🙃 اعلان مرگ ہوا تو لوگوں نے کہا
🙂💔 اچھا ہوا مر گیا اکثر اداس رہتا تھا
🥀 P A گ A ل 🔥
😊 جو برسوں پہلے میرے کان میں دی گئی ہے
🙂 اس اذان کی نماز کا انتظار ہے مجھے
🥀 P A گ A ل 🔥
😊 اگر میں نہ رہو
🙂💔 کوئی کمی تو نہیں ہوگی نا؟
🥀 P A گ A ل 🔥
🚬 ایک سگریٹ کی بری عادت تھی مجھے
اس کے مل جانے پر میں وہ بھی چھوڑنے کو تیار تھا 🙃
🥀 P A گ A ل 🔥
زندگی میں اتنے کامیاب ضرور ہو جاؤ
کہ تمہیں رد کرنے والے جب کبھی اچانک دیکھیں
تو تمہیں کھونے پر پچھتائیں ضرور۔۔۔ 🙂🌸♥️💯
🥀 P A گ A ل 🔥
کبھی کبھی ہم اپنے جذبات بلکل شیئر نہیں کر
پاتے کہ کِس کو کتنا مِس کرتے ہیں؟
وجہ ایگو نہیں ہوتی یاررر صرف اپنے
🙂 احساسات کی بے قدری سے ڈرتے ہیں
🥀 P A گ A ل 🔥
😌 وہ جس کے لیے دل پریشان سا ہے
میرے رب اُسے اپنے حفظ و امان میں رکھنا...💞🙂
🥀 P A گ A ل 🔥
لفظوں کے نشتر چلانے کے بعد
جھیلنے کا فن یا تو پاگل کو آتا ھے
یا پھر کامل کو...!!!!🙃
🥀 P A گ A ل 🔥
تمہارا جسم نہیں تمہاری عزت عزیز ہے مجھے !
میں اپنی عمر کے لڑکوں کی طرح نہیں سوچتا🙃🖤
🥀 P A گ A ل 🔥
💔..فقط کچھ دن کی بات ہے
ہم آپکو کہیں بھی کبھی بھی میسر نہیں ہوں
🙃..گے
🥀 P A گ A ل 🔥
🙃 میرے ہم نام تو بہت ہوں گے
🔥💯 کوئی مجھ سا ہوا تو بتانا
🥀 P A گ A ل 🔥
🙂✌️ چہروں پر مرنے والے
💔🔥 اکثر دلوں کو مار دیتے ہیں
🥀 P A گ A ل 🔥
🙂 یہ بھی ایک بڑی اذیت ہے خدایا
🖤 کہ مجھے لہجے سمجھ آتے ہیں
🥀 P A گ A ل 🔥
ہائے صدقے !
اک دن وہ ہمیں یاد کریں گے ۔!-"🙂💔
🥀 P A گ A ل 🔥
😊 اگرہوں میں قابلِ نفرت
🔥🖤 تووللّٰہ!ضرورکیجیۓ
🥀 P A گ A ل 🙂
🙃🍁 تُمہارے پاس تو اتنی مُحبتیں ہیں
🙂💔 رہا نہ میں تو تُمہیں فرق تک نہیں پڑنا
🥀 P A گ A ل 🔥
🙂 ہم رویوں سے آشنا لوگ ہیں
💔 اہم ہونے کا وہم نہیں پالتے
🥀 P A گ A ل 🔥
🙃 جب تم کو لگے تم میری
🖤 پھر دیر نہ کرنا آنے میں
🥀 P A گ A ل 🔥
🙃 مجھ کو جاننے لگے ہو تم
💔 کیا تم بھی مجھ کو چھوڑ جاؤ گے
🥀 P A گ A ل 🔥
🙂 یوں ھنستے ھنستے چل بسیں گے ایک دن..
💔 اگر ھماری یاد آے تو مغفرت کی دعا کرنا..
🥀 P A گ A ل 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain