🔥 دل چاہتا چھوڑ دوں آج سب
🙂💔..ہنسنا،بولنا،كہنا،سننا اور جينا بھى
🥀 P A گ A ل 💯
💔 دل ان سے جا ملا
🙂 جن سے مقدر نہیں ملتا
🥀 P A گ A ل 🔥
اور پھر یہ سچ ہے کہ؛
یادوں کو ڈیلیٹ کرنے کا کوئی بٹن نہیں ہوتا!💔🙂
🥀 P A گ A ل 🔥
سچ کا بس وہی حصہ کڑوا ہوتا ہے
جو ہمارے بارے میں ہوتا ہے۔🙂💯💔•||
🥀 P A گ A ل 🔥
لوگوں سے دور رہیے صاحب ....🙃💯
اپنا بنا کہ چھوڑ دیتے ہیں.....😞💔
🥀 P A گ A ل 🔥
mOii BiRThDaY 🎂🎉
Coming Soon 🔜🥳
On 8th March 👀☺️
🥀 P A گ A ل 🙂
🙂 تیری وقت گزاری کی گھڑیاں
💔 اجاڑ گئ میری صدیاں
🥀 P A گ A ل 🔥
😒👀 " گورے چہرے پسند ہیں
🙂💔 ، کالے دِل والوں کو! ۔ "
🥀 P A گ A ل 🔥
🥺 لوٹ آؤ نا.....
🙂 میرا بھی ہنسنے کو جی چاہتا ہے...!!!
🥀 P A گ A ل 🔥
🌚 اور ہم سیاہ بخت لوگ
💔 کچھ دن آباد رہ کر اُجڑ جاتے ہیں.!!!
🥀 P A گ A ل 🔥
🙂 ٹال دیتا ہوں بہانے سے سبھی لوگوں کو۔۔
💔 مجھ کو آیا نہ ترے بعد کسی کا ہونا.!!!
🥀 P A گ A ل 🔥
🙂 ہے انتظار مجھ کو مناسب سے وقت کا
میں پھر رہا ہوں ہاتھ میں اک حادثہ لیے ...!!! 💔
🥀 P A گ A ل 🔥
میں چاہتا ہوں مجھے ایسی لا علاج بیماری
🙂 لگے
میں بچنا چاہوں تو پھر بھی نہ بچ سکوں.!!! 💔
🥀 P A گ A ل 🔥
💔 تم میری اذیت کی وہ حد ہو
🥺 جسے میں سوچ کے رو پڑتا ہوں
🥀 P A گ A ل 🔥
🙂 کہا بھی تھا
😔 مجھے سب چھوڑ جاتے ہیں
💔 مگر تم تو ساتھ دیتے
🥀 P A گ A ل 🔥
💔 روح کی اداسی نہیں جاتی
🙂 میں ہنس ہنس کے تھک جاتا ہوں
🥀 P A گ A ل 🔥
💔 تم جو مصروف زمانہ ہو تو
🙂 میں بھی رستے میں پڑا تھوڑی ہوں
🥀 P A گ A ل 🔥
تکلیف، اذیت، ناپسندیدہ واقعہ،
کسی کا چھوڑ جانا، کسی کا روٹھ جانا،
انسلٹ ، یا ناکامی۔
آپ ریلیکس رہیے !
بدصورت چیزیں خوبصورت سبق دے کر جاتی ہیں۔🖤🙂
🥀 P A گ A ل ✍🏻🙂
🙂 مجھے لڑکیوں سے کوئی امید نہیں
❤️💯 آلحمدللہ
باپ کا شہزادہ 👑 اور ماں کا لاڈلا بیٹا ہوں
🥀 P A گ A ل 🔥
🙂 خوش رہنے کے لیے بعض اوقات
😊💔 خوش فہمیوں کا سہارا لینا پڑتا ہے
🥀 P A گ A ل 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain