Damadam.pk
Xtylish-King's posts | Damadam

Xtylish-King's posts:

Xtylish-King
 

🙂 میں زندگی کا ساتھ نبھاتا چلا گیا
.g5 ہر فکر کو دھوئیں میں اڑاتا چلا گیا
💔 بربادیوں کا سوگ منانا فضول تھا
😊 بربادیوں کا جشن مناتا چلا گیا
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

کہ سگریٹ پینے والے لڑکے کبھی مطلبی نہیں ہوتے .g5.a1
جنہیں اپنے صحت سے کوئی مطلب نہیں انہیں دوسروں سے کیا مطلب ہوگا ✌🏻💔😊
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

💔 ارے میں کہاں کسی سے محبت نبھانے والا ہوں
🙂 میں بد لحاظ بھی بلکل زمانے والا ہوں
اور تمہارے قدموں میں رکھ دوں کل کائنات
💯 مگر
میں اپنے گھر کا اکیلا کمانے والا ہوں 🙃🔥
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

💔 کروڑوں خامیاں ہیں میرے اندر
🙂✋🏻 خیال کیجئیے کنارہ کیجئیے
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

.o1 اچھا ہوں یا برا ہوں
🙃💯 لیکِن دنیا جانتی ہے منافق نہیں ہوں
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

.g5 دشمن اور سگریٹ کو جلانے کے بعد
.e1 کچلنے کا مزہ ہی کچھ اور ہے
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

.e1 ہارے ہوئے لوگوں سے جیتنا ہماری شان نہیں
.g5 کیونکہ جیت کا بھی اپنا ایک معیار ہے
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

🌞 غضب کی دھوپ ہے میرے شہر میں
پھر بھی لوگ دھوپ سے نہیں ہم سے جلتے
.g5🔥 ہیں
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

.g5 محنت سے ایک دن شور ہوگا
.p5 یاد رکھنا اپنا بھی ایک دور ہوگا
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

🙂 دیمک نما تھا اس کا عشق
💔 اندر ہی اندر سے کھا گیا مجھے
🥀 P A گ A ل 🙃

Beautiful People image
X  : عورت کو اگر یقین ہوجاۓ کے آپ سے اس کی ❤️ عزت محفوظ ہیں 🥀_تو وہ آپ کے لئے - 
Xtylish-King
 

💔 بے شمار زخموں کی مثال ہوں میں
😊 پھر بھی ہنس لیتا ہوں کمال ہوں میں
🥀 P A گ A ل 🙂

Xtylish-King
 

🙂 اپنی حالت کا بھی احساس نہیں ہے مجھ کو
🥺💔 اوروں سے سنا ہے کہ پریشان ہوں میں
🥀 P A گ A ل 🙂

Xtylish-King
 

😊 اسی مرحلے کو موت کہتے ہیں
🥀 جس کی ضرورت زندگی بھر کی ہو
💔 اور وہ کچھ پل میں چھوڑ جائے
🥀 P A گ A ل 🙂

Xtylish-King
 

🥀 کہ اس قدر بوجھ ہے میری آنکھوں پر نیند کا
💔 میں تھک کہ سونا نہیں مرنا چاہتا ہوں
🥀 P A گ A ل 🙂

Xtylish-King
 

جسکو ملے تھے اس کو ضروری نہیں لگے 🙂🥀
ہم تھے کہیں کی خاک ، کہیں پر پڑے رہے 💔🔥
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

اس کے کھونے پہ مت دلاسہ دو مجھے 🙂💔
مرنا بنتا تھا ـــــــــــ رو رہا ہُوں میں 🔥🥺
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

اُس کے رویّوں نے مجھے...🙂🍂🍁
اُس کے بغیر جینا سکھا دیا...💔🙏🏻
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

اور ھم شہرت کی بجائے ..🔥
عزت کو ترجیح دیتے ہیں ..💯✌🏻
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

تجھے ان دوغلے چہروں سے یاد آئے گا
کہ ایک شخص ملا تھا بہت کھرا تجھے۔ 🖤🔥
🥀 P A گ A ل 🔥