عورت کے وجود پر مرد کا رومانس کرنا غذا کی طرح اثر کرتا ہے۔ مرد جتنی شدت سے عورت کو پیار کرتا ہے، عورت کے حسن میں اتنا ہی زیادہ نکھار پیدا ہوتا ہے~♡
مردانگی یہ نہیں کہ کتنی لڑکیاں پھنسا سکتے ہو !!
"ابن آدم "
مردانگی تو یہ ہے کہ کسی ایک سے وفا نبھا سکتے ہو..🖤
" - ایک عورت تمہاری ہر غلطی کو معاف کر سکتی ہے بس اتنا خیال رکھنا کہ وہ تمہاری غلطی کوئی
"دوسری عورت" نہ ہو۔ 🙂
اور پھر بہت سی لڑکیوں کی محبت کا اختتام پزیر کہ ان کی لا محدود خواہشات کا ہونا ہے جنہیں انکا پارٹنر ایفورڈ نہی کر سکتا 💔😒__"
میں گھر کا زمہ دار لڑکا ہوں_!!
سلگتا رہوں گا تیرے بغیر پر مر نہیں سکتا___!!🌸♥️
"___ ایک مرد کبھی بھی وفادار عورت کو نہیں سمجھ سکتا کیونکہ اسے غرور ہوتا ہے کہ مجھے چاہنے والی بہت ہیں۔!"🙂💯🥀
💕 پاکستان" میں "پہلا بچہ" تو رشتے داروں کو صرف یہ ثابت کرنے کے لئے جلدی کرنا پڑتا ہے کہ میاں بیوی دونوں "صحت مند" ہیں. 🙄💯
ہاسٹل یا یونیورسٹی بھیجنے سے بہتر ہے
لڑکی کو ان پڑھ رکھ لیں 🙏
🥺💯
ایک مرد کسی عورت کو زوردار چماٹ لگا کے کہے کہ
"میں مرد ہوں"
تو مرد تو نا ہوا ناں 😊
حضرت علی نے فرمایا !
اگر دنیا بہترین جگہ ہوتی تو یہاں کوئی بھی روتے ہوئے پیدا نہ ہوتا.💯
محبت کا مطلب اپنے پریشان دل کو اپنی من پسند عورت کی بانہوں میں ڈالنا ہے۔ 🍃🌼🤍🥹
29
فروری کو جو بچے پیدا ہوں گے ان کی برتھ ڈے چار سال میں صرف ایک بار آئے گی.
🤪
ﻣﺮﺩ ﺳﮯ ﺻﺮﻑ ﺍﯾﮏ ﮔﻠﮧ ﮨﮯ
ﻭﮦ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﻮ ﺑﮯﺍﺧﺘﯿﺎﺭﯼ ﮐﮯ اس ﻣﻘﺎﻡ ﺗﮏ ﻻﺗﺎ ہی ﮐﯿﻮﮞ ﮨﮯ
ﺟﮩﺎﮞ ﭘﺮ ﻭﮦ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﺑﻨﻨﮯ ﭘﺮ ﻣﺠﺒﻮﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ 🖤🥀
جن لڑکیوں کی خواہش ھے کہ ان کے ساس سسر نہ ہوں
اُنہیں چاہیے کہ شوہر کی تلاش یتیم خانوں میں کیا کریں۔!
"خاندانوں میں نہیں"✨💯😇
جب کسی عورت کو اپنے لیے مخلص دیکھو
تو تمہیں چاہیے کہ دنیا کی باقی تمام عورتوں کے لیے اندھے ہو جاؤ 🤍🌼🥹
💕اگر آپ کو مجھ سے
چند سیکنڈز بات کرنے کا موقع ملے
تو ہمارا موضوعِ گفتگو کیا ہوگا___!!🙂
||•🖤🦋🌼•||
میں "محبت" کے نام پر دھوکہ دینے والوں سے طوائف خانے پر جانے والوں کو بہتر سمجھتا ہوں 🙂💔
" اک ہمارے علاوہ ہمارا کوئی بھی سگا نہیں ہوتا ۔۔۔ اب تک یہ بات تو سمجھ آ ہی گئی ہوگی!؟ ۔ " 💔🙂
مرد جب عورت کو پسند کرتا ہے تو وقتی طور پر اس کی خوبصورتی ہی کو پسند کرتا ہے۔ لیکن وقتی پسندیدگی جب محبت میں بدلتی ہے تو عورت کی خوبصورتی پیچھے رہ جاتی ہے مرد پھر عورت کا رکھ رکھاؤ، کردار اور اس کے ذاتی زندگی کے تعلقات دیکھ کر ہی اسے محبت دیتا ہے .💯🥺
جو شخص آپ کو آدھا میسر ہو!!! اُسے پورا کھو دینا چاہئیے ہے۔ 💔🥺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain