خواتین کا عالمی دن
میرا جنازہ گھر سے رات کے اندھیرے میں نکالنا تاکہ غیر محرم کی نگاہ نہ پڑے.
خاتونِ جنت فاطمہ الزہرہؓ
کسی کو یہ مت بتائیں کہ آپ اس کے بغیر نہیں رہ سکتے
ورنہ وہ آپکو واقعی میں کہیں کا نہیں رہنے دے گا 🙂🖤
محبت صرف دو جسموں کی حوس تک محدود ہے
(سعادت حسن منٹو)
💯🙂
مرد کے دکھ بڑے بے زبان ہوتے ہیں
وہ نا تو ماں کو گلے لگا کر رو سکتا ہے نا باپ کے سامنے اندر سے ختم ہو رہا ہو گا لیکن دوستوں میں گھل مل جائے گا رات کو اپنی کسی خواہش پہ فاتحہ پڑھ کر صبح پھر بھی مسکراتا دکھائی دے گا۔
ٹوٹ کر روئے گا بھی صرف خود کے ساتھ۔ 🙂🖤
بچپن میں سب بیٹیاں اپنے باپ کی شہزادیاں ہوتی ہیں بڑے ہونے پر دنیا کے لئے وہ بس موٹی پتلی اچھی بری کالی سانولی گوری بن جاتی ہیں 💔🔥
اگر تم عورت کو محبت سے بیزار کرنا چاہتے ہو تو اسکے سامنے غربت کی باتیں کیا کرو۔۔۔ 🖤💯
*✨ "— عورت کی عزت کرو اس لئے نہیں کہ وہ عورت ہے بلکہ اس لئے کہ آپ کی تربیت ایک اچھی ماں نے کی ہے 💯🙂
جوانی میں اکثر لڑکے اداس رہتے ہیں مسئلہ عشق کا نہیں ذمہ داریوں کا ہوتا ہے۔۔۔!💯🙂
میرا ماننا ہے کہ دُوپٹے کے بغیر عورت کو صرف توجہ مل سکتی ہے عزت نہیں 🔥💯🌝
جب کسی عورت کو اپنے لیے مخلص دیکھو
تو تمہیں چاہیے کہ دنیا کی باقی تمام عورتوں کے لیے اندھے ہو جاؤ 🤍🌼🥹
زندگی میں پیسہ ہی سب کچھ نہیں ہوتا پیسے سے آسائشیں تو خریدی جاسکتی ہیں لیکن سکون اور خوشیاں نہیں 🙃💯
عورت پتہ نہیں کیوں رابطے اور توجہ کو محبت سمجھ بیٹھتی ہے
🙃
سب سے زیادہ قیمتی چیز یہ ہے کہ دوسروں کی زندگیوں میں خوشیاں ڈالنے کی کوشش کی جائے__"💛
~ خود کے ہی بچے رسوا کر کے
خود کے ہی بہن بھائی منائے جاتے ہیں یہاں 🙂🥀"
نکال کر جسم سے جان دیتا ہے ...💔
بڑا مضبوط ہوتا ہے وہ "باپ" جو تمہیں اپنی بیٹی دیتا ہے"💔🙂
💕 زندگی تب بہت حسین ہو جاتی ہے جب آپ کا ہمسفر آپ کو عزت اور احترام دینے کے ساتھ ساتھ آپ کو سمجھنے والا ہو 😊
ایک واحد عورت جو مرد کی غریبی میں بھی اس سے محبت کرتی ہے، وہ ماں ہے ❤️🌸
خوبصورت عورت اور امیر مرد کبھی غلط نہیں ہو سکتے 🌸
خیرات دیا کرو تاکہ تمہارے بچے کبھی بھیک نہ مانگیں۔۔۔! 🙃💯
Bitter Reality
غربت مرد کو ننگا کرتی ھے اور پیسہ عورت کو
💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain