ہمارے معاشرے میں کچھ مردوں کو ہر وہ عورت بدکردار لگتی ہے جو اسکی بجائے کسی اور سے بات کر رہی ہے
ہاں اگر اس سے بات کر رہی ہے تو وہ اچھی ہے 💯✨😇
قابلِ رشک ہے وہ محبت جس میں تُم کِسی ایسے شخص کو پا لو جو تُمہارے ایمان کو مضبوطی بخشے اور تُمہیں نیک بنا دے ♥️
ہم خاک نشینوں کی بڑی پختہ نظر ہے
ہم دولت کی چمک دیکھ کر عزت نہیں کرتے
____🙌👀😏
عورت کو اگر نئے مرد سے عزت ملے تو وہ اپنی گہری محبت کو بھی قربان کر سکتی ہے۔کیا یہ سچ ہے 🙃
There are 2 types of people
1- سب ہونگے مزہ آئے گا ♥️
2- سب ہونگے یار مزہ نہیں آئے گا ۔ 🙂
اتنی شدت پسند ہو کہ چھوڑ تو سکتا ہو پر بانٹ نہیں سکتا، پھر چاہے چیزیں ہو یا انسان 💔
بس جو میرا ہے وہ مکمل میرا ہے اور جو تھوڑا سا بھی کسی اور کا ہے وہ مجھے چاہئیے ہی نہیں! 😔💔
ساری عورتیں خوبصورت ہوتی ہیں۔ مگر حسین ترین وہ عورت ھے جس کو صرف اس کا محرم دیکھے.❤️🌸
کون کہتا ہے لڑکیاں پیسے پہ مرتی ہیں
مشرقی لڑکیوں کو الماری میں لٹکے برانڈڈ کپڑے نہیں بلکہ ایک سمپل سے سوٹ میں محبت سے دیکھنے والا ہم سفر چاہیے ہوتا ہے ❤
اس نفرت سے بھری دنيا ميں ہماری ماٶں سے ذيادہ ہماری محبت کا کوٸی حق دار نہيں ہے ♥️
لوگ اگر غربت کی وجہ سے خودکشیاں کرنا شروع کر دیں تو سرمایہ دار رَسی مہنگی کرکے بیچنا شروع کر دیں گے 💯🌝
مرد کی دوستی مرد کے ساتھ اچھی لگتی ہے .!
عورت کے ساتھ مرد صرف نکاح میں اچھا لگتا ہے 💞💯
ایک ماں اپنی بیٹی کی شادی کے جہیز کی پیٹی لیکر جا رہی ہے اور خود مشکل سے بیٹھی ہوئی ہے لیکن پیٹی کو فوم پر رکھا ہوا ہے.. کیوں..؟ کیوں کہ
سُسرال میں بیٹی کو ٹوٹے ہوئے سامان کا
کوئی "طعنہ" نا دے!
یہی درد ہے جس سے والدین ڈرتے رہتے ہیں😢
اللّه پاک ہر کسی کی بہن بیٹیوں کے اچھے نصیب کرے جہیز بنانا ایک اعصاب شکن پراسس ھے جب اپنی بیٹی ھو تب یہ بات سمجھ آتی ھے آپ کی عورت آپ کی ملکہ ھے اور آپ بادشاہ اور جاہل لوگوں کے لئیے عورت پیر کی جوتی اور وہ اس جوتی کے موچی
💯😐
💕لڑکیاں عزت اور محبت کی بھوکی ہوتی ہیں اور ایسے مرد کو بہت پسند کرتی ہیں جو مشکل وقت ان کے لیے کوئی سٹینڈ لیے سکے 💯😇
اگر آپ کا کوئی کام ہونے والا ہے تب تک
اپنے رشتہ داروں کو نہ بتائیں جب تک کام ہو نا جائے ۔ 🙂💯
نصیحت 🌸
بس دھیان رکھنا کوئی تمہاری اللہ تعالٰی سے شکایت نہ کردے ۔🔥♥️
وہ خاتون جو روزہ رکھ کر اہل خانہ کیلئے افطار تیار کرتی ھے اور پھر کھانے کے بعد برتن وغیرہ دھوتی ھے، یا رب اس کے گناہوں کو دھو ڈال آمین
🙂😇
اگر لڑکیاں بھی مسجد میں نماز پڑھنے جاتی تو تمام پاکستانی باجماعت نمازی ھوتے 🤔
جب آپ کسی کی تکلیف محسوس نہیں کر سکتے تو, جھوٹی محبت کے دعوے بھی اپنی جیب میں رکھو..! ❤️🥀
وقت اور حالات ہر جزبات اور ہر ایک رشتے کو بدل دیتے ہیں۔ 🌸🤍
کہ د زڑہ خیال ساتم خو دے د دی قابل دی کنہ
پہ دہ کی مینہ دہ پہ تا کی مڑہ سرہ سہ دی 🌸
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain