"ہم ایک جیسے ضدی تھے سو جانتے تھے
کہ بچھڑگیے تو کبھی رابطہ نہیں ہو گا!_"💔🙂
🥀 P A گ A ل 🔥
وقت گزارنا ہو تو ناول پڑھ لیا کرو
😊 آدم کے بیٹے کوئی کھلونا نہیں ہوتے
🥀 P A گ A ل 🔥
میں تمہیں دل تو دے دوں 😇
پر تمہیں نے گم کر دیا تو 😶😒
🥀 P A گ A ل 🔥
یادیں کہتی ہیں خودکشی کر لو" 🙃✨
دل کہتا ہے نہیں پاگل امی بہت روئیں گی 💜__🙂
🥀 P A گ A ل 🔥
کہتے ہیں اگر عورت سچی محبت کر لے تو
ایک ماں کی طرح پرواہ کرنے لگتی ہے 💯
🥀 P A گ A ل 🔥
ہائے صدقے !
اک دن وہ ہمیں یاد کریں گے ۔!-"🙂💔
🥀 P A گ A ل 🔥
اگر مجھے یہاں کوئی نہیں جانتا تو جان لیجئے ❤۔ میں پاگل سا لڑکا ہوں ۔ ایسا لڑکا جو کسی کی پرواہ نہیں کرتا - کوئی کچھ بھی کہے مجھے فرق نہیں پڑتا کیونکہ میں اپنی ہی دنیا میں مست رہنے والا اپنی ہار کو ہی جیت ماننے والا ، انا پرست ، پاگل ، نکچڑا ، ضدی ، سرپھرا اور شاعری کرنے والا لڑکا ہوں 🙂❤
🥀 P A گ A ل 🔥
🙂💯"-اور میں زندگی کو بھر پور جینے والا لڑکا
😊💔 اب زندگی سے اکتانے لگا ہو- "
🥀 P A گ A ل 🔥
🙂 میں تھک کر زندگی سے بولتا ہوں
💔 جوانی کے دنوں میں موت آئے
🥀 P A گ A ل 🔥
🙂 مرشد ہمارے ورثے میں کچھ بھی نہیں
💔 بے موسمی وفات کا دکھ چھوڑ جائیں گے
🥀 P A گ A ل 🔥
🙂 محبت تو تهی نہیں اسے مجھ سے
💔💯 __ہاں تصویر روز مانگتی تھی
🥀 P A گ A ل 🔥
🙂 ہم بھی زندگی جیسے ہیں
💔 ایک بار ملتے ہیں بار بار نہیں
🥀 P A گ A ل 🔥
😊 کوئی الزام تجھ پر نہیں آئے گا
🙂💔 "میں کسی حادثے میں مر جاؤں گا
🥀 P A گ A ل 🔥
🙃 مجھ سے اس بار ملو گی تو جان جاؤ گی
🙂💔 کیسے ہوتا ہے کسی شحص کا پتھر ہونا
🥀 P A گ A ل 🔥
😊..اس کی خوشی کے لیے
🙂💔 اس سے دور رہنا ہے مجھے
🥀 P A گ A ل 🔥
بھیج دیتا ہوں مگر پہلے بتا دوں آپ کو...!!
مُجھ سے مِلتا نہیں کوئی میری تصویر کے بعد...🙂🖤
🥀 P A گ A ل 🔥
🙃 میں نے زندگی میں ہر وہ چیز کھوئی ہے جس
🙂💔 کو پانے کی شدید ترین طلب کی
🥀 P A گ A ل 🔥
🙂 کون کرتا ہے حفاظت پرائی چیزوں کی
🖤 کون رکھے گا تمہارا خیال میری طرح
🥀 P A گ A ل 🔥
❤️ تھوڑا سا انتظار کر_اے_دل
اسے بھی پتا چل جائیگا اس نے کھویا کیا ہے 🙂💔
🥀 P A گ A ل 🔥
بتایا ہے مجھے میری ماں نے
بنت حوا سے جو کھیلے اسے مرد نہیں کہتے 🙂
🥀 P A گ A ل 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain