Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

ہر چیز خوبصورت ہے، مگر یہ ہر کوئی نہیں دیکھ سکتا 💜

XtylisH_KhaN_@
 

مرد کا عشق عورت کی مُحبت سے کئی گنا زیادہ مضبوط ہوتا ہے، عورت اگر مُحبت کر لے تب بھی رسم و رواج کی زد میں آکر کسی اور کے ساتھ گھر بسا لیتی ہے لیکن اگر مرد عشق کر لے تو وہ اپنی من پسند عورت کو کسی دوسرے مرد کے لیے نہیں چھوڑتا کیونکہ یہ اس کی انا برداشت نہیں کر سکتی بہت مشکل سے ہزاروں میں سے کسی ایک شخص کو ایسا عشق ہوتا ہے اور خوش قسمت ہے وہ عورت جسے ایسا سچا عشق کرنے والا مرد ملتا ہے. ❤️

XtylisH_KhaN_@
 

اولاد نہ ہونا بھی عورت کے لیے سسرال میں رہنا اور اپنا رشتہ بچانا اور زیادہ مشکل امتحان ہے 💯😟

XtylisH_KhaN_@
 

کہتی ہیں اچھی بات دوسروں سے شیر کرنا صدقہ جاریہ ہے ،
تو میں ایک بات شیر کرتا ہوں، آپ لوگوں کے ساتھ 🙌
میں کئی عرصے سے ایک عجیب سی کیفیت میں پسا ہوا تھا کہ میرے ساتھ ایسا کیوں ہوا مجھ سے سب کچھ کیوں چین گیا کیونکہ اللہ پاک نے مجھے بہت کم عمر میں بہت عزت اور کامیابی دیا تھا،پھر دوستوں کے وجہ سے میں وہ کھو بیٹھا، انہوں نے مجھے ایسے پاس دیا ہے کہ میں ہر وقت یہی سوچتا رہتا تھا کہ میرے ساتھا ایساکیوں ہوا، پھر میں نے
حضرت ایوب علیہ السلام، کے بیماری کا واقعہ سنا اسکے سن نے کے بعد میں نے توبہ کیا اور اللہ پاک سے معافی مانگ لی اور بس یہی کہ دیا رب تو راضی میں راضی ہو ،تو اگر آپ بھی اسطرح پریشان ہیں ذہن میں کوئی سوالات ہیں تو آپ وہ واقعہ سن لی سارے مسلے حل ہوجائے گی ہر سوال کا جواب مل جائے گا ، اگر سکون نہ ملا تو میں معافی مانگ لوں گا
❤️

XtylisH_KhaN_@
 

کیوں نہ آج کچھ مرد پر لکھا جائے؟؟
عام طور پر تمام تحریریں عورت پر لکھی جاتی ہے۔
اور مرد کو بےوفا کہہ کر تحریر سے نکال دیا جاتا ہے۔
کیوں نہ آج کچھ مرد کی ذات پر لکھا جائے ؟؟
مرد بھی انسان ہوتا ہے پہلے تو یہ بات ہمیں سمجھنے کی بےحد ضرورت ہے۔
مرد بہت حسین ذات ہے۔🥰
دیکھو تو کبھی باپ کے روپ میں ہماری حفاظت کرتا ہے۔
کبھی بھائی کی صورت میں ہمارا محافظ بن جاتا ہے۔
اور کبھی شوہر کی صورت میں تمام عمر ہماری ضروریات پوری کرنے کے لیئے خون پسینہ بہتا رہتا ہے۔
ہاں مرد بھی انسان ہوتا ہے، ہاں مرد کو بھی تکلیف ہوتی ہے، ہاں مرد کا بھی قرب کے مارے دلِ پھٹنے لگتا ہے، ہاں مرد بھی محبت کرتا ہے، اور آخر تک نبھاتا ہے۔
لیکن بڑا سخت جان ہوتا ہے یہ مرد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ مرد آنسوؤں کو ایسے پی جاتا ہے، جسے اسے تکلیف ہوتی ہی نہ ہو۔۔۔
مگر مرد جب روتا ہے نہ 💯🙃

XtylisH_KhaN_@
 

💕عورت کی نفسیات کے مطابق اسے ایک ایسے میچور مرد کی
ضرورت ہوتی ہے جو اسے بچوں کی طرح ڈیل کرے اور اسکی ہر بچگانہ حرکات کو برداشت کرے اور سب سے بڑی بات اسے منانے کا ہنر آنا چاہئے... ❤️💯

XtylisH_KhaN_@
 

ہم ذات سے باہر شادی نہیں کرتے
لیکن پوری پوری رات فون پے باتیں ضرور کرتے ہیں۔ 🙂💯

XtylisH_KhaN_@
 

خدا کرے کہ محبت نہ ہو کسی سے انہیں
یہ ہنستی کھیلتی لڑکیاں ہمیشہ یونہی رہیں 💔🙂

XtylisH_KhaN_@
 

بے حیائی اُتنی ہی پھیلائیں جتنی عذابِ قبر سہنے کی طاقت ہو 😊💯

XtylisH_KhaN_@
 

ہمارے معاشرے میں مرد پھر بھی مردوں کا احساس کر لیتے ہیں لیکن ایک عورت دوسری عورت کا احساس نہیں کرتی 💔

XtylisH_KhaN_@
 

جس عورت کو ہر مرد سے بات کرنے کا چسکا پڑ جائے وہ عورت کبھی محبت نہیں کر سکتی✨🖤🥀

XtylisH_KhaN_@
 

*ہر "شخص" کو راضی رکھنا ""منافق" لوگوں کا کام ہے، باضمیر اور بااصول لوگوں سے اکثر لوگ ناراض اور ناخوش ہوتے ہیں..☺️😏

XtylisH_KhaN_@
 

وہ عورت کبھی بوڑھی نہیں ہوتی جس کا شوہر اُسے اس بات کا یقین دلا دے کہ وہ اِس دنیا کی خوبصورت ترین عورت ہے!!🖤💜

XtylisH_KhaN_@
 

میں تمہیں اسی طرح چاہتا ہوں جیسے میری خواہش تھی کہ کوئی مجھے چاہتا۔ ♥️

XtylisH_KhaN_@
 

بہت ساری عورتیں اور مرد اس لئے فیسبک
اور دمادم استعمال کرتے ہیں ۔کیوں کہ ان کے شوہر / محبوب کے پاس انکے ساتھ باتیں کرنے کا وقت نہیں ہوتا ۔
کیا یہ سچی بات ہے

XtylisH_KhaN_@
 

عورت کو اگر من پسند مرد مل جائے تو اس کے سارے ارمان پورے ہو جاتے ہیں اور اگر مرد کو من پسند عورت مل جائے تو وہ گھر کے سارے کام کرنا سیکھ جاتا ہے
😌💯

XtylisH_KhaN_@
 

اور یہ محبت کا حق ہے کہ تم اسے حلال بناؤ 🌸💕

XtylisH_KhaN_@
 

دوست محبت کرنے والوں سے بہتر ہیں کیونکہ دوست مسائل حل کرتے ہیں جبکہ محبت کرنے والے انہیں پیدا کرتے ہیں۔ ♥️

XtylisH_KhaN_@
 

عید ایک چھٹی ہے جو تنہا، الگ تھلگ اور مسترد شدہ لوگوں کو ستاتی ہے۔ 🔥

XtylisH_KhaN_@
 

"-مرد ہو یا عورت , کوئی بھی زندگی کی ہر لمحے میں بہادر نہیں رہ سکتا , بہت ساری چیزیں ہیں حو ہمیں کمزور کر دیتی ہیں اور کمزور لمحوں میں تسلی کے دو لفظ بولنے والا دل کے بہت قریب ہو جاتا ہے ❤