جو نیند رونے کے بعد آتی ہے۔۔!!!✨♥️
وہ نیند کی گولیوں سے بھی نہیں آتی ۔۔💯🌚♥️
🥀 P A گ A ل 🔥
↑✰🔐✰︵🌸" ↑
تمہیں پتہ ہے انت الحیاۃ کا مطلب - _؟ 🙂
اس کا مطلب ہے تم زندگی ہو میری-_❣️ 🔥
🥀 P A گ A ل 🔥
🙃 میرا دل نہیں لگتا اب۔ کہیں بھی
💔 ایسا لگتا ہے جیسے موت آنے والی ہو
🥀 P A گ A ل 🔥
🙂💔 میں خود میں برائیاں ڈھونڈتا رہ گیا
🥀🌚 اُس نے جب کہا تھا تُو میرے لائق نہیں
🥀 P A گ A ل 🔥
🙃 جن کے ساتھ زندگی گزارنی ہو
🥀🌚 ان میں نقص نہیں تلاش کرتے
🥀 P A گ A ل 🔥
آپ محبت تو___کیجئے مجھ سے....!!!!
دل لگانے میں بے مثال ہوں میں.... ❤
🥀 P A گ A ل 🔥
ایسا لگتا ہے کہ ہم ساتھ میں خوش رہتے
🥰 ہیں
ایسا لگنا بھی محبت میں بہت ہوتا ہے
🥀 P A گ A ل 🔥
😊 جس مستقبل کے لیے ہم پریشان ہیں
🙂💯 ہو سکتا ہے اس میں ہم ہو ہی نہ
🥀 P A گ A ل 🔥
🍁 Fakə Smıɭə Is So Much Easıeɽ 😊
Than Expɭaınıng Whɣ You Aɽə Sad ¬ 🙂
🥀 P A گ A ل 🔥
🙂 توں اپنی شوخ اداؤں میں مصروف رہ
💔 میں اپنی حالت کا__ خود ذمہ دار ہوں
🥀 P A گ A ل 🔥
بہت کیوٹ ہوں میں ✨
"°امید ہے کفن سجے گا مجھ پہ°" 🔥
🥀 P A گ A ل 🙂
💔 بھری دنیا میں جی نہیں لگتا
🙂 نہ جانے کس چیز کی کمی ہے
🥀 P A گ A ل 🔥
🙂 جس دن ہو گا میرا إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
💯😊 اُس دن مُجھ پر محبتوں کی بَرسات ہو گی
🥀 P A گ A ل 🔥
💔 مختصر سا قیام ہے بس اور
😊 ہم یادیں چھوڑ کر چلے جائیں گے
🥀 P A گ A ل 🔥
💔 نہ جانے کب تیری دنیا سے چلے جائیں گے ہم
تجھے الوداع بھی نہ کہہ سکیں گے دفن ہو جائیں گے ہم 🙂
🥀 P A گ A ل 🔥
🙂 ﺍﺱ ﺩﻥ ﺗﻢ کو ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮨﻭگا
💔 ﺟﺲ ﺩﻥ میرا ﻧﺎﻡ ﻣﺴﺠﺪ میں پکاﺭﺍ ﺟﺎئے گا
🥀 P A گ A ل 🔥
میری مثال بھی ناولز کے اُس کردار جیسی ہے، جو پڑھتے وقت تو بہت مزہ دیتا ہے بعد میں یاد بھی نہیں رہتا، میں بھی سب کی زندگیوں میں ان کے لیے وقتی مسکراہٹوں کا باعث بنتا ہوں جبکہ وہ خوش ہوکر مجھے اکیلا چھوڑ دیتے ہیں 😒💔
🥀 P A گ A ل 🔥
میرے پاس خود کو دِلاسے دینے کے لیے یہ
🙂 جُھوٹی تسلی بھی نہیں ہے
کہ ؛ تُم بھی کبھی کہیں بیٹھے مُجھے یاد کر
😔💔 رہے ہو گے
🥀 P A گ A ل 🔥
🖤🙃 اور ہم جسے میسر آجائیں
🙂🌸 اسے بیکار لگنے لگتے ہیں
🥀 P A گ A ل 🔥
🙂__محبت تو تهی نہیں اسے مجھ سے
💔🔥💯__ہاں تصویر روز مانگتی تھی
🥀 P A گ A ل 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain