Damadam.pk
Xtylish-King's posts | Damadam

Xtylish-King's posts:

Xtylish-King
 

میرے الفاظ میری پہچان بنیں تو بہتر ہے .o5
چہرے کا کیا وہ تو میرے ساتھ چلا جائے گا .a1
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

بہت کچھ کھونا پڑتا ہے .a1
ایسے ہی نہیں آجاتا بدتمیزی کا ہنر .g5
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

جو نھبا نہ سکوں میں وہ وعدہ نہیں کرتا
میں بات اپنی حد سے زیادہ نہیں کرتا
ہر ایک سے ملتا ہوں عاجزی کے ساتھ
جو منافق ہو میں اس سے رابطہ نہیں رکھتا
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

ہمارا تعارف نہ پوچھ لوگوں سے .e1
ہم کون ہیں کیا ہیں یہ وقت بتائے گا .g5.p1
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

خواہش نہیں کہ ہر کوئی تعریف کرے .e1
ماں باپ ناز کریں کہ بس اتنی محنت کرنی ہے .n5
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

رشتوں کو کاروبار نہ بنائیں کہ فائدہ ہوا تو .a1
چلا لیں اور نقصان ہوا تو بند کر دیں 🙂💔
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

سنا ہے ہر بات کا جواب رکھتے ہو تم .a1
کیا تنہائی کا بھی علاج رکھتے ہو تم 😊💔
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

اداس دل کی اداس باتیں 🙂💔
سمجھنے والا کوئی تو ہوتا 😊💔
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

باہر رونکیں لگائے بیٹھے ہیں .n5
اندر سے قبرستان ہیں ہم .a1💔
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

جی بھر کے محبت کر لو میرے مر جانے سے پہلے 🙂💔
لوٹ کر میری یادیں آئینگی میں نہیں .a1😊
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

ﺗﮭﻮﮌﺍ ﻭﻗﺖ ﺍﻭﺭ ﭨﮭﮩﺮ ﺟﺎ .a1
شوﺭ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﻧﺎﻡ ﺑﮭﯽ .e1.g5
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

نوابی میری اپنی جگہ جناب مگر .p1
قدر کرتا ہوں قدر کرنے والوں کی .a1
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

اونچے لوگوں میں ہم خود کو شمار نہیں کرتے .a1
ہماری سادگی ہی کافی ہے لوگوں کا دل جیتنے کے لیے .n5
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

ہماری پہچان تو آگ کی طرح ہے 🔥.p1
جہاں سے گزرتے ہیں لوگ جل جاتے ہیں .e1.g5
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

رکھتا ہوں انداز اپنا .p5
کسی اور جیسا بننے کا شوق نہیں .e1.g5
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

ہم تھوڑے جذباتی ہیں جناب .g5
سر پر چڑھنے والوں کو برداشت نہیں کیا کرتے .e1
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

ہر قیمی چیز سنگل ہوتی ہے
جیسے چاند 🌙 سورج ⛅ اور میں 🥺
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

ہم جیسے خراب لوگوں میں ایک خوبی ہے .g5
ہم زیادہ تر مشکل میں کام آتے ہیں .a1
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

ایک طرف #لمبی_امیدیں__🔥
ایک طرف___
#کُلُّ_نَفْسٍ_ذَائِقَتُہ_المَوت ْ🍁
..💔
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

یوں نہیں اندھیروں سے صلح کی ہم نے 🙂
ملال یہ ہے کہ اب صبح کی بھی طلب نہیں 😊💔
🥀 P A گ A L 🔥