Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

ہر لڑکی کی خُواہش ہوتی ہے
کہ اُس کو ایک وفادار
(Loyal Partner)
مِلے۔۔
لیکن وہ یہ نہیں سمجھتی کہ اگر تُمہیں وفادار مل گیا تو وہ تم پر پابندیاں بھی لگائے گا۔۔
پھر وہ تُمہیں لے کر
(Sensitive)
بھی ہوگا،
پھر وہ تمہیں لے کر
(Over Think)
بھی ہوگا،
پھر وہ تُمہیں کسی غیر مٙحرم سے بات بھی نہیں کرنے دے گا،
پھر وہ تمہیں بازاروں میں نٙنگے سٙر بھی نہیں جانے دے گا؛
اُور یہ سب ایک مُخلص مرد کی نِشانیاں ہیں۔۔۔“🌹🤍

XtylisH_KhaN_@
 

د یو غریب لور چې نهره وي څوک نه وي خبر
د یو غریب لور چې بدکاره وي دنیا خبر وي 💯😑

XtylisH_KhaN_@
 

ہمارے معاشرے کی ایک بہت بڑی حقیقت یہ ہے کہ اکثر مرد غیر محرم عورتوں سے گفتگو کرتے وقت نہایت نرمی، مہذب الفاظ اور شائستہ انداز اختیار کرتے ہیں۔چاہے وہ دفتر کی کولیگ ہو، کسی مارکیٹ میں کھڑی عورت ہو یا پھر سوشل میڈیا پر اجنبی لڑکی، ان سے بات کرتے وقت نرم لہجہ، عزت والے الفاظ اور مسکراہٹ عام سی بات ہے۔لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ یہی مرد جب اپنے گھروں کی محرم عورتوں کے سامنے آتے ہیں ، تو اکثر لہجہ بدل جاتا ہے۔محبت اور شائستگی کی جگہ سخت کلام، بے پروائی اور کبھی کبھی بے ادبی بھی آ جاتی ہے۔ کیا یہ دوغلا پن نہیں؟کیا سب سے پہلے عزت اور محبت ان رشتوں کو نہیں ملنی چاہیے جنہیں اللہ نے ہمارے لیے محرم بنایا ہے اور جن کے حقوق ہم پر سب سے زیادہ ہیں؟
💯🙂

XtylisH_KhaN_@
 

جب جب بات جسم دکھانے کی آئی محبوب ضدی بن گیا اور جہاں ضد کر کے اپنا بنانے کی باری آئی وہاں اپنے گھر والوں کا فرنبردار بیٹا بن گیا
۔❤️💯

XtylisH_KhaN_@
 

مرد کو بدصورت عورت سے محبت ہوسکتی ہے بد زبان سے نہیں 💯❤️

XtylisH_KhaN_@
 

عورت کو مرد کی امیری یا خوبصورتی متاثر نہیں کرتی وہ تو بس یہ دیکھتی ہے کوئی مرد اسے کتنی عزت دیتا ہے 💯🙃

XtylisH_KhaN_@
 

بہترین مرد وہ ہے جو یہ نوبت ہی نہ آنے دے کہ ایک عورت اسے گفتگو کی حدود بتانے پر مجبور ہوجائے 🤎

XtylisH_KhaN_@
 

اپنی بیوی کے لیے ایسے خاوند بنیں جیسا آپ اپنی بیٹی کیلئے چاہیں 🤎

XtylisH_KhaN_@
 

ہمیشہ ان لوگوں کے ساتھ اچھا سلوک کریں جن کی کوئی پرواہ نہیں کرتا ہے۔

XtylisH_KhaN_@
 

یقین کیجیئے لوگ آپ کی داستان چسکے لینے کے لیے سنتے ہیں 🙂💔

XtylisH_KhaN_@
 

1947 میں پاکستان نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی آج 77 سال بعد ہر پاکستانی برطانیہ جانا چاہتا ہے۔
آزادی مبارک

XtylisH_KhaN_@
 

دولت کی شوقین عورتیں،
اور عورتوں کے شوقین مرد کبھی وفادار نہیں ہوتے ۔💯✅❤️

XtylisH_KhaN_@
 

پنجاب میں ہیلی کاپٹر سے سبز و سفید غُبارے پھینکے جارہے ہیں جبکہ باجوڑ اور خیبرپختونخوا میں ہیلی کاپٹر سے شیلنگ و گولے گرائیں جارہیے ہیں
ایک مُلک 2 نظریہ 😢

بزم احباب میں حاصل نہ ہوا چین مجھے 
مطمئن دل ہے بہت جب سے الگ بیٹھا ہوں
X  : بزم احباب میں حاصل نہ ہوا چین مجھے مطمئن دل ہے بہت جب سے الگ بیٹھا ہوں - 
XtylisH_KhaN_@
 

"_____ شوہر پردیسی ہو اور اولاد بھی نا ہو ایسی عورت کا دکھ کبھی کوئی نہیں سمجھ سکتا۔!" 🙂💯
ایسی عورت سسرال میں ایک نوکر کی حیثیت رکھتی ہے وہ کام کرتی رہے تو سب کو اچھی لگے گی اگر کبھی کام کرنے سے منع کرے گی تو ایک طعنہ سننے کو ملے گا " نہیں تمھارے جوڑے رو رہے جن کو چپ کروانا۔!" 💯🙂

XtylisH_KhaN_@
 

بہترین مرد وہ ہےجو خود سے وابستہ کسی عورت کی بات غیرمردوں سے نہ کرے ❤️🩹🌸

XtylisH_KhaN_@
 

میرے پاس ایک ایسا دل ہے جو دوسروں کو تکلیف دینے سے ہمیشہ انکار کرتا ہے ❣️🙂

XtylisH_KhaN_@
 

پشتون مرد خاموشی میں وہ دکھ چھپائے ہوتے ہیں،
جو شاید الفاظ بھی بیان نہ کر سکیں۔
دنیا انہیں صرف غیرت اور جنگجوئی سے پہچانتی ہے،
مگر کوئی ان کے ٹوٹے خواب، قربانیاں اور تنہائیاں نہیں دیکھتا۔
وہ اپنے حصے کا درد بھی ہنستے ہوئے جھیل لیتے ہیں، 💯

XtylisH_KhaN_@
 

مرد کی محبت کی پہچان تب ہوتی ہے جب وہ آپ کو اپنے نکاح میں رکھ لے 🤎

XtylisH_KhaN_@
 

مالدار بھائی جب اپنے کمزور بھائی کی مدد کرے تو یہ راز اپنی بیوی سے چھپا کے رکھے، ورنہ شام تک بیوی دونوں بھائیوں کو لڑوا دے گی 💯