دل چاہتا چھوڑ دوں آج سب 🔥
ہنسنا، بولنا، كہنا، سننا اور جينا بھى..💔🙂
🥀 P A گ A ل 🔥
یہ جبر ہے اتفاق نہیں
ہم جیسا ہونا کسی کہ بس کی بات نہیں
🥀 P A گ A ل 🔥
🙃 صاحب میں برا نہیں ہوں
🙂 بس آپ کے مطلب کا نہیں ہوں
🥀 P A گ A ل 🔥
نہ غرور والا ہوں نہ بدتمیز ہوں
😶 لیکن کوئی غلط بات بول دے
😒 اور میں خاموشی سے سن لوں
اتنا شریف بھی نہیں ہو
🥀 P A گ A ل 🔥
میں تو پہلے ہی بگڑا ہوا ہوں
تم جیسے میرا کیا بگاڑ لو گے
🥀 P A گ A ل 🔥
لمبی باتوں سے مجھے کوئی مطلب نہیں.....،،،،✌️🔥
مجھے تو انکا جی کہنا بھی کمال لگتا ہے...،❣️
🥀 P A گ A ل 🔥
🙃 منافق نہیں ہوں مکار نہیں ہوں
✌🏻 اسی لیے شائد کسی کا یار نہیں ہوں
🥀 P A گ A ل 🔥
ہمیں گرانے میں ہر منافق نے کوشش کی
✌🏻 لیکن دیکھو الحمدللہ ہم آج بھی قائم ہیں
🥀 P A گ A ل 🔥
🤞🏻 بہت عیب ہوں گے ہم میں مگر
🙂 لیکن کسی سے تعلق مطلب کیلئے نہیں رکھتے
🥀 P A گ A ل 🔥
🔥
ہم ذرا بد لحاظ سے ہیں
🙂🤞🏻 کم ہی کسی کو راس آتے ہیں
🥀 P A گ A ل 🔥
تمہارا غرور ایسے توڑیں گے
دیکھنے والے بھی ہاتھ جوڑیں گے
🥀 P A گ A ل 🔥
جن سے تم مل کر غرور کرتے ہو
وه ہم سے ملنے کو ترستے ہی
🥀 P A گ A ل 🔥
شاید تم ناواقف ہو میرے مزاج سے
تیری توقع سے بھی زیادہ سر پھرا ہوں
🥀 P A گ A ل 🔥
ہمارا چھوڑیئے ہم تو ڈھیٹ ہیں
👀 آپ سنائیے آپ ٹھیک ہیں؟
🥀 P A گ A ل 🔥
میری پہچان ہے میرا حسن سلوک
میری شہرت میری تصویر کی محتاج نہیں 🙂🤞🏻
🥀 P A گ A ل 🔥
تمہارے شہر میں تم جیسے حسین بہت ہوں گے 
لیکن
ہمارے شہر میں ہم جیسا نواب کوئی نہیں
🥀 P A گ A ل 🔥
ایک دن میں اچانک غائب ہو جاؤں گا_!😊
کسی کو کچھ خبر تک نہیں ہو گا__!😌
میری ٹائم لائن پہ ہفتوں مہینوں اور فر سالوں تک کا آف سٹیٹس شو ہوگا__!💔🥀
تب اور کچھ مت کرنا بس میرے حق میں دعا کرنا__!🙂🖤
🥀 P A گ A ل 🔥
👀 دردناک یہ ہے کہ آپ کسی شخص کو آنکھوں
میــــں جگہ دیں اور وہ آپکو اندھا کر جائے 🙂
🥀 P A گ A ل 🔥
🌚 سانولے رنگت
🥺 اداس آنکھیں
🙂 سادہ ہولیا
💯 ہم سے کوئی دل لگائے تو کیوں لگائے
🥀 P A گ A ل 🔥
اُس نے مجھ سے پوچھا کہ اگر آپ کو مجھ سے زیادہ خوبصورت لڑکی مل گئی تو کیا کرو گے ؟
تو میں نے بھی جواب دے دیا اور کہا کہ میں اُسے گلے لگاؤں گا اور گود میں اٹھا کر پوچھوں گا کہ تم اپنی ماں سے زیادہ خوبصورت کیسے ہو سکتی ہو ؟
اس بات کو شعور والے ہی سمجھ سکیں گے
🥀 P A گ A ل 🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain