Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

"اگر گھر سے دیر ہونے پر گھر والوں کے پیغامات اور کالز آنا شروع ہو جائیں، تو سمجھ لیں کہ آپ خوش نصیب ہیں۔ یہ فکر، یہ محبت ایک نعمت ہے۔ ورنہ کئی لوگ ایسے بھی ہیں جن کی لاشیں دنوں تک لاوارث پڑی رہتی ہیں، پوچھنے والا کوئی نہیں ہوتا۔"
💯💕

XtylisH_KhaN_@
 

آج پھر کسی نے محبت والی نظروں سے دیکھا آج پھر ہم نے تمہاری خاطر نظریں جھکالیں ♥️🥀

XtylisH_KhaN_@
 

شوہر کیلئے کھانا پکانے ، قمیض کے بٹن بھاندنے اور جرابیں ڈھونڈنے والی کی لاش 6 ماہ تک کبھی لاوارث نہیں رہتی۔۔۔

XtylisH_KhaN_@
 

عورت کو نکاح کی صورت میں عزت دیں
ورنہ گوشت کی تاڑ میں کُتے ہوتے ہیں 😊🥀

XtylisH_KhaN_@
 

تم وہی رہو جو تم ہو۔ پھر جو ٹھہر جائے وہ تمہارا ہے۔"♥️

XtylisH_KhaN_@
 

ہوتا ہوگا کھلی زلفوں کا ذکر غزلوں میں
باحیا عورتوں کا تذکرہ قرآن میں ہوا ہے ❤

XtylisH_KhaN_@
 

محبت میں اتنا شدت پسند ہونا تو بنتا ہے ناکہ جو آپ کا ہے وہ کسی اور کا نہ ہو 🤎

XtylisH_KhaN_@
 

ہر اس شخص کے قریب رہیں جو آپ کی خوشی کا 🥀
باعث ہے، تاکہ آپ محسوس کریں کہ آپ ابھی تک زندہ ہیں۔⁦ ❤️⁩

XtylisH_KhaN_@
 

ہر عورت دن میں کم از کم ایک بار خوبصورت کہلانے کی مستحق ہے۔ لہذا ، تمام خواتین کے لئے جو یہ پڑھ رہی
ہیں
آپ خوبصورت ہیں____!✨

XtylisH_KhaN_@
 

مرد پڑھا لکھا ہو کر بھی
ان پڑھ عورت قبول کرلیتا ہے لیکن عورت دو لفظ زیادہ پڑھ جاۓ تو اسکو اپنے معیار کا شوہر چاہئے 💯

XtylisH_KhaN_@
 

حکیم لقمان کہتے ہیں
"میں نے زندگی میں مختلف دواؤں سے
لوگوں کا علاج کیا
مگر اس طویل تجربے کے بعد میں نے سیکها
کہ انسان کے لیے بہترین دوا
محبت اور عزت ہے"
کسی نے پوچها
"اگر یہ اثر نہ کرے تو.....؟"
حکیم لقمان مسکرائے اور بولے
"تو دوا کی مقدار بڑها دو.❣️💯

XtylisH_KhaN_@
 

عورت کی عزت کرنے والا مرد
اپنی ماں کی تربیت کا بہترین مظہر ہے...!!!♥️

دلتہ گونگی شہ پہ ہر ظلم باندی چپ پاتی شہ 
سوک چی رختیا وائی ، انصاف کوی کفن تہ رسی ۔😢
X  : دلتہ گونگی شہ پہ ہر ظلم باندی چپ پاتی شہ سوک چی رختیا وائی ، انصاف کوی کفن - 
XtylisH_KhaN_@
 

بیوی کا نہ سسرال ہوتا ہے نہ میکہ بیوی کا صرف شوہر ہوتا ہے جس کے دم پہ وہ راج کرتی ہے
💖💯

XtylisH_KhaN_@
 

وقت صرف وہ ہے جو من پسند شخص کے ساتھ گزرے باقی سب تھکن ہے " ♥️

XtylisH_KhaN_@
 

محبت ہونٹوں سے شروع ہوتی ہے اور شلوار اتارنے پر ختم ہوتی ہے۔ اگر کوئی عورت یہ سمجھتی ہے کہ عشق میں اُس کو ننگا نہیں کیا جائے گا تو وہ سب سے بڑی جاہل ہے۔ محبت تو نام ہی محبوب محبوبہ کے ننگے ہونے کا ہے
Not it All But Zyda Yar Ab Yahi Sach Hain And so sorry serp Samjhny ka lia itna deep Gya 👏

XtylisH_KhaN_@
 

تھکے ہارے اور ٹوٹے ہوئے مردوں کو جوڑنے کے واسطے وفادار عورتوں کو بنایا گیا۔🌸

XtylisH_KhaN_@
 

مرد امیر اور عورت حسین هو تو دو منٹس لگتے محبت ہونے میں 💔🥀🙂

XtylisH_KhaN_@
 

تم مجھے خوش رکھنے کے بجائے دکھ نہ دینے کی کوشش کرنا ♥️

XtylisH_KhaN_@
 

بہتر پانے کے لیے بہترین بننا پڑتا ہے کیونکہ پاک کو ہی پاکیزہ ملتا ہے ❤️💯