👈 کڑوا سچ ✍️
ساری رات فون پر باتیں ، پہلے تجسس کی انتہا ،
ہر میسج پر دل کا دھڑکنا، ماں اگنور، باپ اگنور،
تعلیم اگنور، پھر ملاقاتیں، رنگین نظارے، عزت لوٹ لینا جھوٹی باتوں میں ڈال کر جھوٹے سہارے دے کر نفس کے مزے لینا
پھر لڑائی جھگڑے کی شروعات ،پھر بریک اپ ،پھر پیچ اپ ، دوماہ بعد پھر بریک اپ ، پھر پیچ اپ پھر اداسی کا اشتہار بن کر پھرنا ، لوگوں کو اپنی وفا اور اسکی بےوفائی کے قصے سناتے رہنا، سونے جیسے وقت کو مٹی میں ملا دینا، پہلے جینے مرنے کی قسمیں کھانا اور پھر آخر میں ایک دوسرے کو بد کردار کہہ کر اور گالیاں دے کر راستے الگ کر لینا ۔
سوشل میڈیا پر اس کو
محبت کہتے ہیں۔
اللّه پاک ہر بہن بیٹی بیٹے کے نیک نصیب کرے آمین 🙏🏻
اللّه پاک ہم سب کو پاک صاف محبتیں عطاء کرے آمین ❣️
جیسے مرد کو ایک پاکیزہ عورت چاہیے ایسے ہی عورت
کو بھی ایک پاکیزہ مرد کی طلب ہوتی ہے، پاکیزگی کو صرف عورت کے کردار تک ہی محدود نا رکھیں، عورت بھی ایک باوقار اور باکردار مرد چاہتی ہے، اگر مرد کو بے حیاء عورت پسند نہیں تو یقین کریں عورت کو بھی ہر جگہ منہ مارنے والا مرد زہر لگتا ہے،
نفس پہ انسان کا اختیار ہونا چاہیے
عورت کا ہی نہیں مرد کا کردار بھی خوشبودار ہونا چاہیے..❤
عورتیں معاشرے کا آدھا حصہ ہیں
جو معاشرے کے دوسرے آدھے حصے کو جنم دیتی ہیں
گویا عورت ہی پورا معاشره تشکیل دیتی ہے___🌸😊
تعلقات ٹھیک کرنے کے بجائے اپنے مالی حالات بہتر کریں تعلقات خودبخود ٹھیک ھو جائیں گے 🙂💯
💕اور لڑکوں کا کیا ہے ہزاروں لڑکیوں کی زندگی برباد کر کے پھر کسی حجاب زادی سے شادی کی خواہش رکھتے ہیں
ɴ ᴏ ᴍ ɪ
💕زندگی آپکی ماں جیسی نہیں ہے جو آپ سے غصے ہوگی لیکن پھر بھی رات کے کھانے پر آپکو بلا لے گی، زندگی تلخ ہے آپکو مرتا ہوا چھوڑ دے گی،،🙂
سیکس اگر لذت والا کام نہ ہوتا تو امیر لوگ یہ بھی مزدور سے کرواتے
مزدور ڈے 💯🙏
گرل فرینڈز تو سب بناتے ہیں پر میری بہن کون بنے گی 🥰
💯🥺
میں اپنے نام کی چھُٹی منا نہیں سکتا
مزدُور ہوں خالی ہاتھ گھر جا نہیں سکتا
عالمی یومِ مزدور — ہمارے ہاں اِس دن مزدوروں کے علاوہ تقریباً سب کو چھٹی ہوتی ہے! 🥲
ملک میں 35 سال سے بڑی 1کروڑ خواتین شادی کی منتظر ہیں:
جیورپورٹ 🥺
جب تمہارے گھر رزق میں تنگی محسوس ہونے لگے..!!!
تو اپنی بہنوں اور بیٹیوں کو دعوت پہ بلا لیا کرو💞❤️
کل 1مئی مزدور کاعالمی دن ہے کل مزدور کے دن کے نام پر افسران ارام کریں گے اور مزدور اپنی مزدوری کریں گے
💔🥺
ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺗﺮﯾﻦ ﻟﻤﺤﮧ وہ ہوتا ہے
"ﺟﺐ ﺁﭖ اپنے محبوب کی ﺁﻧﮑﻬﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ کے لیے ﺩﯾﻮﺍﻧﮕﯽ
ﺩﯾﮑﻬﺘﮯ ﮨﯿﮟ 💖
💕ایک عورت کی عمر کوئی معنی نہیں رکھتی جب تک عورت کا مرد کا سچا پیار ملتا رہے تب تک وہ جوان ہی رہتی ہے۔ عورت کہ چہرے کی مسکراہٹ اور چہرے کا نور اس بات کی گواہی ہے کہ کوئی مرد اسے بے شمار پیار کرتا ہے۔۔!!❤️
اگر آپ کے پاس بغیر ڈوپٹے کے باہر جانے کا confidence
ہے تو آپ بے غیرت ہو بہن 🙂
ایک عورت واحد ایسی ہے جو مرد کی غریبی میں بھی اس سے محبت کرتی ہے، وہ ہیں ماں ❤️
عورت زات بہک ہی جاتی ہے
لفظ نکاح کا حوالہ دیتا ہے جب مرد 🙂
بڑی عمر کی خاتون یا طلاق یافتہ سے شادی کرنے میں کوئی حرج نہیں بڑی عمر کی خاتون کم عمر لڑکیوں سے زیادہ پُرکشش ہوتی ہیں 💯☺️
’’ایک سچا دوست روتا ہے جب تم چلے جاتے ہو، اور جھوٹا دوست اس وقت چھوڑ جاتا ہے جب تم روتے ہو۔‘‘ 🙃 💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain