Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

مجھے سب سے زیادہ ڈر رشتے بنانے میں لگتا ہے لوگوں سے ملنے جلنے میں لگتا ہے کیونکہ رشتے چاھے بڑی بات پر ٹوٹیں یا چھوٹی بات پر لوگ "عزت کی دھجیاں بکھیر دیتے ہیں" ۔اجنبیت بہت خوبصورت تعلق ہے کوئی آپ پر انگلی نہیں اٹھا سکتا کم رشتے بنائیں لیکن مخلصی سے نبھائیں ۔محبت تو بہت سے لوگ آپ سے کرسکتے ہیں ۔لیکن مخلص سارے نہیں ہوتے...💯🙂

XtylisH_KhaN_@
 

وہ تمہارے پیچھے بھاگتا تھا، تمہیں کھونے سے ڈرتا تھا۔
اس لیے نہیں کہ اسے محبتوں کی کمی تھی یا اس کو اپنی عزت پیاری نہیں تھی۔
وہ تو بس چاہتا تھا کہ وہ صرف تم سے چاہا جائے۔ ❤️💯

XtylisH_KhaN_@
 

ایک بھائی کا دکھ بھری داستان سنو،
ایک بھائی نہ مجھ سے کہا کہ بھائی میں ایک انسان سے بہت پیار کرتا ہوں اور وہ بھی کرتی ہیں اور میں اسے اپنا ہمسفر بننا چاہتا ہوں گھر والے بھی راضی ہیں، تو میں نے کہا آپ کو خوش ہونا چاہئے لیکن بھائی نہ کہا کہ مسلا یہ ہے کہ لڑکی کا جو بہنوئی ہے اس نے بیچ میں مسلا کڑا کردیا ہے کہ اگر یہ رشتہ ہوگیا تو آپکی بیٹی کو طلاق دے دوں گا 🙂
بھائی جان دوسرے انسان کے زندگی کہ خاطر خود اپنی زندگی سے محروم ہوگیا. ہائے ہمارا جاہل معاشرہ،💯🙃

XtylisH_KhaN_@
 

عورت کبھی بھی مرد شناس نہیں رہی ہمیشہ منافق،مکار اور جھوٹے مرد سے دھوکہ کھا کر مخلص مرد کو دھوکہ دے کر اپنا انتقام لیا!!(منٹو)

XtylisH_KhaN_@
 

💕پاکستان میں 98 فیصد بے اولادی کی وجہ مرد ہے مگر معاشرے کے ڈر سے مرد اپنا علاج نہیں کرواتے اور الزام عورت پر ڈالتے رہتے ہیں۔
💯

XtylisH_KhaN_@
 

" اک عربی کہاوت ہے !
ایک وقت ایسا بھی آئے گا کہ ؛
تُمہیں دِل کی خوشی صرف لوگوں سے کِنارہ کش رہنے میں ہی مِلے گی! ۔ "💯🙃

XtylisH_KhaN_@
 

پردہ "قید" نہیں ہے,
"پردہ" اس خوبصورتی کو چھپاتا ہے جو چھپانے کے لائق ہے،
تاکہ اس خوبصورتی کو صرف وہی دیکھ سکے جو اسے دیکھنے کے لائق ہے.🥀
بندہ پرور حجاب لازم ہے...🧕🏻
ہر نظر پارسا نہیں ہوتی...👀

XtylisH_KhaN_@
 

تلخ حقیقت
جوائنٹ فیملی سسٹم شادی شدہ زندگی کے حسین ترین دن چھین لیتا ہے۔ 💯🙃

XtylisH_KhaN_@
 

خوبصورت عورت اور امیر مرد کبھی غلط نہیں ہوسکتے
یہی ہمارے معاشرے کی حقیقت ہے 💯🙃

XtylisH_KhaN_@
 

*کبھی تمہیں عزت اور محبت میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا پڑ جائے ، تو کھلے دل سے عزت کو اپنا لینا، کیونکہ عزت و احترام ہی اصل محبت ہے ۔ جہاں عزت نہیں وہاں محبت ہو ہی نہیں سکتی ۔ یہ بڑی سادہ سی بات ہے ۔ مگر آپ کا سکون اس پر منحصر ہے ۔*💯

