کبھی سسرال میں یہ محسوس ہوا ہے کہ کاش شادی ہی نہ کرتی...🥺💯
ایک وفادار عورت اپنے محرم کے لئے اتنی مخلص ہوتی ہے کہ کسی غیر مرد کے ساۓ سے بھی پرہیز کرتی ہے ❤💯
صبر کبھی نہ مانگو کیونکہ صبر کسی چیز کو کھو دینے کے بعد حاصل ہوتا ہے ، ہمیشہ سکون مانگو ، سکون حاصل کرنے کے لئے کسی چیز کو کھونا نہیں پڑتا
🙂💯
احساس بہت قیمتی چیز ہے 💯
اور جو احساس رکھتا ہے وہ انمول ہوتا ہے
❤️🙃
جو عورت شوہر کو برے وقت میں چھوڑ دے اس میں اور طوائف میں کوئی فرق نہیں کیوں کہ طوائف بھی تماشبین کے پاس پیسہ ختم ہونے پر اسے چھوڑ دیتی ہے۔۔۔ 🙂💯
میں نے تمہیں اتنی ہی آہ و پکار کے ساتھ مانگا جتنا ایک بےاولاد عورت گڑگڑاتے ہوئے اولاد مانگتی ہے 🙃
بھری جوانی میں بھی اگر کوئی عورت تمہاری محبت میں گرفتار نہیں تو تمہیں پتہ ہونا چاہیئے تم دھرتی پر صرف بوجھ ہو 💔🥺✨
سوشل میڈیا کے رشتے ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتے، یہاں کی دوستیاں اور محبتیں زرا سے اختلاف کی مار ہیں۔
کسی بھی چیز، بات یا انسان کو سر پر سوار نہ ہونے دیں بہتر یہی ہے کہ اپنی حد میں رہ کر عزت کریں اور عزت کروائیں_______!!♥️
ɴ ᴏ ᴍ ɪ 👑
ہر عورت کو اتنا آوارہ مزاج ہونا چاہیے کہ مرد اپنی تمام ضروریات گھر سے ہی پوری کر سکے ۔🙂💔
عورت توجہ مانگتی ہے اور مرد ذہنی و جسمانی سکون۔
جہاں بھی ان دونوں کو یہ دو چیزیں ملیں گی یہ دونوں وہیں کے ہو کر رہ جائیں۔ 💯😊
دنیامیں سب سےمختصرفون پربات میاں بیوی کے درمیان ہوتی ہے
💯
عورت کی محبت کا لطف صرف وہ شخص لے سکتا ہے جسے عورت چاہتی ہو، زبردستی کے تعلق عورت نہیں مانتی۔ 💯🙃
مخلص عورت توجہ کی محتاج ہوتی ہے وہ نہ تو مرد کی امیری سے متاثر ہوتی ہے اور نہ ہی غریبی سے .
وہ تو اس بات سے متاثر ہوتی ہے کہ
مرد اسے کتنی توجہ دیتا ہے 💯🙃
ناچتی عورت پر پیسہ پھینکنا تو آسان ہے
مگر ایک مجبور لاچار عورت کی مدد کرنا مشکل ہے.💯🙃
عُورت کھبی بیوفا نہیں ہوتی۔۔۔!!
شَرط یہ کہ مَرد عِزت دینے والا ہو۔۔۔ ❤️🙂
ایک اچھا مرد طوائف کو بھی عورت بنا دیتا ہے اور گندا مرد عورت کو طوائف بنا دیتا ہے ❤💯
خوبصورتی عورت میں ہمیشہ تیس سال کی عمر کے بعد نمایاں ہوتی ہے اور اسی عورت کے تصور میں شاعر خوبصورت غزلیں افسانے رومانس سب لکھتے ہیں آپ کسی بھی بیس بائیس سالہ لڑکی کو حسین کہہ دیں تو وہ سراسر جھوٹ ہو گا۔۔!!
💯🙃
والدین اپنی طلاق یافتہ بیٹی کی تو دوبارہ شادی کروانا چاھتے ہیں
لیکن اپنے بیٹے سے ایک طلاق یافتہ لڑکی کی شادی نہیں کروانا چاھتے تلخ مگر حقیقت!!
💯🙂
یہ مشہور کہاوت کہ عورتیں صرف پیسہ چاہتی ہیں اُن مردوں کی ایجاد ہے جن کے پاس پیسہ نہیں ہے__!!🙂♥️💯
مرد اگر زبان کا صحیح استعمال کرے تو عورت اس کی دیوانی ہو جاتی ہے۔۔۔!
🙂🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain