☺️ ساتھ صرف رب دیتا ہے
🙂🖤 سب خطائیں جان کر بھی
🥀 P A گ A ل 🔥
🤕 تم سے بات نہ کرنے پر بخار ہو جاتا تھا
🙂💔 تو سوچو بچھڑنے پر کیا حال ہوا ہو گا
🥀 P A گ A ل 🔥
💔 اتنا درد مرنے سے بھی نہ ہوگا
🙂 جتنا درد تیری خاموشی نے دیا
🥀 P A گ A ل 🔥
😔 میری فکر اور وہ بھی ان کو ؟
💔🙂 اے دل__ناداں جسٹ "شٹ اپ"
🥀 P A گ A ل 🔥
کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے 😊
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے 💔
🥀 P A گ A ل 🔥
نہیں فرصت یقین جانو ہمیں کچھ اور کرنے کی_____🧡🥀❤️
تیری باتیں تیری یادیں بہت مصروف رکھتیں ہیں___🧡🥀❤
🥀 P A گ A ل 🔥
☹️ اُسے کہنا __ مجھے اُس کے بنا رہنا نہيں آتا
بہت کچھ دل ميں آتا ہے __ مگر کہنا نہيں
❣️ آتا
🥀 P A گ A ل 🔥
𝗜𝗺𝗮𝗴𝗶𝗻𝗲 𝗪𝗲 𝗛𝗮𝗱 𝗔𝗻 𝗔𝗿𝗴𝘂𝗺𝗲𝗻𝘁 😊
𝗔𝗻𝗱 𝗧𝗵𝗲 𝗡𝗲𝘅𝘁 𝗗𝗮𝘆 𝗬𝗼𝘂 𝗛𝗲𝗮𝗿𝗱 𝗔𝗯𝗼𝘂𝘁 𝗠𝘆 𝗗𝗲𝗮𝘁𝗵 🙂💔
🥀 P A گ A ل 🔥
🙂💔 دل ہی نہیں لگ رہا تیرے بغیر
💯🔥..بہت خود کو الجھایا اِدھر اُدھر
🥀 P A گ A ل 🔥
نا قدری کرنے والوں کو اپنا سایہ تک میسر نہ
🙂 ہونے دیں
💔 پھر چاہے وہ چیخیں، چلائیں یا مر جائیں
🥀 P A گ A ل 🔥
💔 میں لاکھ گناہ گار سہی لیکن
🙂 اُس کے لئے جذبات پاک ہے میرے
🥀 P A گ A ل 🔥
اور پھر میرا شُمار اُن لوگوں کی فہرست
میں ہوتا ہے جِن کو کھو کر کبھی کوئی
😔💔 پچھتاتا ہی نہیں
🥀 P A گ A ل 🙂
🙂 میں اپنے مسائل میں مبتلا لڑکا
💔 مجھ سے کوئی نہیں کہتا "میں ہوں نا
🥀 P A گ A ل 🔥
اُڑ جائیں گے تیری دنیا سے پرندوں کی طرح...✌
رویا کرو گے تم ہماری_____راہوں کو دیکھ کر...💔
🥀 P A گ A ل 🔥
😊 کہاں سے لاؤں___ اتنا صبر...
🙃 تم تھوڑی سی مل کیوں نہیں جاتی...
🥀 P A گ A ل 🔥
🙂// کسی کو تو راس آئیں گے ھم
🖤🍁 کوئی تو ھوگی سادگی پسند
🥀 P A گ A ل 🔥
میں اتنا تنگ آچکا ہوں کہ کبھی کبھی میرا دل کرتا ہے میں خود کو ایسی جگہ جا کر ماروں،
تا عمر لوگ میری واپسی کے انتظار میں مریں مگر انہیں خبر تک نہ ہو
کہ میں تو کب کا ان کی زندگی اور دنیا سے جا چکا ہوں _😔💔
🥀 P A گ A ل 🔥
🙂 میں نے مرجانا ہے اک دن تیرے دروازے پر
عمر بھر دستکیں گونجیں گی تیرے کانوں میں💔
🥀 P A گ A ل 🔥
🙂 معصوم سی خواہش لمبی سی چپ
💔 سفید جوڑا اور روتے ہوئے لوگ
🥀 P A گ A ل 🔥
😊 اسی مرحلے کو موت کہتے ہیں
🙃 جس کی ضرورت زندگی بھر کی ہو
💔 اور وہ کچھ پل میں چھوڑ جائے
🥀 P A گ A ل 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain