ارے تمہارے نبی نے تو ناچنے والی کو بھی عزت دی تو تم کون ہوتے ہو کسی کی بیٹی کو داغدار کہنے والے 💔🙂🔥
ہر آزاد پرندے کو ، ہر اس پتے کو
اور ہر اس ہاتھ کو عید مبارک
جو جانتے ہیں خود کے بارے میں
آزادی کے بارے میں
اور محبت بھرے لمس کے بارے میں ♥️
This Eid
بہترین اور خوبصورت سوٹ پہنیں، مہندی لگائیں، چوڑیاں پہنیں ، میٹھا کھائیں، اپنے بڑے بزرگوں سے دعائیں لیں ، رشتہ داروں کے گھر جائیں اور کزنز کے ساتھ انجوائے کریں ۔♥️
Eid is a saccharine offering from Allah to us. So spend it wisely 🙂
`° مرد کی کامیابی کے پیچھے ماں کے سوا کوئی دوسری عورت نہیں ہو سکتی۔ کیونکہ دوسری عورت ایک کامیاب مرد ڈھونڈتی ہے ۔🥀
___ ✌💯"
زکوۃ ان عورتوں کو بھی دے دیا کریں جن کے پاس دو پٹہ خریدنے کے پیسے نہیں ہوتے اور جو اپنے بھائیوں کی پینٹ شرٹ پہن کے باہر آجاتی ہیں 🙂❤
عید تو آرہی ہے
لیکن وہ مہینہ جا رہا ہے جس کا ہر شام عید جیسا ہے 🥲
عورت کا مسلسل اپنی ماں اور بہن سے رابطہ رکھنا آپکے گھر کے ماحول کی خرابی کا باعث بنتا ہے
💯😒
خود کو آذاد کریں ان سوچوں سے جو آپکی مسکراہٹ چھین رہی ہیں اور ایک نئی زندگی کی شروعات کریں ♥️
سوشل میڈیا یا کسی بھی انسان سے ملے بغیر اسے محض کسی بھی وجہ سے متاثر ہو کر پسند کرنا ،اپنا وقت یا زندگی برباد کرنا ہے۔
خوبصورت ماڈلز کی تصاویر کی ڈیپی کے پیچھے سادہ سی عام لڑکی یا لڑکا ہی ہوتا ہے۔
جسے پاگلوں کی طرح آپ کوئی فرشتہ سمجھتے ہیں آپ ہم جیسے ہیں سب۔
حقیقت پسند بنیں دیکھیے بغیر محبت صرف اللّٰہ پاک کی ذات سے ممکن ہے۔
خوبصورت تصاویر پر مت جائیں،حقیقت شاکنگ ہوتی ہے..🙂💯
مرد بھی اپنی پاک محبت کے لیے رو سکتا ہے بلکہ روتا ہے ♥️💯
اس دنیا میں اگر کسی رشتے میں سچی محبت باقی ہے تو وہ صرف ماں کی محبت میں ہے 🙂❤
عورت رو سکتی ہے، دلیلیں پیش نہیں کرسکتی۔ اس کی سب سے بڑی دلیل اس کی آنکھ سے ڈھلکا ہوا آنسو ہے۔
"-اور میں نہیں مانتی کسی بھی مجبوری کو اگر مرد محبت کر سکتا ہے تو نکاح بھی کر سکتا ہے"_!!🌸♥️
اپنی بیٹیوں کو یہ بات سمجھایا کریں!
کہ منگنی ٹوٹ جانے کے بعد انسان مرتا نہیں ہے۔
انہیں سمجھائیں کہ کوئی انہیں ریجیکٹ کر کے چلا جائے تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ پیاری نہیں ہیں!
انہیں یہ بات بتائیں کہ اگر طلاق ہو جائے یا وہ بیوہ ہو جائیں تو زندگی وہیں ختم نہ کریں۔
یہ بات اہم نہیں ہے کہ کوئی چھوڈ کر چلا جائے تو لوگوں کی باتوں کے ڈر سے زندگی کو وہیں فل سٹاپ لگا لیں۔
انہیں ہسنا سکھائیں۔
انہیں خوش رہنا سکھائیں۔
انہیں سکھائیں کہ زندہ رہنا اہم ہے۔
خوش رہنا خاص ہے۔
🙂💯
💕دنیا میں سب سے بے وقوف دوسری عورت ہوتی ہے جسے یہ لگتا ہے کہ مرد پہلی عورت سے بے وفائی کر کے اس کے ساتھ مخلص ہے ۔۔۔۔۔ 🙂
بیٹی وہ نعمت ہے کہ جب حضرت فاطمہؓ تشریف لاتی تھیں تو اللہ کے محبوبؐ بھی استقبال کو اٹھ کھڑے ہوتے تھے کہ میری بیٹی آئی ہے_" 😊♥️
کوشش کریں اس عید پر اپنے آس پاس ایک یتیم بچی کیلیے ایک سوٹ اور جوتے لیکر دیں ۔۔۔
ان شاء اللہ عید کی خوشیاں دوبالا ھوجاینگی
مذہبی محبوبہ ، اَن پڑھ بیوی ، اُور دیہاتی دوست تینوں وفادار ہوتے ہیں ۔۔ ✨
💕اپنی بیوی کے لئے ایسا بنو کہ تمہاری بیوی تمہاری بیٹی کیلئے تمہارے جیسا شوہر ڈھونڈے
😇💯
*جس دن خود بیٹی کے باپ بنو گے 👧*
*اس دن عورت مال نہیں مان لگے گی 💯😇💗*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain