" اور پھر میرا شُمار اُن لوگوں کی فہرست
میں ہوتا ہے جِن کو کھو کر کبھی کوئی پچھتاتا ہی نہیں! ۔ " 💔🙂
🥀 P A گ A ل 🔥
🙂💯 دل چاہتا ہے ڈھیر ساری باتیں کروں
🤔💔 پھر سوچتا ہوں کس سے
🥀 P A گ A ل 🔥
کتنی محصوم سی تمنا ہے___🙂
نام اپنا , تیری آواز سے سنوں 💔✍🏻
🥀 P A گ A ل 🔥
🙂 اب نئے لوگ اُسے مُجھ سے حسین لگتے ہیں
💔 اب اُسے میری ضرورت بھی کہاں پڑتی ہے
🥀 P A گ A ل 🔥
💔 میرا دل نہیں لگتا اب۔ کہیں بھی
🙂 ایسا لگتا ہے جیسے موت آنے والی ہو
🥀 P A گ A ل 🔥
🖤 میں نے پرکھا ہے اپنی سیاہ بختی کو
🙂 میں جسے اپنا کہہ دوں وہ میرا نہیں رہتا
🥀 P A گ A ل 🔥
🙃 سجنے سنورنے کی عمر میں ایک لڑکا
💔 نصرت سنتا ہے اور جون پڑھتا ہے
🥀 P A گ A ل 🔥
🙂 جب تُم نے رابطے____مختصر کیے!!
🤫 ہم نے بھی خاموشی بہتر سمجھی!
🥀 P A گ A ل 🔥
😫 خود سے دور نہ کیجئے مر جاؤ گا حضور
میں مجرم ہوں پاس رکھ کر سزا دیجئے مجھے ✨❤️
🥀 P A گ A ل 🙂
تیری مصروفیت ،تیری مجبوریاں سر آنکھوں پر
مگر یوں تیرا بے پروا ہو جانا مجھے اچھا نہیں لگتا یارا"💔🙂
🥀 P A گ A ل 🔥
😊 چھوڑ کر وہ ایسے گئے مرشد
🙂 ہم مرنے والے تھے مڑ کر بھی نہ دیکھا
🥀 P A گ A ل 🔥
منانے والا کوئی نہیں رہا،
اس لیے روٹھنا چھوڑ دیا ہم نے_" 🙂💔
🥀 P A گ A ل 🔥
🙂...مجھے معلوم ہے کہ میری نہیں ہو تم
🖤🙃...لیکن یار دیکھو محبت تو محبت ہے نا
🥀 P A گ A ل 🔥
💔 دل اداس ہو
🙂 تو دنیا کی رونقیں زہر لگتی ہیں
🥀 P A گ A ل 🔥
😊🖤 تُمہیں تو خیر دُنیا چاہتی ہے
🙂💔 خُدا جانے ہمارا کیا بنے گا۔۔۔
🥀 P A گ A ل 🔥
🙂 میں بہت خاموش رہنے والوں میں سے ہوں
💔 دل نہیں جیت سکتا کسی کا۔۔۔
🥀 P A گ A ل 🔥
🖤 مسکراہٹ اچھی ہے ہماری
🙂 یہ سارے دکھوں کو چھپا لیتی ہے
🥀 P A گ A ل 🔥
Doŋ’t cʜʌŋʛɘ so pɘopɭɘ wɩɭɭ ɭɩĸɘ ƴoʋ 😒
Bɘ ƴoʋʀsɘɭʆ ʌŋɗ tʜɘ ʀɩʛʜt pɘopɭɘ
wɩɭɭ ɭovɘ tʜɘ ʀɘʌɭ ƴoʋ 🙂✨
🥀 P A گ A ل 🔥
Hʌvɩŋʛ ɱʌŋƴ ʛʀɩɭʆʀɩɘŋɗs
ɗoɘsŋ't ɱɘʌŋ ƴoʋ ʌʀɘ ʜʌŋɗsoɱɘ 😊
Cʜɘʌp pʀoɗʋcts ʌttʀʌcts ɱoʀɘ ɓʋƴɘʀs ! 🙂💫
🥀 P A گ A ل 🔥
میں ایک بلند حوصلے والا ضدی لڑکا__!!!🌚🖤
جب تیری یاد سے لڑتا ہوں تو رو پڑتا ہوں 🙂💔
🥀 P A گ A ل 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain