Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

میں اکثر ایسے لوگوں کو چھوڑ دیتا ہوں ، جو یہ سوچتے ہیں کہ یہ ہمارے تعلق کا محتاج ہے ۔۔۔۔ 🙌🏻💌🔥

XtylisH_KhaN_@
 

میں اپنی بیٹی کو جہیز کے نام پر کپڑے جوتے دینے کی بجائے اس کے نام ایک گھر کروں گا.. کیونکہ سُنا ہے, شادی کے بعد بیٹی کا کوئی گھر نہیں ہوتا۔ 🖤

XtylisH_KhaN_@
 

وہ مرد بنو جسے عورت چاہے
وہ نہیں جسے عورت چاہیے 🙂💫

XtylisH_KhaN_@
 

تمہارے پاس ہر مسئلے کا اک ہی حل کیوں ہوتا ہے مجھے چھوڑ دینا 💯🔥

XtylisH_KhaN_@
 

جو سچ میں تمہیں چاہے گا وہ تم سے کچھ نہیں چاہے گا".💯😌

XtylisH_KhaN_@
 

حقیقی چیزیں صرف ایک بار ہوتی ہیں... موت، پیدائش، محبت، کچھ بھی دو بارہ نہیں ہوتا سوائے وہم کے..!!!❤️

XtylisH_KhaN_@
 

کبھی کبھی محبت کا سب سے بڑا تحفہ یہی ہوتا ہے کہ ہم کسی کو آزاد چھوڑ دیں۔محبت اب وہ نہیں رہی جو کبھی تھی اور شاید یہی تقدیر ہے کہ جو شخص آپکی زندگی میں خوش تھا وہ اب آپکی غیر موجودگی میں خوش رہنا چاہتا ہے دل کو دُکھ ہوتا ہے مگر کبھی کبھی خاموش رہنا ہی بہتر ہوتا ہے تاکہ وہ اپنی خوشی میں اور زیادہ خوش رہے۔۔
🙃💯

XtylisH_KhaN_@
 

وہ پہلا شوہر تھا جس نے اپنی جھوٹی میڈیکل رپورٹس بنوائی تھی کہ وہ باپ نہیں بن سکتا۔
صرف اس لیے کہ کوئی اس کی بیوی کو بانجھ ہونے کا طعنہ نہ دے۔۔ اور نہ ہی اس کی ماں اسے دوسری شادی کرنے پر مجبور کرے۔ 🌸🙂

XtylisH_KhaN_@
 

جب دو طلاق یافتہ لوگ آپس میں شادی کرتے ہیں تو بستر پر چار لوگ ہوتے ہیں
اور جب دو محبت میں بارے لوگ شادی کرتے ہیں تو بستر پر کوئی بھی نہیں ہوتا 💯🙃

XtylisH_KhaN_@
 

جُدائی کی گھڑی تک محبت اپنی گہرائی سے ناواقف رہتی ہے۔🔥♥️

XtylisH_KhaN_@
 

اگر آپ کسی کو دکھ دے کر خوشی محسوس کرتے ہیں تو آپ نفسیاتی بےغیرت ہیں 🌚😌💯

XtylisH_KhaN_@
 

یہ کسی کے لیے خاص ہونے کی غلط فہمی نہ پالو
تمہیں پا کر بھی لوگ تم سے بہتر کی تلاش میں رہتے ہیں. 🥀💯

XtylisH_KhaN_@
 

گندے پیسے اور صاف کپڑے رکھنے سے بہتر ہیں صاف پیسے اور گندے کپڑے ❤️

XtylisH_KhaN_@
 

مرد وہی خوبصورت ہے جو عورت کو عزت کی نگاہ سے دیکھتا ہے! 🤎💯

XtylisH_KhaN_@
 

کندھے کی ضرورت صرف ایک عورتـــــ کو ہی نہیں ہوتی, کبھی کبھی مرد بھی تو کسی کے شانے پر سر ٹِکا کر آنکھوں کا بوجھ ہلکا کرنا چاہتا ہے! کمزور ہی سہی.. لیکن بانہوں کا حِصار اسے بھی راحت بخشتا ہے! درد ہونے, آنسو بہانے اور سہارا دینے کا تعلق جنس سے نہیں بلکہ انسان کے جذبوں سے ہے, اور جس طرح ایک کمزور عورتـــــ کو مرد سہارا دیتا ہے, ٹھیکـــــ اُسی طرح ٹوٹتے ہوئے مرد کو ایک عورتـــــ بھی سمیٹ سکتی ہے۔
💯❤️

XtylisH_KhaN_@
 

اور پھر محبت کا حق یے ھے کہ اسے محرم بناؤ اسے ناپاک بنا کر جذبات کی توہین نہ کریں ❤ ''😌💯

XtylisH_KhaN_@
 

محبوب روٹھے تو مناؤ
نا مانے تو بھی مناؤ
پھر بھی نا مانے تو پھر مناؤ
رقص کرو یا اس کے قدموں میں بیٹھو
محبت کا اصول ہے کے محبوب پر اس رات کی نیند حرام ہے جس رات اس کا محبوب اس سے روٹھا ہو ♥️🔥

XtylisH_KhaN_@
 

کسی ایسے شخص سے تعلق رکھو جو تم میں دلچسپی رکھتا ہو۔ میں اس شخص کی بات نہیں کر رہی جو تمہیں پیارا یا فنی سمجھے۔ ایسا شخص جو تمہاری زندگی کے ہر چھوٹے سے چھوٹے پہلو کو جاننا چاہے۔ جو تمہاری باتوں کو دھیان سے سنے، جو وہ چھوٹی چھوٹی باتیں بھی یاد رکھے جو تم نے خود بھی بھلا دی ہوں۔ جو تمہارے خاموشی کو اتنی ہی اہمیت دے جتنی تمہارے الفاظ کو۔ وہ شخص جو صرف تمہاری ظاہری شکل سے نہیں، بلکہ تمہارے اصل وجود سے محبت کرے۔۔❤️🌸🦋🥀

XtylisH_KhaN_@
 

میں اپنی خوشی کو کبھی لوگوں سے
منسلک نہیں کرتا میری ہر خوشی
کا مرکز میری اپنی ذات ہوتی ہے
مجھے دوسروں سے کبھی خود کو
خوش رکھنے کی خواہش نہیں ہوئیں ❤️🥀

XtylisH_KhaN_@
 

ماضی کو چھوڑ کر اپنے بارے میں سوچو زندگی خوبصورت ہو جائے گی 🤍🌸