🙂 شاید وہ بھول گیا ہو گآ مجھے
💔 اتنی دیر کون خفا رہتا ہے
🥀 P A گ A ل 🔥
🙂 آخری راستہ تو باقی ہے ابھی
میری جان
💔 آخری راستہ سمجھتے ہو ؟
🥀 P A گ A ل 🔥
💔 _"جسے حاصل نہ کر سکو
🙂 اسے بدنام بھی نہ کرو____!
🥀 P A گ A ل 🔥
"-روز محشر پتہ چلے گا ہمیں-"
💔 "-کس نے کتنا کس کو چاہا تھا-"
🥀 P A گ A ل 🔥
💔گزر گئے زندگی کے کئی برس۔۔!
🙂کل سے جینے کی کوشش کروں گا میں۔۔
🥀 P A گ A ل 🔥
ہمارا مسئلہ شاید کبھی حل ہو نہ پائے گا____🍁🖤
تجھے سننا نہیں آتا,مُجھے کہنا نہیں آتا____❤️✨
🥀 P A گ A ل 🔥
🙂 صرف اتنی سی خواہش ہے
🥰 کہ جتنا میں چاہوں
🌚 مجھ کو بھی چاہا جاے
🥀 P A گ A ل 🔥
🙂 جس دن میں مرجاؤں نا
اُس دن تم اپنے وقت کا اچارڈال لینا 💔 ۔۔۔
🥀 P A گ A ل 🔥
🌞 مجھے مانگے ہوئے سائے ہمیشہ دھوپ لگتے ہیں
میں سورج کے گلے پڑتا ہوں، بادل چھوڑ دیتا ہوں!!-🦋
🥀 P A گ A ل 🔥
میں ہر لڑکی کے سر پر دوپٹہ تو نہیں ڈال سکتا نہ یہ میرے بس میں ہے ✨
لیکن اپنی نظروں کو نیچے کرسکتا ہوں 💯
یہ میرے بس میں ہے ♥
🥀 P A گ A ل 🔥
ہر کسی کے دل میں اچھی یادیں چھوڑ جاٸیں😊
کیوں کہ انسان نہیں رہتا بس یادیں اور باتیں رہے جاتی ہیں 😇💯
🥀 P A گ A ل 🔥
° میں اپنی ذہنی بیماریوں سے لڑ لڑ کر ایک
🙂💔 روز جان سے جاؤں گا ۔
🥀 P A گ A ل 🔥
میرے تو اپنے کبھی مجھ سے خوش نہیں ہوئے
🙂🖤 تو تم کیسے ہوسکتے تھے بھلا ۔
🥀 P A گ A ل 🔥
رب سے مانگ کر نہیں روتے
❤️😊 رب سے رو کے مانگتے ہیں
🥀 P A گ A ل 🔥
😊 حیا کی کشش
🤍💯 حسن سے زیادہ ہوتی ہے
🥀 P A گ A ل 🔥
دل اگر غیرت مند ہو تو
❤️ ایک عورت پوری کائنات لگتی ہے
🥀 P A گ A ل 🔥
🙂❤️ وہ آپکو میری دنیا کہہ کر گمراہ کرے گا
😌💯 مگر آپ نے یاد رکھنا ہے "یہ دنیا فانی ہے"
🥀 P A گ A ل 🔥
_____🍀🌺🍀
👰🏻 عورت
💔 کا بھروسہ جیت کر اس کا دل
😊 توڑنے والا انسان انتہائی بے غیرت ہوتا ہے
🥀 P A گ A ل 🔥
•°•_______🌸🍂🍁
ساتھ صرف رب دیتا ہے
سب خطائیں جان کر بھی 😇💓
🥀 P A گ A ل 🔥
😊 اب مجھے بہت اچھا لگتا ہے
💔 جب کوٸی مجھے بُرا کہتا ہے
🥀 P A گ A ل 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain