Damadam.pk
Xtylish-King's posts | Damadam

Xtylish-King's posts:

Xtylish-King
 

کوشش اتنی ہوتی ہے کوئی روٹھے نہ ہم سے .a1
مگر نظرانداز کرنے والوں پر نظر ہم بھی نہیں کرتے 🙂.e1
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

کبھی نہ کبھی تو وہ میرے بارے میں سوچے گی ضرور 🤔
کہ کوئی خون کا رشتہ بھی نہیں تھا پھر بھی پاگلوں جیسا چاہتا تھا 🙂💔
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

مجھے پھول بے حد پسند ہے 🥀💐
آؤگی نہ میرے قبر پر ڈالنے 🍂😊
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

آج میرے پاس پیسے ہیں 💰
سب پوچھ رہے ہیں آپ کیسے ہیں 😊💔
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

پیار تو بیروزگاری میں ہوتا ہے 😊
کمائی دیکھ کر تو رشتے ہوتے ہیں 💔
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

خالی جیب والا مرد دنیا کی .j1
تمام عورتوں کے لیے بدصورت ہوتا ہے 😊
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

غریب باپ کے محنت گزار بیٹے ہیں ہم 🙂
ہمارے خواب میں شہزادیاں نہیں آتی 😊💔
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

ابھی شیشہ ہوں سب کی آنکھوں میں چبھتا ہوں .e1
جب آئینہ بنوں گا سارا جہاں دیکھے گا .g5
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

جن کی آپ قدر نہیں کرتے یقین کریں ان کو کچھ 🙃
لوگ سجدوں میں رو رو کر مانگ رہے ہوتے ہیں 😊
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

کسی بھی انسان کو اتنا قریب مت کرو کہ وہ .a1
آپ کو معمولی سمجھنے لگے .e1
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

اپنے سر سے وار کر پھینک دیتا ہوں انہیں .e1
جنہیں گماں ہو کے ان کے بغیر جی نہیں سکتا .a1💔
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

- - - - 🦈🖤-•
_" ہم تو ازل سے گنہگار ٹھہرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔👽🤞
_" تمہیں مبارک ہو صحبت پارساؤں کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🖕
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

اڑ جائیں گے تیری دنیا سے پرندوں کی طرح 🕊️
رویا کرو گے تم ہماری راہوں کو دیکھ کر 🙃
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

مجھے پھول پسند ہیں 🥀
ڈالنے تو آؤگے نا قبر پر :)😔
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

yOu MaY Meet People BeTTeR Than Me 🙂
Funnier Than Me 😹
More Beautiful Than Me 🥰
But One Thing I Can Say TOo You 👰
I Will Always Be There For You 👀
When They All Leave You 🙃
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

مانا کے ہم ادب سے بات نہیں کرتے 😊
پھر یہ مانو مطلب سے بات نہیں کرتے 🙂
یہ نرم لہجہ 😘
پیارے باتیں تیرے لیے ہے 🙃
ہم اس لہجے میں سب سے بات نہیں کرتے 💔
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

میری روح کو تنہائی کی زنجیر پہنا کر .i5
وہ میرے پاس تو ہوتا ہے مگر میرا نہیں ہوتا 😊💔
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

زندگی جن زخموں سے بھری پڑی ہے 😢💔
ان زخموں کا علاج صرف سجدے میں ہے 😊
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

میں ہو جاؤ ہر کسی پہ فدا .e1
اس قدر بےکار نہیں ہوں میں .g5
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

مٹ گئے مٹانے والے جھک گئے جھکانے والے .e1
گر گئے گرانے والے نام تھا نام ہے نام رہے گا .g5
🥀 P A گ A ل 🔥