Damadam.pk
Xtylish-King's posts | Damadam

Xtylish-King's posts:

Xtylish-King
 

جب میں مر جاؤں تو مجھے پھول نہیں چاہیے
مجھے آنسو بھی نہیں چاہیے
اور میں یہ تو بلکل بھی نہیں چاہوں گا
کہ تم اتنی دور سے اتنا لمبا سفر کر کہ مجھے اس جہاںِ فانی سے رخصت کرنے اور الوداع کہنے آؤ
اگر میرا اتنا ہی خیال ہے تو
میرے مرنے کا انتظار کیے بنا مجھے پھول بھیجو
مجھ سے ابھی ملنے آؤ
اس وقت کا انتظار مت کرو جب میں جا چکا ہوں ___😒💜
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

مجھے اچھا لگتا ہے جب میں کسی کے اعتبار میں دھوکہ کھاتا ہوں ۔ میں کسی کو پرکھتا نہیں اور نا ہی آزماتا ہوں۔ بس جو جیسا کہتا ہے نا اس کا یقین کرلیتا ہوں ۔
کیونکہ میرا ماننا یہ ہے کہ جب رشتے بناتے وقت مطلب کو ذہن میں رکھا جاتا ہے تو اس سے اپنائیت کی خوشبو محسوس نہیں ہوتی ہے ۔
جب کبھی میں ایسا کچھ سوچتا ہوں تو بہت ہنستا ہوں کہ یہ
دنیا معصوم لوگوں کو بیوقوف سمجھتی ہے لیکن، جب کبھی بھی یہ تخیل میرے ذہن میں آتا ہے تو میں اپنی سادگی اور بےبسی پر خاموش رہتا ہوں، کیونکہ
کچھ غم بتانے کے نہیں ہوتے صاحب بس چپ چاپ سہنے کے ہوتے ہیں ۔ بس اتنا جان لو بعض دفعہ چراغاں کرنے والے خود اندھیروں میں رہتے ہیں 💔
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

جب بھی کسی اجنبی شخص کو مجھ سے لگاؤ ہوتا، بات چیت کرتا چند دنوں بعد مجھ سے کہتا کہ چھوڑنا مت یار تمہارا ساتھ مجھے اچھا لگنے لگ گیا ہے۔
تب میں دل ہی دل میں بہت زیادہ مسکراتا ہوں
کیونکہ میں جانتا ہوں کچھ عرصہ گزر جانے کے بعد اس نے خود ہی کنارہ کر جانا ہے۔
🥀 P A گ A ل 🖤

Xtylish-King
 

مجھ کو تولا گیا خطاؤں سے 🖤🙂
میری اچھائیاں رائیگاں نکلیں ❤️🔥
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

چھوڑو یار وہ تو شھزادی ہے اور 🥀🖤
شھزادیاں ہم جیسوں کو کہاں ملتی ہیں 🥺❤️
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

__''🔥✨
میری نفسیات کو سمجھنے کے لیے آپ کا پاگل ہونا ضروری ہے 🖤👑✌💙♥️🎀°
━━━ • ✙ • ━━━
🦋۔°____•°•|[🌸😇🌸]|
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

مانتا ہوں بہت برا ہوں 😶❤️
لیکن دو چہرے نہیں رکھتا۔۔ 🌝🔥
🥀 P A گ A ل 🙂

Xtylish-King
 

____✨جہاں حسن ختم ہوتا ہے 🙃
____✨وہاں سےآغاز وفا ہوتا ہے 😍
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

کیا کـرو گی ؟ اگر کہہ دوں
کـہ اداس ھـوں مـیـں ۔ 🥀💔
🥀 P A گ A ل 🙂

Xtylish-King
 

میں نے تمہیں کہا تھا۔۔ !!
کہ میں بس ایک سگریٹ زیادہ سُلگاؤں گا۔۔۔ !!
میں اِس سے زیادہ کسی کے جانے کا سوگ نہیں مناتا۔۔ !!!
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

