Damadam.pk
XtylisH_KhaN_@'s posts | Damadam

XtylisH_KhaN_@'s posts:

XtylisH_KhaN_@
 

💕مرد اپنی زندگی میں کئی محبتیں کرتا ہے مگر عورت زندگی میں صرف ایک بار محبت کرتی ہے، اسکی بقایا عمر تو بس محبتیں بانٹتے گزر جاتی ہے! 💯

XtylisH_KhaN_@
 

ہمارے معاشرے میں اسی، نوے فیصد شادیاں قائم رہنے کی وجہ یا "بچے" یا "سماج" ہیں
"محبت" نہیں ۔ 🙂🔥

XtylisH_KhaN_@
 

خوبصورت عورت اور امیر مرد کبھی غلط نہیں ہو سکتے 💯❤️

XtylisH_KhaN_@
 

عورت جب دین سکھتی ہے تو اگلی نسل کی تربیت میں اہم کردار ادا کرتی ہے، اور اگر دین سے لاعلم رہتی ہے تو پوری نسل کی تباہی کا سبب بنتی ہے۔🌸💯💙

XtylisH_KhaN_@
 

شادی شدہ بڑی بہن جب میکے رہنے آئے تو وہ چھوٹی بہن کے لیے کسی ساس سے کم نہیں ہوتی! 🔥😅

XtylisH_KhaN_@
 

`° اور اللہ کے سوا نہ کوئی تمھارا سچا دوست ہے نہ ہی مددگار ۔ 🌸✌
`° (سورۃ البقرۃ: ۱۰۷)

XtylisH_KhaN_@
 

اگر روزے داروں کے سامنے کھانا پینا غلط ہے تو عید والے دن غریبوں اور مسکینوں کے سامنے نئے کپڑے پہننا درست کیسے؟ 🙂

XtylisH_KhaN_@
 

جب شوہر اپنی بیوی کو حقیقی محبت دیتا ہے تو بیوی اپنے والدین سے بھی بڑا درجہ اپنے شوہر کو دے دیتی ہے 💯😌

XtylisH_KhaN_@
 

غریبی امتحان نہیں ہوتی
بلکہ امیری امتحان ہوتی ہے 🥀

XtylisH_KhaN_@
 

تلخ حقیقت 🙂
"____ اے بنتِ حوا ابنِ آدم کی محبت کے دھوکے میں نا آنا یہ بیوی کے آنے کے بعد ماں کو بھی گھر سے نکال سکتے ہیں۔!"🙂💯

XtylisH_KhaN_@
 

چودہ گھنٹے کے روزے سے ۔ مغرب سے چند منٹ پہلے۔گرم چولہے کے پاس کھڑی۔۔ پسینے میں شرابور ۔ تھکن سے چور۔۔ مگر اپنے محرم کے لیے افطار بناتی ہوئی عورت سے خوبصورت کچھ نہیں۔ 👌🥀

XtylisH_KhaN_@
 

بیوی کو عزت دینے والے مرد غلام نہیں ہوتے بلکہ عظیم ماں کے فرمانبردار بیٹے ہوتے ہیں جس نے اپنی اولاد کو عورت کی عزت کرنا سکھائی ہوتی ہے کیونکہ وہ خود اک عورت ہے
💯❤️

XtylisH_KhaN_@
 

ایک مرد وہاں رہ سکتا ہے جہاں وہ سکون میں ہو بھلے اُسے سکون میں رکھنے والی جیسی بھی دکھتی ہو
اگر تم یہ سمجھتی ہو کہ تمہارا حسین ہونا کافی ہے تو یہاں بہت سی حسینائیں طلاق شدہ ہیں.
🙃🖤😊🤍

XtylisH_KhaN_@
 

جب عورت نے مرد سے محبت کا معیار صرف دولت رکھ لیا تب سے مرد نے دل کے اوپر جیب سجا لی اور دل ڈھانپ لیا
اور
جب مرد نے محبت کا معیار صرف ظاہری حسن سمجھا تو عورتوں نے بھی دوپٹہ اتار دیا اور کاسمیٹک اوڑھ لی اور پھر دونوں پریکٹیکل بن کے برباد ہو گئے......💯

XtylisH_KhaN_@
 

Ramzan ka Chand bhot bhot Mubarak ho sb ko 🌜

XtylisH_KhaN_@
 

⚠️
رمضان میں اپنےدسترخوان کےفوٹو مت پوسٹ کرنا کیونکہ ہر انسان آپ کی طرح مالدار نہیں دنیامیں غریب لوگ بھی بہت ہیں شکریہ

XtylisH_KhaN_@
 

معاشرے کی منافقت دیکھیں یہ بیٹی کو رحمت اور عورت کو فتنہ کہتا ہے۔ 💯🥺

XtylisH_KhaN_@
 

80%
عورتوں کی بدکرادری کا سبب غربت اور
80%
مردوں کے بدکرداری کا سبب دولت ہوتی ہے

XtylisH_KhaN_@
 

یہ معاشرہ مرد کو اچھا باپ ۔۔۔اچھا بیٹا.. اچھا بھائی..اچھا چچا.. اچھا ماموں بننے کا درس دیتا ہے
لیکن اچھا شوہر بننے پر رن مریدی کا لقب دیتا ہے.. 🙂❤

XtylisH_KhaN_@
 

لائنز 🔥
عشق محبت پیار وادے قسمے سب ختم ہو جاتا ہے
جب ماں کہتی ہے مجھے یقین ہے میری بیٹی میرا مان نہیں توڑے گی 💔🙂