🙂 اُس نے آنسو بھی میرے دیکھے تھے
💔 اُس نے پھر بھی کہا کہ جانا ہے
🥀 P A گ A ل 🔥
🍁 کون سا دکھ بتاوں آپ کو
💔☺ ہر دکھ میں مبتلا ہوں میں
🥀 P A گ A ل 🔥
💔 جو ہوجائے خودکشی جائز اگر
😢 خود کو اذیت ناک موت ماروں میں
🥀 P A گ A ل 🔥
💔 میں تیری بددعا سے مر جاؤں
🙂 یہ میری آخری خواہش ہے!!!
🥀 P A گ A ل 🔥
🙃 "-مبارک ہو آپ کی محبت نے
💔 "-اک ہنستے بستے انسان کی دنیا اجاڑ دی
🥀 P A گ A ل 🔥
•||🦋 سنو جاناں ✨||•
"- میری تکمیل میں شامل ہیں کچھ تیرے
حصے
ہم اگر تجھ سے نہ ملتے تو ادھورے رہتے -" 🖇️♥️🎀
🥀 P A گ A ل 🔥
🥀 ہم لڑکے ہیں جناب
😊 ہماری محبت کو محبت نہیں
🙂💔 حوس قرار دے دیا جاتا ہے
🥀 P A گ A ل 🔥
🍁 حق میں ہمارے شوق سے کرو 💫
🙂 کرنا اگر بددعا چاھتے ہو 👆
🥀 P A گ A ل 🔥
🙃 کیوں بچھڑ کر کسی سے مر جائیں
🔥💯 ایسی مردہ دلی پے لعنت ہو
🥀 P A گ A ل 🔥
کچھ وقت لگے گا
✌✔️ پھر وقت مثال دے گا ہماری
انشاءاللہ
🥀 P A گ A ل 🔥
🙂 اب چھوڑ دوں گا اداس رہنا
میری ماں میری وجہ سے پریشان رہتی 💯💔ہے...!!!
🥀 P A گ A ل 🔥
ہم کو آتا ہی نہیں زخموں کی نمائش کرنا 🤫
ْْخود ہی روتے ہیں ،تڑپتے ہیں اور سوجاتے ہیں😞😑✋🏻
🥀 P A گ A ل 🔥
🙃 میں اس دنیا میں انسانوں کے علاوہ
کائنات کی باقی ہر شے پر اعتبار کر سکتا ہوں 💯🖤
🥀 P A گ A ل 🔥
مانا کہ بہت قیمتی ہے آج تیرا ____یہ وقت!!! 😥
ہم بهی بڑے نایاب تهے ابهی کل کی بات ہے.!!!. 💔
🥀 P A گ A ل 🔥
تم بھی جھیلو گے کبھی عشق میں فرقت کا یہ دکھ 💔
تم بھی دیکھو گے کبھی_ چھوڑ کے جاتا ہوا شخص 🚬🙃
🥀 P A گ A ل 🔥
-" اگر آپ نے مجھے لاکھوں میں چنا ہے تو وعدہ ہے میرا 
😇آپ کو کروڑوں کی بھیڑ میں کھونے نہیں دوں گا"‐-❤️
🥀 P A گ A ل 🔥
😊💯 میں نے ہمیشہ تمہاری خوشی کی دعا
کی ہے۔ یہ جانتے ہوئے بھی کہ تمہاری خوشی 🙂💔 "میں" نہیں ہوں
🥀 P A گ A ل 🔥
😊💔 بندہ مخلص ہو تو لوگ پاگل کہتے ہیں
🥀 P A گ A ل 🙂
💔😔 کون تھا جسے دکھ سناتے ؟؟
🥺🙃 آسمان کی طرف دیکھا اور رو دئیے
🥀 P A گ A ل 🔥
اور میں تو ایسا لڑکا ہوں کہ میں ہنس بھی
☺️🙃 لوں
تو مجھے اس ہنسی کا کفارہ اپنے آنسؤں سے
🥺💔 دینا پڑتا ہے
🥀 P A گ A ل 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain