈے فساد بڑکاوے، بہکاوے، کردار کشی یہاں تک کہ جان لینا سب کچھ کر سکتی ہے۔!"
۔😢💯
سب سے نادان عورت وہ ہے جو ایک شادی شدہ مرد کی یہ باتیں سچ مان لیتی ہے کہ وہ اپنی بیوی سے خوش نہیں یا یہ کہ وہ اُس سے زیادہ تم سے محبت کرتا ہے
😐💯
محبـت اور عـزت کـے لئـے جھـک جائیـں ، لیکـن جھـک کـر محـبت اور عـزت نـہ مانگیـں
۔💯😌
"_____ سسرال میں شوہر اور میکے میں بھائی مضبوط ہو تو لڑکی کی زندگی خوبصورت ہو جاتی ہے۔!" 💯🥀
جو جتنا تمہارا ہے، تم بھی اس کے اتنے ہی رہو
زیادہ دل کی غلامی میں عزت کی نیلامی ہو جاتی ہے... ✨✌🏻
یہ تلخ حقیقت ہے کہ آپ کی بات کو توجہ آپ کی حیثیت دیکھ کر ملتی ہے 🖤
حسن کچھ دیر کا تماشہ ہے وفا ساری عمر کا قصہ ہے ;💯😌
بغیر توقعات کے جیو، تاکہ زندگی میں مایوسی نہ ہو ✨
کوشش کریں جو لوگ آپ کے بغیر زندگی ميں خوش ہیں تو انہیں خوش ہی رہنے دی۔🤌🥲
محبت میں برابری کہاں ہوتی ہے محبوب کا پلڑا ہمیشہ بھاری ہوتا ہے 😌💯
بتا کہاں سے لاؤں اتنا صبر کہ تو بات نہ کرے اور مجھے فرق نہ پڑے....🌝
"اور ہاں! یاد رکھو!میں وہاں کہیں ہوں جہاں تم ہو! اور ہاں اگر تم کسی وقت مجھ سے بات کرنا چاہو تو کسی ایک طرف جا کر اپنی آنکھیں بند کر کے مجھے ڈھونڈنا اور پھرمجھ سے بات کرنا! ہماری بات ہوگی لیکن کسی زبان میں نہیں!" ♥💯
عورت کی خوبصورتی کو سہی معنوں میں دیکھنا چاہتے ہو تو ، تو اسے ایک سُرخ سوٹ گفٹ کر دو
🔥💫
"_____ دل پھینک مرد اور ہر مرد سے ہمدردی بٹورنے والی عورت ناقابلِ برداشت ہوتے ہیں۔!" 🥀🙂💯
ایک عورت کہتی ہے کہ میری شوہر نے آج تک کبھی نہیں کہا کہ مجھے تیار ہو کر ایک سیلفی بھیج دو
🙂
"______ جن کو گھر والے پسند کی شادی میں سپورٹ کریں انکو ہمیشہ دھوکا دینے والے ملتے ہیں اور جنہیں گھر والوں کا ساتھ نا ملتا ہو انکو وفادار ساتھی ملتے ہیں جو انکو حاصل کرنے کے لیئے روتے ہیں۔!" 💐🙂💔
"____ ایک لڑکی لکھتی ہے مجھے پردیسی کی بیوی کے بارے سوچ کے جھر جھری آتی ہے، وہ کس سے کہتی ہوں گی آج میری طبیعت ٹھیک نہیں، آپ ذرا بچوں کو باہر لے جائیں، آج کہیں باہر چلیں،
اس کا انتظار تو نا صبح کو ختم ہوتا ہے نا شام کو۔!" 🙂💯💔
اگر بیوی ضرورت سے زیادہ خوبصورت ہے تو مرد کو سوتے میں بھی آنکھیں کھلی رکھنی پڑتی ہیں
اور اگر شوہر خوبصورت یے تو عورت چاہے سوتے میں بھی آنکھیں کھلی رکھے کوئ فائدہ نہیں ہوتا ہے۔
.💯😌
میں اس مرد کو مرد ہی نہیں مانتا جو وقت گزاری اپنی پسند سے کرے اور شادی ماں باپ کی مرضی سے- 🔥🖤
ہر لڑکی کی خُواہش ہوتی ہے
کہ اُس کو ایک وفادار
(Loyal Partner)
مِلے۔۔
لیکن وہ یہ نہیں سمجھتی کہ اگر تُمہیں وفادار مل گیا تو وہ تم پر پابندیاں بھی لگائے گا۔۔
پھر وہ تُمہیں لے کر
(Sensitive)
بھی ہوگا،
پھر وہ تمہیں لے کر
(Over Think)
بھی ہوگا،
پھر وہ تُمہیں کسی غیر مٙحرم سے بات بھی نہیں کرنے دے گا،
پھر وہ تمہیں بازاروں میں نٙنگے سٙر بھی نہیں جانے دے گا؛
اُور یہ سب ایک مُخلص مرد کی نِشانیاں ہیں۔۔۔“🌹🤍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain