Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

کماتا شوہر ہے لیکن کبھی کسی شوہر نے بیوی کے کپڑوں سے مہنگے کپڑے نہیں پہنے ہوں گے یہ ہے ایک مرد کی وفاداری 💯🙃

XtylisH_KhaN_@
 

کسی کو حد سے زیادہ اہمیت نہ دیں، اس کے رویے میں ایک چھوٹی سی تبدیلی آپ کو بہت تکلیف دے گی۔ 💯🙂

XtylisH_KhaN_@
 

مو ت سے پہلے بھی ایک مو ت ہوتی ہے ، جب بیٹیاں کُچھ مانگے اور باپ وہ دے نا سکے 💔😢

XtylisH_KhaN_@
 

سچ بولنے کی سب سے بڑی سزا یہ ہے کہ لوگ تمہیں سننا چھوڑ دیتے ہیں، مگر ضمیر ہمیشہ مطمئن رہتا ہے...💯🙂

XtylisH_KhaN_@
 

کچھ مرد شہزادیاں نہیں مانگتے ۔ان کے لیے مخلص عورت کا کندھا ہی کافی ہوتا ہے۔۔۔ ❤️🫰

XtylisH_KhaN_@
 

وقت صرف وہ ہے جو من پسند انسان کے ساتھ گزرے باقی تو صرف تھکن ہے۔ 💞✨️

XtylisH_KhaN_@
 

سب لوگ آپ کے پاس موجود نعمتوں پہ خوش نہیں ہوتے سب کو سب نہ بتایا کریں۔ 💯🙂

XtylisH_KhaN_@
 

داڑھی مـیں ہر مرد شہزادہ اور ♥️🙂
حجاب میں ہر عورت شہزادی لگتی ہے ❤️🙃

XtylisH_KhaN_@
 

ہائے افسوس 💔
پہلی اولاد بیٹی ہونے پر شوہر نے ہسپتال میں ہی بیوی کو طلاق دے دی 🥹
وزیر آباد

XtylisH_KhaN_@
 

عورت کی عزت کرنے والا مرد
اپنی ماں کی تربیت کا بہترین مظہر ہے...!!!🌸

XtylisH_KhaN_@
 

بہترین پانے کے لیے بہترین بننا پڑتا ہے
کیونکہ پاک کو ہی پاکیزہ ملتا ہے⁦ ❤️🩹♡

XtylisH_KhaN_@
 

"عورت کی عزت کرنا سیکھو
کل کو تمہارے ہاتھوں میں بھی بیٹی ہو گی ♥️🌸"

XtylisH_KhaN_@
 

ایک ہاتھ میں دنیا کا سُکھ دوسرے ہاتھ میں تیرے جانے کا دکھ 🥀

XtylisH_KhaN_@
 

"ہر شخص ایک مُدت کے بعد بیزار ہو ہی جاتا ہے۔"🌸💜

XtylisH_KhaN_@
 

اگر آپ اپنے من پسند شخص سے 8 سکینڈ گلے ملے تو آپ کا 80 فیصد ڈپریشن ختم ہو جاتا ہے ♥️🙂

XtylisH_KhaN_@
 

"آپکو جو حاصل ہے، وہ کسی کو لاحاصل اور کسی کی آرزو بھی ہو سکتا ہے" ♥️🤌🏻

XtylisH_KhaN_@
 

اگر کسی کے دل کی خوشی آپ سے وابستہ ہے تو یقین مانیں آپکا وجود قابلِ رشک ہے ♥️💯

XtylisH_KhaN_@
 

میں اکثر ایسے لوگوں کو چھوڑ دیتا ہوں ، جو یہ سوچتے ہیں کہ یہ ہمارے تعلق کا محتاج ہے ۔۔۔۔ 🙌🏻💌🔥

XtylisH_KhaN_@
 

میں اپنی بیٹی کو جہیز کے نام پر کپڑے جوتے دینے کی بجائے اس کے نام ایک گھر کروں گا.. کیونکہ سُنا ہے, شادی کے بعد بیٹی کا کوئی گھر نہیں ہوتا۔ 🖤

XtylisH_KhaN_@
 

وہ مرد بنو جسے عورت چاہے
وہ نہیں جسے عورت چاہیے 🙂💫