Damadam.pk
Xtylish-King's posts | Damadam

Xtylish-King's posts:

Xtylish-King
 

😊 تجھے ہنستے ہوئے دیکھا تو یقین آیا
🙂🍁 مکافات محض ایک تسلی ہے
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

😊 اور پھر ہر تکلیف کا آخری حل
❤️ سجدہ ہوتا ہے
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

ارے __!
پاگلی تمہیں تو ناز ہونا چاہیے
❤✨ کہ تم ایک شاعر کی محبت ہو
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

دعا ہے کسی کے دکھ کی وجہ میری زات نہ
🙂🖤 ہوں
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

🥰 نکاح میں آؤگے تو عشق بھی کرلیں گے
✌🏻💯 یوں حرام محبت ہم سے نہیں ہوتی
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

🙂 ہر لڑکا جسم نہیں مانگتا
😇 ،،پیاری گڑیا
🥰 کچھ عظیم مائوں کے بیٹے ہوتے ہیں
😍 جو آپ کے ساتھ نکاح کےطلبگار ہوتے ہیں
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

🥰 خوبصورت تو لڑکیاں ہوتی ہیں
.a1 لڑکے تو صرف امیر اور غریب ہوتے ہیں
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

.a1 اپنے ماں باپ کے تارے ہو تم
.o1 کسی اور کے لیے نہ ٹوٹا کرو
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

.e1 اور تمہاری بے رخی میرے جوتے کی نوک پر
.g5 تم تو میری اَنا کے الف سے بھی نہیں واقف
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

🤫 سوال میں ہی رہنے دو مجھے
.g5 یقین مانو جواب بہت برے دیتا ہوں
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

.e1 ہم جیسا بننا مشکل نہیں
.g5 لیکن ہم جیسا ہونا مشکل ہے
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

🙂✌🏻 سلجھے ہوئے ضرور ہیں مگر
.g5 الجھنے سے گریز کیجیئے گا
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

🙂✌🏻 عزت کی خاک بھی قبول ہے
.e1 بھیک کا آسماں بھی نہیں لوں گا
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

.e1 زندگی میں پچھتاوا کرنا چھوڑ دو
کچھ ایسا کرو کہ تمہیں چھوڑ نے والے
.g5 پچھتائیں
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

✌🏻 میں اپنی مثال آپ ہو
.e1 دوسروں جیسا بننے کا شوق نہیں مجھے
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

✌🏻 ہمیشہ اپنی سادگی میں رہو
😏 دنیا کیا بولتی ہے کچھ فرق نہیں پرتا
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

کچھ عورتیں صرف غریب اور بد صورت مردوں
سے ہراساں ہونے پہ شور مچاتی ہیں 🔥💯
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

😊 میں اپنے آپ کی ہمت بڑھا رہا ہوں مگر
🙂💔 میں اپنے آپ سے اک روز ہار جاؤں گا
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

پھر نہ جانے کیوں میرے ہاتھ سے وہ سبھی پرندے اُڑنے لگتے ہیں ۔۔!!!
جنہیں میں چاہنے لگ جاتا ہوں۔۔!!
وہ سبھی لوگ مجھ سے بچھڑنے لگ جاتے ہیں۔۔!!
جن کی قربت مجھے سکون دینے لگ جاتی ہے۔۔!!
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

🙂 میں ان لوگوں کو بھی چھوڑ دیتا ہوں
😊 جن کے چاہنے والے زیادہ ہوتے ہیں
🥀 P A گ A ل 🔥