Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

ہم صرف بچپن میں ایک بار زندگی کو دیکھتے ہیں، باقی سب اُسکی یاداشت ہوتی ہے۔ 🖤🥺

XtylisH_KhaN_@
 

30
ہزار سیلری والے کو جس دن چھوڑا تھا اب اس لڑکی کا لاکھوں میں بھی گزارہ نہیں ہوتا محبت پیسوں سے کہاں ملتی ہے یہ اب سمجھ آیا اسکو 🔥

XtylisH_KhaN_@
 

*جگہ جگہ منہ مارنے والے کسی ایک کہ ہرگز نہیں ہوسکتے*
*پھر چاہے وہ مرد ہو یا عورت 🙂💯*🙏🏾

XtylisH_KhaN_@
 

اگر عورت اپنے شوہر سے مخلص ہو تو شوہر کبھی بھی دوسری عورتوں سے متاثر نہیں ہوتا..❤️💯

XtylisH_KhaN_@
 

جوانی کی لالچ میں بچپن گیا۔اب کامیابی کی لالچ میں جوانی جا رہی ہے ! 🥺💯

XtylisH_KhaN_@
 

ایک ڈپریسڈ انسان کے لئے ہر نصیحت اور تسلی بیکار ہے اگر کوئی چیز سہارا دے سکتی ہے تو کسی کا گلے لگنا ہے. 🙃💯🥀

XtylisH_KhaN_@
 

میں کہتا ہوں عورت دُنیا کی سب سے خوبصورت چیز ہے اگر کوئی سمجھے تو۔۔۔ ❤️

XtylisH_KhaN_@
 

عُورت کا لباس اِس کے باپ کی تربیت اِس کی ماں کی پاکدامنی اِس کے بھائی کی غیرت اور اِس کے شوہر کی مردانگی کو ظاہر کرتا ہے۔۔۔ 🖤💯

XtylisH_KhaN_@
 

کچھ عورتیں صرف بچوں کی خاطر رشتہ نبھا رہی ہوتی ہیں 💔💯

XtylisH_KhaN_@
 

مرد کبھی اپنی من پسند عورت کے سامنے جھوٹ نہیں بولتا ✨

XtylisH_KhaN_@
 

خود کمانے نکلے تو سمجھ آیا، باپ نے باپ کا کردار کیسے نبھایا! 🙃💯

XtylisH_KhaN_@
 

لفظ : عيد
تشریح : والد کے گلے ملنا ۔ 🙂🥺

XtylisH_KhaN_@
 

مرد سکون چاہتا ہے، پھر چاہے سکون دینے والی جیسی بھی ہو۔🥀
عورت اگر یہ سمجھے کہ اس کا حسین ہونا کافی ہے تو یہاں لاکھوں حسینائیں طلاق یافتہ ہیں۔ 🙂💔

XtylisH_KhaN_@
 

الحمداللہ کہئیے اور خوش رہئیے
آپ کی زندگی لاکھوں لوگوں سے بہترین ہے!!💜

XtylisH_KhaN_@
 

مرد سکون چاہتا ہے، پھر چاہے سکون دینے والی جیسی بھی ہو۔
عورت اگر یہ سمجھے کہ اس کا حسین ہونا کافی ہے تو یہاں لاکھوں حسینائیں طلاق یافتہ ہیں۔
❤️💯

XtylisH_KhaN_@
 

اگر آپ چاہتے ہو کہ معاشرے میں تمہاری غزت ہو
تو اس سے پہلے دوسروں کو عزت دینا سیکھیں 💯❤️

XtylisH_KhaN_@
 

ہمارا کلچر بوائے فرینڈ ،گرل فرینڈ نہیں ۔
ہمارا کلچر ''نکاح" ھے "حیاء"ھے اور پاکدامنی ھے ۔ 💯

XtylisH_KhaN_@
 

عورت کا لباس اسکے باپ کی تربیت،
اسکی ماں کی پاکدامنی اسکے بھائی کی غیرت اور اسکے شوہر کی مردانگی کو ظاہر کرتا ہے.! 🙂💯

XtylisH_KhaN_@
 

محبت فطری طور پر جنم لیتی ہے جبکہ نفرت سکھائی جاتی ہے!!🌸☺️

XtylisH_KhaN_@
 

مضبوط اور ثابت قدم رہو، زندگی ماں نہیں ہے جو ترس کھائے گی۔ 🙂♥️