میں اتنا سانولا کیسے بھاؤں گا تجھے 🙂
زمانہ پاگل ہے گورے رنگ کے پیچھے 💔🌚
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

تمہارے حسن سے زیادہ حسین تو میں نے
داڑھی رکھی ہوئی ہے 🙂♥️_
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

"۔ اور مردانگی کا ایک لیول یہ بھی تو ہے کہ ؛ لڑکی اگر آپ سے مُحبّت كا ثبوت مانگے تو آپ اُس سے نکاح کر لیں ۔" ♥
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

چھوڑٸیے ناں محترمہ ,, یہ بحث و مباحثہ
آپ نے کہ دیا جھوٹا تو"واللہ"ہوں گے ہم!!
🥀 P A گ A ل 🙂

Xtylish-King
 

مجھ پر جچے گا میرے بخت کا رنگ ☺️
میں عید پر سیاہ لباس پہنوں گا۔ 🖤😌
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

اس بار وہ عید کی تصویر کسی اور کو بھیجے گی
اس بار کوئی اور اسے بتائے گا پیاری لگ رہی ہو ..🥀🖤
🥀 P A گ A ل 🙂

Xtylish-King
 

" میں بِچھڑنے کی اذیت سے واقف ہُوں اِس لِیے چاہتا ہوں کہ ؛ کوئی بھی میرے اِس قدر قریب نہ آئے کہ ؛ کبھی مُجھے زندگی کے کِسی حادثے میں کھو دے ، میں اِس بات پر یقین رکھ چُکا ہُوں کہ ؛ کبھی بھی کِسی بھی وقت کوئی بھی جان سے پیارا شخص آپ کو چھوڑ کر جا سکتا ہے پھر چاہے وہ اپنی خوشی سے گیا ہو یا پھر قسمت اُسے لے گئی ہو ۔"💔🙂
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

*اس حقیقت کو سمجھیں۔*
*مرد بھی پاکیزہ اور اچھے کردار کے حامل ہوتے ہیں جبھی انہیں نبوت بھی ملی اور ولائت بھی ❤️
مرد کی فطرت مرد کی فطرت" کہہ کر ان کی توہین نہ کریں۔ کیونکہ اگر ایک مرد برا ہوتا ہے تو اس کے خلاف آپ کی مدد کرنے کے لیے دس اچھے کردار کے مرد بھی ہوتے ہیں۔*
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

پہلے روزے سے گھر سر پر اٹھانے والا لڑکا🥀
کہ عید پر کیا پہنوں گا کیا کروں گا کہاں جاؤں گا 👀
اسے اس سال اس عید کے آنے کی کوئی خوشی نہیں 🥺
وہ لڑکا جسے بہت شوق تھا بال بنوانے اور داڑھی سیٹ کرنی ہے خوبصورت سی 🥀
جو ایک عید کے جوڑے کے لیے سارا بازار گھومتا تھک جاتا مگر جوڑا اسے اپنی ہی پسند کا چاہیے ہوتا ✨
جس کی عید کا فقط ایک دن گزارنے کی تیاریاں یوں ہوتی تھیں کہ جیسےاس کی زندگی میں پہلی دفعہ آیا ہو یہ دِن 🦋🥀
مگر اب 🥀
المختصر 👀
اسے اس سال کوئی عید نہیں منانی اس نے کوئی لباس نہیں خریدا اس نے کوئی بال نہیں بنواۓ🥀
فرق صرف اتنا ہے کہ پہلے عید کے آنے کی خوشی ہوا کرتی تھی اس سال یہ عید کسی اذیت سے کم معلوم نہیں ہو رہی 💔
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

وہ جسے عید کے دن بھی میری یاد نہ آئی،سال کے 365 دن کی ہر خوشی اُسے مبارک 🥀😊
دل سے رخصت ہر ایک امید ہوئی
آج ہم غمزدوں کی عید ہوئی 🖤
#EidMubarak 🙂