XtylisH_KhaN_@
 

💕جن مردوں کو لگتا ہے کہ عورت کو رلانے تڑپانے اور ترسانے سے اس کی محبت شدت اختیار کرتی ہے تو ان کو بہت بڑی غلط فہمی ہے جب عورت آنسوں بہاتی ہے تو رفتہ رفتہ ان کے آنسوٶں میں آپکی محبت بہہ جاتی ہے جس دن صبر آگیا آنسوں ختم تو آپکی محبت بھی ختم۔۔۔
🤫💯

XtylisH_KhaN_@
 

بہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو!! 🙃💯

XtylisH_KhaN_@
 

محبت ایسے لڑکے ساتھ کرنی چاہیے۔۔جب اپ پر برا وقت ائے ۔۔وہ اللہ کے پاس تو جائے لیکن کسی اور لڑکی پاس نہ جائے۔۔ ❤🙂🔥

XtylisH_KhaN_@
 

کیا وجہ ہے کے لڑکیاں باپ کی غربت تو برداشت کر سکتی ہیں لیکن شوہر کی نہیں
🙃

XtylisH_KhaN_@
 

ایسی عورت سے عشق کرو، جس کے آنچل سے ادب کی خوشبو آئے۔ 🥀

XtylisH_KhaN_@
 

عورت کی بارے میں مشہور ہے کہ تم اسے خوبصورت کہو وہ خوبصورت ہوتی چلی جائے گی، تم اسے اچھی کہو وہ اچھی ہوتی چلی جائے گی، تم اسے ہمدرد، رحم دل، ہنس کر قربانی دینے والی کہتے جاؤ وہ ویسی بنتی جائے گی۔
مگر جب تم اس میں عیب نکالتے ہو، چھوٹی غلطی کو بڑی بناتے ہو، اس کے لباس، کھانے اور روزمرہ کے کاموں میں عیب نکالتے ہو تو تم اسے دن بہ دن عیب دار کرتے جاؤ گے۔
🤍💯

XtylisH_KhaN_@
 

حدیں جو تم کو قید لگتی ہیں
یہ تمہاری محافظ ہیں بنت حوا 💯🙃

XtylisH_KhaN_@
 

سنو شہزادے....!!!!
مرد ہو تو مرد بن کر ہی رہنا, مرد نام کی توہین نہ کرنا....!!!
میرے پاس تین ہیں , میرے پاس چار ہیں یہ کہنا مردانگی نہیں ہے....!!!!!
بلکہ مردانگی تو یہ کہنے میں ہے کہ میرے پاس ایک ہے اور میں اس کے ساتھ مخلص ہوں.....!!!!,✨

XtylisH_KhaN_@
 

"میں نے اپنی ماں کو پڑوسیوں سے نمک مانگتے ہوئے سنا۔" لیکن ہمارے گھر میں نمک تھا۔ میں نے اس سے پوچھا کہ وہ پڑوسیوں سے نمک کیوں مانگ رہی ہے۔ اور اس نے مجھے جواب دیا: کیونکہ ہمارے پڑوسیوں کے پاس زیادہ پیسے نہیں ہیں اور اکثر وہ ہم سے کچھ مانگتے ہیں۔
وقتاً فوقتاً میں ان سے چھوٹی اور سستی چیز بھی مانگتی رہتی ہوں، تاکہ وہ محسوس کریں کہ ہمیں بھی ان کی ضرورت ہے۔ اس طرح وہ اپنے لیے زیادہ آرام دہ اور آسان محسوس کریں گے کہ وہ ہم سے اپنی ضرورت کی ہر چیز مانگتے رہیں۔"
انسانی وقار کا احترام بلاشبہ عظیم ترین جذبات میں سے ایک ہے۔
اور بالکل وہی ہے جو میں نے اپنے والدین سے سیکھا ہے... آئیے ہمدرد، شائستہ، معاون بچوں اور دیگر اقدار کی قدر کریں..!!!…"❤️

XtylisH_KhaN_@
 

مجھے آتے ہیں محبت کے تمام وظیفے میں چاہوں تو تمہیں پاگل کر دوں 🙂❤️