Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

مجھے ایسی محبت میں بالکل دلچسپی نہیں کہ جس میں گلے لگنے کے لئے بھی گھنٹوں سوچنا
پڑے۔ ♥️

XtylisH_KhaN_@
 

💕طلاق یافتہ عورت ناکام نہیں ہوتی
عین ممکن ہے وہ ایک ناکام شخص کے لیے قربان کی گئی ہو 💔💯

XtylisH_KhaN_@
 

*_اگر آپ کو معلوم ہوجائے کہ لوگ مرنے والوں کو کتنی جلدی بھول جاتے ہیں، تو آپ لوگوں کو متاثر کرنے کے لیے جینا چھوڑ دیں گے_ 💯🙂

XtylisH_KhaN_@
 

تم عورت ہو تمہیں ہاجرہ بننا ہے اور اسماعیل پیدا کرنا ہے •••
تم مرد ہو تمہیں یوسف بننا ہے اور پاک جوانی کی مثال قائم کرنی ہے •••
❤️💯

XtylisH_KhaN_@
 

اپنی بیٹیوں کو دوپٹے کی اہمیت بتائیں اور بتائیں لڑکیاں حیا دار ہی اچھی لگتی ہیں ۔۔۔۔۔ دوپٹہ گلے میں لینے کے لیے نہیں ہوتا اپنا آپ ڈھاپنے کے لیے ہوتا ہے۔۔۔
❣️💯

XtylisH_KhaN_@
 

وہ عورت کبھی بوڑھی نہیں ہوتی جس کا شوہر اسے اس بات کا یقین دلا دے کہ
وہ اس دنیا کی خوبصورت ترین عورت ہے!! 💯🙂

XtylisH_KhaN_@
 

سماج میں مسلمان ہونا آسان ہے لیکن تنہائی کا مسلمان ہونا مشکل ہوتا ہے۔ ♥️🙂

XtylisH_KhaN_@
 

یا رب ہرگھر کے سربراہ مرد کو اتنی دولت دے کہ وہ اپنے والدین اور بیوی بچوں کی ہر جائز خواہش اور ضروریات زندگی پوری کر سکے
آمین۔۔

XtylisH_KhaN_@
 

اس سے خوبصورت احساس ہو ہی نہیں سکتا کہ من پسند شخص آپکو روٹھ جانے پر منائے اور اُس وقت تک مناتا رہے جب تک آپ مان نہیں جاتے۔ 🥀

XtylisH_KhaN_@
 

احساس بہت قیمتی چیز ہے 💯
اور جو احساس رکھتا ہے وہ انمول ہوتا ہے

XtylisH_KhaN_@
 

دشمن ہمیشہ اپنوں سے ہی پیدا ہوتے ہیں
کیونکہ اپنوں سے اپنوں کی خوشیاں
اور کامیابیاں برداشت نہیں ہوتی ہیں____🌸🙌

XtylisH_KhaN_@
 

قریب اُن کے رہو جو تم سے دور نہ رہ سکیں ♥️ 🌸

XtylisH_KhaN_@
 

ہر شخص کے پاس میرا نعم البدل ہے 🙂🥀

XtylisH_KhaN_@
 

معاشی حالات اس قدر تباہ ہو گئے ہیں کہ! لوگ اپنی ہی بیویوں سے محبت کرنے لگے ہیں۔ 😬💯

XtylisH_KhaN_@
 

عورت کبھی بھی بہترین دوست نھیں بن سکتی کیوں کے
کچھ ٹائم کے بعد اُس سے پیار ہو ہی جاتا ہے' اور پھر نہ دوستی بچتی ہے اور نہ پیار
💯🙃

XtylisH_KhaN_@
 

بیٹے جہاں پیدا ہوتے ہیں مرتے بھی وہی ہیں اپنے والدین کی قبروں کے پاس دفنائے جاتے ہیں لیکِن بیٹیاں جہاں پیدا ہوتیں ہیں وہاں نہیں مرتیں ، وہ کہیں دوسرے گاؤں ، دوسرے شہر دفنائی جاتیں ہیں اپنے والدین سے بہت دور،
پھر انہیں پرایا کیسے سمجھ لیتے ہیں لوگ " وہ تو سب کچھ چھوڑ کر تمہارے پاس مرنے آتی
ہیں ناں......💯🥺

XtylisH_KhaN_@
 

وہ اچھا لڑکا-!"
جو ایک عرصے تک"
ایک غیر محرم لڑکی سے"
اپنی بے پناہ محبتوں کا دعویٰ کرتا رہا ہے-!"
آج اس لڑکی کو"
ایک" اچھی بات" بتا رہا ہے
کہ"
٫٫اچھی لڑکیاں-!"
کسی غیر محرم سے-!"
محبت نہیں کیا کرتیں-!"..🙂💔

XtylisH_KhaN_@
 

عورت کے معاملے میں تمہیں دو جگہوں پر خوفزدہ ہو جانا چاہئیے۔ ایک جب عورت محبت کے میدان میں قدم رکھے ۔ اور دوسری جب عورت نفرت اور انتقام کے میدان میں کود پڑے"
💯🙃

XtylisH_KhaN_@
 

جو مرد عورت کو عزت دے وہ غلام نہیں بلکہ بادشاہ ہوتا ہے!!🙂🥀👑

XtylisH_KhaN_@
 

👈 کڑوا سچ ✍️
ساری رات فون پر باتیں ، پہلے تجسس کی انتہا ،
ہر میسج پر دل کا دھڑکنا، ماں اگنور، باپ اگنور،
تعلیم اگنور، پھر ملاقاتیں، رنگین نظارے، عزت لوٹ لینا جھوٹی باتوں میں ڈال کر جھوٹے سہارے دے کر نفس کے مزے لینا
پھر لڑائی جھگڑے کی شروعات ،پھر بریک اپ ،پھر پیچ اپ ، دوماہ بعد پھر بریک اپ ، پھر پیچ اپ پھر اداسی کا اشتہار بن کر پھرنا ، لوگوں کو اپنی وفا اور اسکی بےوفائی کے قصے سناتے رہنا، سونے جیسے وقت کو مٹی میں ملا دینا، پہلے جینے مرنے کی قسمیں کھانا اور پھر آخر میں ایک دوسرے کو بد کردار کہہ کر اور گالیاں دے کر راستے الگ کر لینا ۔
سوشل میڈیا پر اس کو
محبت کہتے ہیں۔
اللّه پاک ہر بہن بیٹی بیٹے کے نیک نصیب کرے آمین 🙏🏻
اللّه پاک ہم سب کو پاک صاف محبتیں عطاء کرے آمین ❣️