Damadam.pk
Xtylish-King's posts | Damadam

Xtylish-King's posts:

Xtylish-King
 

مطلب کے بغیر رابطے میں رہنا 🙂
ہر کسی کے بس کی بات نہیں 🖤
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

لوگ پاگل کیسے ہوجاتے ہیں 😊
دیکھو! ایسے ہوجاتے ہیں...❤🩹😖
🥀 P A گ A ل 🙂

Xtylish-King
 

عشق کیجئے تو سدا کیجئے🥀✌🏻
ورنہ زندگیاں تباہ نہ کیجئے 💔
🥀 P A گ A ل 🖤

Xtylish-King
 

ہاں میں وہی ہوں سیاہ بخت...🌚
جسے زیادہ دیر خوشیاں راس نہیں آتی 💔😢
🥀 P A گ A ل 🙂

Xtylish-King
 

کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.💔۰-•
خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے .💯🔥🥀"_
🥀 P A گ A ل 🙂

Xtylish-King
 

میں دھیمے لہجے کا سیدھا سادہ لڑکا ✨
کوئی محبت سے بولے تو بہت بولتا ہوں ❤🙂
🥀 P A گ A ل 🖤

Xtylish-King
 

.a1 -"اور میری اَوّلین خواہش یہ ہے جاناں
ہمارے درمیان پہلا عہد پابندیِ نماز ہو..💖🥰
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

🙂 ٹوٹ جائے گا تیری نفرت کا محل اس وقت
جب ملے گی خبر تجھ کو کہ ہم نے یہ
💔 جہاں چھوڑ دیا
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

💔 دور ہی دور سے لفظوں کے دلاسے
😓 تم میرا درد سمجھتے تو میرے پاس آتے
🥀 P A گ A ل 🙂

Xtylish-King
 

🙂 گورے چہرے پسند ہیں
🖤 کالے دِل والوں کو
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

🙃 خدا کے سامنے جاوں گا تو کہوں گا
مجھ پہ رحم کر تھوڑا تیری دنیا کے ظلم سہ
😓💔 کے آیا ہوں
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

💔 ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر
وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے
🙃 زیادہ کرتا تھا
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

🙃 ﻣﺜﻞِ ﻟﺒﺎﺱ ہوۓ ﮨﯿﮟ ﻟﻮﮒ...
💔 ﺍﯾﮏ ﺍﻭﮌھا ، ﺍﯾﮏ چھوﮌا
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

•||🦋 سنو جاناں ✨||•
🙃 میرے پاس ایسا کچھ بھی نہیں
.j1 جس کی بنا پر میں تم سے کہہ سکوں
.n5 کہ مجھ سے محبت کرو
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

🙃کبھی اعتبار ِاُلفت کبھی ہم سے بدگُمانی۔
❤️تیری یہ بھی مہربانی تیری وہ بھی مہربانی۔
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

🙂 اعتبار کیجیئے تو صرف اندھوں کا !
💔 جنہوں نے رنگ برنگی دنیا نہیں دیکھی
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

🙃 میں تُجھے دیکھتا تو رہتا ہوں مگر مُجھ سے
تُجھے دیکھنے والے ____ نہیں دیکھے جاتے 🌚
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

ایک کنارہ تم ہو یعنی
میرا ایک کنارہ دکھ ہے۔ 🔥💯
🥀 P A گ A ل 🙂

Xtylish-King
 

💔 لگی ہے بد دعا مجھے ان گلابوں کی
🙂 جن کو توڑا تھا میں نے تمہارے لیے
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

🙂 وقت ایسے نہ دِیا کرو کہ ؛ مُجھے بھیک لگے
💔 باقی اس کے علاوہ جو تُمہیں ٹھیک لگے
🥀 P A گ A ل 🔥