نامحرم کی محبت میں گمراہ ہو کر الله سے شکوہ مت کریں! جس رشتے کی معاشرے اور مذہب میں گنجائش ہی نہیں اس میں برکت کیسے ہو سکتی ہے
🙃💯
وہ جس گرلز کالج کے سامنے کھڑے ہو کر بالوں میں ہاتھ پھیر کر سٹی بجایا کرتے تھے آج اسی کالج کے سامنے اپنی بیٹی کو لینے آئے ہوتے ہیں اور بالوں میں ہاتھ پھیرتے نوجوانوں کو دیکھ کر بے بسی سے گھور ریے ہوتے ہیں بس یہی مکافات عمل کی چکی ہے جو چلتی بہت آہستہ ہے مگر پیستی بہت باریک ہے ❤🔥
ذات ، برادری، حیثیت، جہیز
اور نوکری کی بنیاد پر شادی کرنے والا معاشرہ یہ کیسے کہہ سکتا ہے کہ جوڑے اللہ نے بنائیں ہیں!! 🙂
اگر ایک عورت آپ کی مُحبت میں گرفتار ہو کر صِرف آپ پر اِنحصار کرنے لگے... تو کوشش کریں اُسے مُخلِص سمجھیں ... پاگل نہیں...🥀
اگر آپ کا بھائی شادی شدہ ہونے کے باوجود آپ کی مدد کر رہا ہے یا آپ کے ساتھ اچھے اخلاق سے پیش آرہا ہے تو اس کی بیوی کی عزت کیجئے وہ یقینا ایک عظیم خاتون ہے❤🙂
اور اسلام میں تو مسکرانے پہ بھی نیکیاں ملتی ہیں ❤🥀
💕مرد بڑی پیاری چیز ہے اللہ ان کو ہیرے جیسی بیوی سے نوازتا ہے اور وہ پھر بھی کچرے میں منہ مارتے رہتے ہیں
💯😐
💕اپنی بیوی کے لئے ایسا بنو کہ تمہاری بیوی تمہاری بیٹی کیلئے تمہارے جیسا شوہر ڈھونڈے
💯😊
" ایسی غُربت پر صبر کرنا جِس میں عِزت محفوظ ہو ، یہ اُس امیری سے بہتر ہے جِس میں ذلت و رُسوائی ہو! ۔ " 🌸❤
صحیح شخص کا کندھا
زندگی کا ہر بوجھ ہلکا کر دیتا ہے ___♡🔐💗
میں اس مرد کو مرد ہی نہیں مانتا جو وقت گزاری اپنی پسند سے کرے اور شادی ماں باپ کی مرضی سے!!
😐💯
رہی محبت وہ تو اچھی لڑکیوں کو بھی ہوجاتی ہے
لیکن جب انھیں پتہ چل جاۓ کہ وہ محبت انھیں نہیں مل سکتی تو وہ خاموش رہتی ہیں اور اچھی لڑکیاں خاموش ہی اچھی لگتی ہیں ❤️🔥
💕بہت سی شادی شدہ عورتیں اپنے شوہر کے ساتھ نہیں بلکہ اپنے بچوں کے باپ کے ساتھ رہ رہی ہوتی ہیں 😐💯
ہم میں سے اکثر لوگوں کی ہمیشہ یہی خواہش رہتی ہے
کہ ہم کچھ وقت کےلیے مر جائیں کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ ہمارے اپنوں کے دلوں میں محبت تب سانس لیتی ہے
جب ہماری سانسیں بند ہو جاتی ہیں..💯🙂
غلط انسان سے محبت ایک ایسا تلخ تجربہ ہے جو انسان کی زندگی کی ساری مٹھاس ختم کر دیتا ہے
💯🙃
"^اگر کسی کو اذیت کے دہانے پر لانا ہے تو ہمدرد بن کے بہت پرواه کر کے چھوڑ دو، لاتعلق ہو جاؤ_💔
”عورت“ دنیا کی سب سے ”محنتی مزدور ہے “جو بلا معاوضہ اپنے کاموں میں جتی رہتی ہےاورجس کی ڈکشنری میں چھٹی نام کا لفظ ہی موجود نہیں۔ ♥️
عورت کی عزت کیجیے 💞
عورت ساتھی ہے ابن ادم کی غلام نہیں
سو باتوں کی ایک بات ۔
محمدؐ کا اُمتی کبھی اپنی اور کسی دوسری عورت کی عزت کو خراب نہیں کرے گا-"❤
اکیلے رہنا
محبوب کے ساتھ رہنے اور تنہا
محسوس کرنے سے بہتر ہے۔
❤️😇
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain