ToDaY 
iS 
mOii 
BiRtHdAy
🥀 P A گ A ل 🙂
🙂 تمہارے بعد میں کھڑوس ہوگیا ہوں بہت
💔🔥 تمہارے بعد مجھے تم بھی زہر لگتی ہو
🥀 P A گ A ل 🔥
کچھ لوگ ،،،، ☺️
دل توڑ کر بولتے ہیں،،،، 💔
میرا وہ مطلب نہیں تھا،،،،، 😞
🥀 P A گ A ل 🔥
🥀♥️ جب دل بھر جاتا ہے تو لوگ
🔥💯 قیمتی لمحوں کو منہوس گھڑی بنا دیتے ہیں
🥀 P A گ A ل 🙂
زندگی" م " کا اک مختصر سا قصہ ہے
🙃💔 _ملاقات " _محبت " _ملال " _موت
🥀 P A گ A ل 🔥
😊 محبت کے عادی لوگ لہجوں کی سختی
✨🔥💔 برداشت نہیں کر سکتے..
🥀 P A گ A ل 🔥
🖤 میں خود کو نہیں میسر
🥀 اور تم میرے لیے ترستے ہو
🥀 P A گ A ل 🔥
😊 ہاۓ بہت مہنگے لوگ تھے ہم
🌚💯 محبت کے نام پہ بڑے ہی سستے بکے ہیں
🥀 P A گ A ل 🔥
🙃 ہائے بڑی اہمیت تھی میری
💔 تیسرے شخص سے پہلے !
🥀 P A گ A ل 🔥
💔 یہ سانحہ بھی مُحبت میں بارہا گزرا کہ اُس
🥺 نے حال بھی پُوچھا تو آنکھ بھر آئی
🥀 P A گ A ل 🔥
🥀🙃 وہ بھی مجھ سے بیزار ٹھرا
🙂💔 جس کو سب سے ذیادہ چاہا
🥀 P A گ A ل 🔥
پختون یما دہ دے خلکو دہ لوبو چنچاڑک یما 😓
تہ ګورہ چی نوی اسلحہ راشئ پہ مہ تجربہ کیگی 🥺
💔 زمہ پہ دے کفارہ سہ ویڑیا تجربہ کیگی
😢 پہ دے زخمی وجود ھرہ بلہ تجربہ کیگی
😖 پختون یم پہ مہ ھرہ نارواہ تجربہ کیگی
🥀 P A گ A ل 🔥
🙃 رو لیا کریں ورنہ اندر
💔 سب ٹوٹ پھوٹ جائے گا
🥀 P A گ A ل 🔥
🙂 ہم لوگ اداسی کا بھرم رکھتے ہوئے
💔 مر جاتے ہیں ہنسنے کی حماقت نہیں کرتے
🥀 P A گ A ل 🔥
🙂 میرا ہو کر بھی تیرے نام ہوا
🌚 دِل بھی گویا نمک حرام ہوا..!
🥀 P A گ A ل 🔥
🙄🍂 اب بھی کہتے ہو راہ صاف نہیں
🍁💔 اب تو ہم خُود کو، ہٹا چکے ہیں
🥀 P A گ A ل 🔥
🙂 ایک مدت کے بعد مسکرائے تو خیال آیا
💔 کبھی ہم یوں بھی اچھے لگتے تھے
🥀 P A گ A ل 🔥
😏✌🏻 میں خود کو سب سے الگ سمجھتا ہوں
🙂✋🏻 میں تمہارے حسن پہ لعنت بھیجتا ہوں
🥀 P A گ A ل 🔥
🙂قسمت کھیل نہیں کھیلتی بعض اوقات ۔۔
💔 انسان ، انسانوں سے کھیل جاتے ہیں
🥀 P A گ A ل 🔥
🙂 کبھی کبھی تکلیف ایسی ہوتی ہے کہ ﷲ کے
💔💯 علاوہ کسی سے بات کرنے کا دل نہیں کرتا
🥀 P A گ A ل 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain