گھٹن سی ہونے لگی اسکے پاس جاتے ہوئے....! 🙃
میں خود سے روٹھ گیا ہوں اسے مناتے ہوئے....! 😢
🥀 P A گ A ل 🔥
!اب خوشی دے کے بھی آزمالے اے خدا۔۔۔۔ 🙂
!ان غموں سے تو مر نہیں جاتا۔۔۔۔ 🥀
🥀 P A گ A ل 🔥
❣️اپنے اخلاق پر ———-اتنا تو یقین 😍
ہے 😍
کوئی ہمیں چھوڑ سکتا ہے بھلا نہیں 😍
سکتا 😍😘
🥀 P A گ A ل 🔥
جو تم نے کبهی کی ہی نہیں 🙃
مجھے وہ محبت اداس رکھتی ہے 🥀💔
🥀 P A گ A ل 🔥
میں اپنا مقابلہ کسی سے نہیں کرتا 
جیسا ہوں الحمدللہ بہت اچھا ہوں 
🥀 P A گ A ل 🔥
وہ جو میرے بال بگڑنے نہیں دیتی تھی 😊
مجھے اس حال میں دیکھے گی تو مر جائے گی 🙂💔
🥀 P A گ A ل 🔥
😏 جن کو گھمنڈ ھے کہ ان جیسا کوئی نہیں 🤨 👉
🖕 ان سرپھروں سے کہنا کہ #پاگل نام تو سنا ہی ہوگا 😎🔥🚬🤘
🥀 P A گ A ل 🔥
پختہ عمر کے اس دور میں بھی 🙃
دل اسے بچوں کی طرح چاہتا ہے 
🥀 P A گ A ل 🔥
خوبصورت وہ پل تھا 😢😢
خیر کیا کریں وہ کل تھا 🌚🔥🥀
🥀 P A گ A ل 🔥
ﮨﻢ ﻧﮯ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﮐﮭﻮﯾﺎ ﮨﮯ_____🔥✌
ﯾﮧ ﻭﻓﺎ ﮐﯽ ﻣﺜﺎﻟﯿﮟ ﮨﻤﯿﮟ ﻧﮧ ﺳﻨﺎﻭ_____🖤 💯.
🥀 P A گ A ل 🔥
میں نے پُکارا کہ ؛ کوئی ہے ؟
غم نے کہا ، جی میں مُستقل! ۔ 💔🙂
🥀 P A گ A ل 🔥
سانپ اچھے نہیں ہیں بالکل بھی🔥
پر میرے اپنوں سے تو بہتر ہیں 😐💯
🥀 P A گ A ل 🔥
اتنا صبر کرنا دیکھ لیا ہے کہ 
اب کچھ بُرا بھی ہو تو بُرا نہیں لگتا ❤🙂
🥀 P A گ A ل 🔥
مجھ سے نہ مل سکے گا آپ کا مزاج 
مجھے تو گلاب بھی کالے پسند ہے 🙃🖤
🥀 P A گ A ل 🔥
تیری نیت ہی نہیں تھی یار میرے ساتھ چلنے کی 
ورنہ نبھانے والے راستہ نہیں دیکھا کرتے 🙂💔
🥀 P A گ A ل 🔥
تم نے اس شخص کو کھویا ہے محترمہ 🙂💔
جو اپنے رب سے تمہاری بات کرتا تھا 😊💔
🥀 P A گ A ل 🔥
😔⚠️
میں نے ہر حال میں لوگوں کا دل رکھا ہے✨🥺
کوئی پاگل بھی بناۓ تو بن جاتا ہوں🖇️😥
🖇️❤️
نیچےگرنا ایک حادثہ ہے 
نیچے رہنا ایک مرضی ہے 
🥀 P A گ A ل 🔥
حواس کھوئیں گے اور در پکڑ کے روئیں گے 🙂💔
ہم ایسے جائیں گے سب سر پکڑ کے روئیں گے 😊💔
🥀 P A گ A ل 🔥
ِگرانے میں لگے ہوۓ ہیں ہمیں 
تیرے شہر کے گرے ہوۓ لوگ 

🥀 P A گ A ل 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain