کوئی بھی درد ہو ہنس کر اڑا دیتا ہوں 
میری انا میرا مقام گرنے نہیں دیتی 
🔥 P A گ A ل 🔥
کوئی ساتھ نہ دے میرا چلنا مجھے آتا ہے 
ہر آگ سے میں واقف ہوں جلانا مجھے آتا ہے 

🔥 P A گ A ل 🔥
دنیا کی امیری سے مجھے کوئی مطلب نہیں 😒
میں خلوص کی زندگی میں نوابوں کی طرح رہتا ہوں 

🔥 P A گ A ل 🔥
مرد عورت پر پابندی اس لئے نہیں لگاتا کہ اسے عورت پر اعتبار نہیں 😒
بلکہ اس لئے لگاتا ہے کیونکہ اسے دوسرے مردوں پر اعتبار نہیں 

🔥 P A گ A ل 🔥
جسے ایک بار چھوڑ دوں اسے مڑ کر بھی نہیں دیکھتا 
انا پرستوں کی دنیا میں ایک الگ مقام ہے میرا 

🔥 P A گ A ل 🔥
اپنی تنقید اپنی جیب میں رکھو 
ہم ہیں اگر برے تو رابطہ مت رکھو 
🔥 P A گ A ل 🔥
منہ پر سچ بولنے کی عادت ہے 🙂🤗
اسی لئے بہت بد تمیز ہوں میں 

🔥 P A گ A ل 🔥
اپنے بارے میں کبھی سوچا ہی نہیں 🤔
لوگ کافی ہیں ہمیں سوچنے کے لئے 😜
🔥 P A گ A ل 🔥
میں جو مل جاتا ہوں آسانی سے 
لوگ سمجھتے ہیں بیکار ہوں میں 
🔥 P A گ A ل 🔥
مغرور نہیں بس دور ہوگیا ہوں 
ان لوگوں سے جنھیں قدر نہیں 😒
🔥 P A گ A ل 🔥
انداز ہی تو بدلے ہیں الفاظ تو نہیں 😒
نام بھی وہی ہے اور پہچان بھی وہی 

🔥 P A گ A ل 🔥
زندگی کا ایک اصول بناؤ 
جو جلتا ہے اسے اور جلاؤ
🔥
🔥 P A گ A ل 🔥
مجھے فرق نہیں پڑتا دنیا کیا کہتی ہے 
میرا رب گواہ ہے میری نیتوں کا 😇🤗
🔥 P A گ A ل 🔥
ﮐﺴﯽ ﭘﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﮐﺴﯽ ﭘﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﮨﻨﺴﺘﯽ ہے 😏😅
ﻣﮕﺮ ﮨﻢ ﻭﮦ ﮨﯿﮟ ﺟﻨﮩﯿﮟ ﻣﻠﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﺗﺮﺳﺘﯽ ہے 

🔥 P A گ A ل 🔥
ہم جیسے شوق نہ پالو 
ہمارے نخرے ہم پر ہی سوٹ کرتے ہیں 

🔥 P A گ A ل 🔥
جو کھوٹے سکے چلتے نہیں بازار میں 
وہ خامیاں نکال رہے ہیں ہمارے کردار میں 

🔥 P A گ A ل 🔥
وقت کے ساتھ صرف عادت بدلی ہے 😏
بگڑے ہوئے ہم کل بھی تھے اور شریف آج بھی نہیں ہیں 
🔥 P A گ A ل 🔥
آپ لہجے کی بات کرتے ہیں 
میرا تو خون بھی کڑوا ہے 
🔥 P A گ A ل 🔥
خوش مزاجی بھی مشہور ہے ہماری سادگی بھی کمال ہے 🙂🤗
ہم شرارتی بھی انتہا کے ہیں اور سنجیدگی بھی بے مثال ہے 😏
🔥 P A گ A ل 🔥
میرا مقام دیکھنے کے لیے 
آپ کا اپنا بھی ایک مقام ہونا چاہیئے 

🔥 P A گ A ل 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain