🙃 مجھے کوئی مسئلہ نہ تھا زندگی سے
💔 ھائے پھر آپ سے محبت کر بیٹھے
🥀 P A گ A ل 🔥
🌚🤐 اور پھر میں نے وہاں صبر کر لیا جہاں لوگوں
🥀🙂 کے لہجوں کو ان کے منہ پہ مارنا تھا
🥀 P A گ A ل 🔥
❤🙂 اُس کے نام کا آخری تعویز باندھ رہا ہوں
💔🙃 لیکن اِس بار منت اُسے بھول جانے کی ہے
🥀 P A گ A ل 🔥
زندگی کے ان بیس سالوں میں ستر،اسی سال
💔 کے دکھ
سمیٹنے والا لڑکا ہوں اور لوگ مجھے صبر کی
🙂 تلقین کرتے ہیں.!!!
🥀 P A گ A ل 🔥
💔 اُسے مُحبت نہ تھی مُجھ سے وہ الگ بات ہے
ہائے ! مگر اُس کا وہ میری ذات کو ٹُھکرانا
🙃 یار
🥀 P A گ A ل 🔥
🙂 میں سراپا بیزاریت ہوں ....،
💔 لوگ مجھے جاننے کے بعد چھوڑ دیتے ہیں.!!!
🥀 P A گ A ل 🔥
🙂 ہر وہ رشتہ جسکے لئے میں نے شدت دکھائی
اس نے مجھے سوا ذہنی اذیت اور آنسوؤں کے
💔🥺 کچھ نہیں دیا .!!!
🥀 P A گ A ل 🔥
🙂 اچھا موقع ہے رخصت ہونے کا
💔🤲🏻 سخت بیمار ہوں دعا کیجئے.!!!
🥀 P A گ A ل 🔥
💔🤕 جس میں تم نے ہر رشتہ توڑ دیا
😞 وہ میسج میں ہر رات پڑھ کر سوتا ہوں
🥀 P A گ A ل 🙂
🙂 انسان کا پہلا عشق ناکام هو جائے
🥺💔 تو دوسرا جون ایلیاء سے ہو جاتا ہے
🥀 P A گ A ل 🔥
🙂 اور ایک کڑوا سچ یہ ہے کے بنت حوا کا بھی
💔💯 اب پاک محبت میں دل نہیں لگتا ہے
🥀 P A گ A ل 🔥
💔💔__تمھارے بعد جو کسی کو گلے لگاؤں
🙂,,,خدا کرے کہ وہ موت ہو
🥀 P A گ A ل 🔥
🥀✨ سنا ہے چلے جانے کے باد
🙂💔 بہت قدر ہوتی ہے
🥀 P A گ A ل 🔥
🙂 تینوں اپنا کہہ کے کی کرنا
💔 تینوں ہوراں دا مان جو اے
🥀 P A گ A ل 🔥
👀 خواب دیکھنے کے لئے ہوتے ہیں۔
🙂 ان میں رہنے سے___ گریز کریں۔
🥀 P A گ A ل 🔥
- | 🖤🔥
🌸 محبت سچ ہے صاحب
💔🙃 بس لوگ جھوٹے ہوتے ہیں
🥀 P A گ A ل 🔥
💯😊 میری موت کے اسباب میں لکھا ہوگا خون
🙂💔 میں ازیت کی مقدار زیادہ تھی
🥀 P A گ A ل 🔥
جب ہم مسلسل میسر رہتے ہیں
💔☺️ تو کسی کو ہماری قدر نہیں ہوتی ہے..!!!!
🥀 P A گ A ل 🙂
😥 آواز سننے کو ترسا ہوں
⚰️💔 انشاللہ دیکھنے کو ترسو گی
🥀 P A گ A ل 🙂
لوگ بدل جاتے ہیں سچ ہے
💔 میں نے دیکھا ہے بھروسہ کرکے
🥀 P A گ A ل 🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain