ہمارا کلچر بوائے فرینڈ ،گرل فرینڈ نہیں ۔
ہمارا کلچر ''نکاح" ھے "حیاء"ھے اور پاکدامنی ھے ۔ 💯
عورت کا لباس اسکے باپ کی تربیت،
اسکی ماں کی پاکدامنی اسکے بھائی کی غیرت اور اسکے شوہر کی مردانگی کو ظاہر کرتا ہے.! 🙂💯
محبت فطری طور پر جنم لیتی ہے جبکہ نفرت سکھائی جاتی ہے!!🌸☺️
مضبوط اور ثابت قدم رہو، زندگی ماں نہیں ہے جو ترس کھائے گی۔ 🙂♥️
لوگ اپنی بوریت دور کرنے کے لیے آپ کو عزیز رکھیں تو اسے محبّت سمجھنے کی غلطی مت کیجیےگا 🖤
*بہت ہمت والا ہوں
مگر کبهی کبهی ہار جاتا ہوں 🥺
کچھ باتیں سن کر کچھ لہجے دیکھ کر____💔
زنا کرتے وقت نہ مرد کو لڑکی کی عمر نظر آتی ہے نہ ہی صورت لیکن جائز نکاح کرتے وقت لڑکی حسین اور کم عمر چاہیئے ہوتی ہے-
افسوس 🥺🙂
چی وخت تریگی غم دیریگی نہ پورہ کیگی دا نیمگڑی ارمانونہ 💯🙂
As time passes, sorrows will increase and these unfulfilled dreams will not come true.💯🙂
کہتے ہیں کہ رزق عورت کے مقدر سے اور اولاد مرد کے مقدر سے ہوتی ہے لیکن دور نے کیا پلٹی کھائی ہے مرد اولاد نہ ہونے پہ عورت کو چھوڑ رہا ہے اور عورت رزق نہ ہونے پہ مرد کو چھوڑ رہی ہیں...!!
❤️💯
مرد کی خوبصورتی اُس کے الفاظ میں ہوتی ہے لفظ بُرے ہو جائیں تو اچھا خاصا مرد بھی بدصورت لگنے لگتا ہے۔۔ 🙂🖤
شادی شدہ عورتوں سے گزارش ہےکہ
جھوٹی ہمدردی کرنے والوں سے متاثر ہو کر اپنے گھر کا ماحول خراب مت کریں آپ جس کے نکاح میں ہیں وہ دنیا کا بہترین انسان ہے
🗣️💯
جو محبت جتنی جھوٹی ہوتی ہے وہ اپنے سچا ہونے کا اتنا ہی دعوا کرتی ہے_“💔🙂
معزرت گڑیا لیکن جب نکاح کے بعد والے حق نکاح سے پہلے دو گی تو وہ تم سے نکاح کیوں کرے گا؟ 😊💔🦋
مرد خواہ کتنا بھی کامیاب ہو جائے مگر کسی ادھوری و ناکام محبت کی کسک اس کے دل میں ہمیشہ زندہ رہتی ہے۔
💯🙂
💕شوہر جب مردانگی دیکھانے پر اجائے
تو پہلے بیوی کی عزت تار تار کرتا ہے۔۔۔۔
یہ محض ڈراموں اور ناولوں کا دستور نہیں ہے
جناب ارد گرد نظریں دہرانے سے معلوم ہوجائے گا
💯🙂
مونږه خپل غمونه دومره نه سیزي
څومره چي د بل په خوشحالو سوزو ❤️💯
کہتے ہیں کہ زندگی میں ایک دفعہ محبت ضرور کرنی چاہیے تاکہ پتا چلے کہ محبت کیوں نہیں کرنی چاہیے۔
آپ کی کیا رائے ہے؟ 🙃
نزاکتیں صرف عورت پر ہی جچتی ہیں مرد غصیلہ اور رعب دار
ہی اچھا لگتا ہے 🙂❤️
کِسی نے وقت گُزارنے کے لِیے دوست بنایا ، اور کِسی نے دوست بنا کر وقت گُزارا! 💯🙂
" شُکریہ اُن لوگوں کا جو وقت پڑنے پر مصروفیات کا بہانہ بنا کر مُجھ سے الگ ہُوئے ، اُنہوں نے مُجھے سمجھایا کہ ؛ کوئی تعلق ہمیشہ کے لِیے نہیں ہوتا ، لوگ آخر بدل ہی جاتے ہیں! ۔ " 💔🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain