Damadam.pk
Xtylish-King's posts | Damadam

Xtylish-King's posts:

Xtylish-King
 

_"جو آپ کو نہیں سمجھتا
انہیں سمجھانا چھوڑ دیں 🥀💙😇
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

انداز تھوڑا الگ رکھتا ہو .p1.g5
اس لیے لوگوں کو غلط لگتا ہوں .e1
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

میں سورج کے ساتھ رہ کر بھی بھولا نہیں ادب 🔥😊
لوگ جگنو کا ساتھ پا کر مغرور ہو گئے 😒😏
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

بعض اوقات تکلیف اتنی ہوتی ہے کہ اللہ کے 🙂💔
سوا کسی اور سے بات کرنے کو دل ہی نہیں کرتا 😊
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

اس قدر بوجھ ہے میری آنکھوں پر نیندوں کا 😴🥺
میں نے تھک کر سونا نہیں مر جانا ہے 😊🙂
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

وقت بدل دیتا ہے زندگی کے سبھی رنگ 🙂
کوئی چاہ کے اپنے لیے اداسی نہیں چنتا 😢
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

مجھے کسی کو منانے کا فن نہیں آتا .a1
اپنے آپ سے لڑ کر اداس بیٹھا ہوں .i5
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

انسان جب زندگی کے امتحانوں سے گزر کر پتھر ہوجاتا ہے 😢.a1
تو کوئی دل دکھا بھی دے برا نہیں لگتا ☺️🙂
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

میری پوسٹ اگنور کرنے والو خدا کرے تم .e1
بریانی کھاؤ اور ذائقہ ٹینڈوں کا آئے آمین 😒.a5
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

تمیز سے بات کیجیے .g5
عزت مفت میں ملے گی .l5
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

خواہش بھلے ہی چھوٹی سی ہو .e1
لیکن اسے پورا کرنے کی ضد ہونی چاہئے .g5
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

موبائل کے بعد نزلہ اور زکام ہی ایسی بیماری ہے 🤧😷
جو آپ کے ہاتھوں کو مصروف رکھتی ہے .a5.d1
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

مجھے آج تک کسی نے میرا بے بی نہیں بولا .j1
شاید میں بڑا ہو گیا ہوں 🤔.a1
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

پتہ نہیں کب آۓ گا وہ دن جب کوئی 🤔.j1
لڑکی کہے گی یہ میرے جانو کی آئی ڈی ہے 🙈.a5
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

شرم کرو لڑکیوں 😒
تمھارے ہوتے ہوئے بھی میں سنگل ہوں 🤔🥺😂
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

وہ آج میں نے کمال ہی کردیا .o1
میں بینک میں جاکر سو گیا 🥱
کیونکہ وہاں پر لکھا تھا .l5
کہ یہاں سونے پر لون دیا جاتا ہے .a5
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

میں نے باجے 🎷 کی جگہ پودا 🌱 لگایا وہ بکری کھا گئی۔ .i5
۔۔اب چھاں سے بھی گئی اور پاں سے بھی.i5.a5
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

عمروں نے کی ہے کیلنڈروں سے چھیڑ خانی .j1
وہ کھیلنے والا اتوار اب فکروں میں گزر جاتا ہے .i5
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

غربت نہ دے سکی میرے ضمیر کو شکست 😏
جھک کر کسی امیر سے ملتا نہیں ہوں میں .e1
🥀 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

بلندی میرا اللہ دیتا ہے 🥰
دو ٹکے کے لوگ نہیں 😏
🔥 P A گ A ل 🔥