Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

مالدار بھائی جب اپنے کمزور بھائی کی مدد کرے تو یہ راز اپنی بیوی سے چھپا کے رکھے، ورنہ شام تک بیوی دونوں بھائیوں کو لڑوا دے گی 💯

XtylisH_KhaN_@
 

میری جلن کا تقاضا یہ ھے کہ
اسے چاہنے والا ہر لڑکا مر جائے
🌝

XtylisH_KhaN_@
 

💕اپنی بیٹیوں کا رشتہ کسی اچھے انسان کے ساتھ اور اچھی طرح سوچ سمجھ کر کیا کریں
ورنہ آپ کی بیٹی ساری عمر تکلیفوں کا سامنا کرتی رہے گی ❤️💯

XtylisH_KhaN_@
 

💕دنیا کا ہر تعلق ایک غلامی ہے، آپ جتنے زیادہ تنہا ہیں اُتنے زیادہ آزاد ہیں۔

XtylisH_KhaN_@
 

عورت ایک نازک پھول ہے…!!
اُسےدُکھ دینا، اُسکا دِل توڑنا جُرم ہے…!!
اُسے خوش رکھنا اور اُسکے دِل کی حفاظت ضروری ہے..!!
"وہ صرف محبّت، عزت واحترام، بھروسے اور خوشیوں کی حقدار ہے…!!🌸♥️

XtylisH_KhaN_@
 

لاپرواہ آدمی کی بیوی تقࣿرِیباً بیوہ ہوتی ہے ؀💔😢

XtylisH_KhaN_@
 

عزت کرنے والے مرد عورت کی نظر میں بہت پر کشش ہوتے ہیں 🤎

XtylisH_KhaN_@
 

ہمارا کلچر بوائے فرینڈ، گرل فرینڈ نہیں
ہمارا کلچر نکاح ہے، حیا ہے، اور پاکیزگی ہے ❤️🫶💫❣️

XtylisH_KhaN_@
 

تو میسر ہے تو پھر سب کچھ میسر مجھے 💙🌻

XtylisH_KhaN_@
 

مانگی ہوئی چیز کبھی اپنی نہیں ہوتی نہ وقت، نہ رشتہ، نہ شخص-🙂

XtylisH_KhaN_@
 

حضرت علی علیہ السلام نے ارشاد فرمایا.
عورت کا جہاد شوہر کے ساتھ اچھی زندگی بسر کرنا ہے 🤎

XtylisH_KhaN_@
 

میری زندگی کامل نہیں ہے لیکن
میں اپنے پاس موجود ہر چیز کے لیے شکر گزار ہوں ♥️🙌

XtylisH_KhaN_@
 

امیر لوگوں سے گزارش ہے کہ ان بچوں کو ( جو ان کے گھر کام کرتے ہیں) کسی ریسٹورنٹ میں ساتھ نا لایا کریں اگر ان کے لیے کھانا آرڈر نہیں کر سکتے تو 💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

جنہوں نے تمہیں راتوں کو جاگ کر پالا ہو، اُنہیں بڑھاپے میں تنہا مت چھوڑنا۔ 💯❤️

XtylisH_KhaN_@
 

نایاب ہوتے ہیں وہ مرد جن کے کردار کی خوشبو پا کر عورت خود اظہار محبت کرتی ہے ❤️💯

XtylisH_KhaN_@
 

💕میں کسی کی کہانی میں مستقل شخص نہیں ہوں
لیکن میں بہترین عارضی شخص ہوں جس سے آپ ملیں گے 🤝

XtylisH_KhaN_@
 

اگر عورت تم سے محبت کا ثبوت مانگے تو تم پر واجب ہے اُس سے نکاح کر لو !! 💯😇

XtylisH_KhaN_@
 

💕 عورت کو اکثر وہاں سے ٹھوکر لگتی ہے
جہاں اسکو یقین ہوتا ہے
یہ گرنے نہیں دیں گے 💯

XtylisH_KhaN_@
 

ہر باپ چاہتا ہےکہ اسکی طلاق یافتہ بیٹی کا نکاح ہو جائے. لیکن کوئی باپ یہ نہیں چاہتا کہ اسکے بیٹے کا طلاق یافتہ لڑکی سے نکاح ہو جائے۔ 💯😑

XtylisH_KhaN_@
 

"اگر گھر سے دیر ہونے پر گھر والوں کے پیغامات اور کالز آنا شروع ہو جائیں، تو سمجھ لیں کہ آپ خوش نصیب ہیں۔ یہ فکر، یہ محبت ایک نعمت ہے۔ ورنہ کئی لوگ ایسے بھی ہیں جن کی لاشیں دنوں تک لاوارث پڑی رہتی ہیں، پوچھنے والا کوئی نہیں ہوتا۔"
💯💕