” صرف پا لینے میں بہادری ۔ نہیں ہوتی ،
کھونے کے لیے بھی بہت ہمت چاہیے ۔ “
🥀 P A گ A ل 🙂
” سب لوگ ایک جیسے نا قدرے نہیں ہوتے ، کسی ایک کی وجہ سے ہر نئ دستک کا راستہ بند نہیں کرنا چاہیے ۔ “
🥀 P A گ A ل 🙂
ضروری نہیں کہ یکطرفہ نظر آنے والی محبت سچ میں یکطرفہ ہو ، کبھی کبھی محبت دو طرفہ ہی ہوتی ہے ، مگر اظہار یکطرفہ ہی رہتا ہے۔ 🖤🥀🥀🙂
🥀 P A گ A ل 🔥
مجھے کبھی کسی کا دل جیتنا نہیں آیا ۔ میں نے کبھی کسی کو متاثر نہیں کیا ۔ کوئی آتا ہے بات کرتا ہے تنگ ہوکر خود ہی چھوڑ جاتا ہے____!😊✨💔
🥀 P A گ A ل 🔥
وہ بخت کے تخت پہ بیٹھی ایک نایاب شہزادی🙂
اور میں دریچے سے جھانکتا ایک عام سا لڑکا🖤
🥀 P A گ A ل 🔥
اور جب تمہارے الفاظوں کی اہمیت نہ ہو تو
خاموشی اختیار کر لینا یہی بہتر ہوگا"🙂💔
🥀 P A گ A ل 🔥
" نیند کی گولیاں بنانے والا ،
خودکشی سے ڈر گیا ہوگا! ۔ " 💔🙂
🥀 P A گ A ل 🔥
جس تعلق میں بار بار چھوٹی سےچھوٹی بات پہ وضاحتیں دینی پڑیں۔۔۔ اپنے کردار کی سچائی کو ثابت کرنے کے لیے ہر بار منتیں کرکے ثبوت پیش کرنے پڑیں۔۔۔ اپنے اعتبار کو جھوٹے الزامات پہ کھونا پڑے۔۔۔ اپنی ذات اپنی عزت کی نفی کرنی پڑے۔۔۔ ایسے تعلق کو آپ کوئی بھی نام دے سکتے ہیں، سوائے محبت کے۔۔۔!!💔🙂
🥀 P A گ A ل 🔥
🙂 عورت کی فطرت میں عجیب تضاد ہوتا ہے
وہ غریب شوہر سے پیسہ اور امیر شوہر سے محبت مانگتی ہے 😊
🥀 P A گ A ل 🔥
🙂 ﺍﺫﯾﺖ ﺭﺍﺱ ﮨﮯ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ
😔💔 ﺑﭽﮭﮍ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﻮ____ﺗﻢ ﺑﮭﯽ
🥀 P A گ A ل 🔥
-" میرے پاس ایسا کچھ بھی نہیں، جس کی
بنا پر میں تم سے کہہ سکوں کہ "مجھ سے محبت کرو_" 🙂💔
🥀 P A گ A ل 🔥
اور بدنصیبی دیکھئیے ہماری 🚫
جو بھی ملا منافق ملا.!! 🖤💔✌️
🥀 P A گ A ل 🔥
سنو
🙂 اے عام سی لڑکی مجھ سے بات کرو تاکہ
تمہیں احساس ہو کے تم کتنی خاص ہو🧍❤️
🥀 P A گ A ل 🔥
ڈر سے بــــند کـــر دی نفســـیات کی کــتاب 🖤🥀
پاگل ہونے کی ساری علامتیں مجھ میں تھی 💯💔🔥
🥀 P A گ A ل 🔥
مجھے سکھا دے کوئی لہجوں کا ہنر..
مجھ سے متاثر نہیں ہوتے یہ دنیا والے!! 💔
🥀 P A گ A ل 🔥
اور پھر میری ڈھیر محبت دینے کے باوجود بھی 😊
مجھے کہا گیا تم تو پیچھے ہی پڑ گۓ
ہو اب یار 💔
🥀 P A گ A ل 🙂
❣ ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!!💞
❣ ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!!❤
🥀 P A گ A ل 🔥
🖤 ہمارے انتخاب کا معیار کچھ بھی ہو
ہم جس کو چاہیں گے بے مثال کر دیں گے 🥰❣️
🥀 P A گ A ل 🔥
~ اکثر تھک ہار کر جب میں موبائل اُٹھاتا ہُوں تو تو لگتا ہے کہ ؛ جیسے اسکرین کے اُس پار تُم مُنتظر مِلوگی ، گِلہ کروگی کہ ؛ کہاں تھے تُم!؟ کب سے میسجز کر رہی ہُوں ، مگر اسکرین کے اُس پار کوئی بھی نہیں ہوتا! ۔ " 💔🙂
🥀 P A گ A ل 🔥
~ پہلے عزیز بناتے ہیں اور پھر مریض بنا کر چھوڑ دیتے ہیں ! ۔ " 💔🙂
🥀 P A گ A ل 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain