Damadam.pk
Xtylish-King's posts | Damadam

Xtylish-King's posts:

Xtylish-King
 

مت کر میرے چہرے سے میرے کردار کا فیصلہ .e1
تیرا وجود مٹ جائے گا میری حقیقت ڈھونتے ڈھونتے .g5
🔥 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

مجھ پہ اب فرض ہے کہ میں اب اس کے دھلاوں ہاتھ .e1
سنا ہے اس میری ذات پر کیچڑ اچھالہ ہے .g5
🔥 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

زندگی میں کبھی برے وقت سے سامنا ہو جائے 🙂💔
تو خاموش رہو ورنہ دنیا تماشہ بنا دیتی ہے 🤫😇
🔥 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

عجیب طرح سے گزر رہی ہے زندگی 🙂💔
سوچا کچھ 🤔 کیا کچھ 💔 ملا کچھ 😢 ہوا کچھ 🙄
🔥 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

نیت ایسی رکھو کہ لڑکی تمھیں دیکھ کہ 🙂.n5
بال ٹھیک کرے دوپٹہ نہیں 😒🙏💔
🔥 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

خود سے نفرت ہی کچھ بناتی ہے .e1
خود سے راضی نکمے ہوتے ہیں 🙂💔
🔥 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

اچھا تو میں اب چلتا ہوں سفرِ آزاد پر 😇💔
کوئی میرا پوچھے کہہ دینا إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون 🙂💔
🔥 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

یوں ہنستے ہنستے چل بسیں گے ایک دن 😊💔
اگر ہماری یاد آئے تو مغفرت کی دعا کرنا 😇🙏
🔥 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

جس طرح خوشی کے آنسو ہوتے ہیں 😅.a1
اسی طرح غم کی مسکراہٹ بھی ہوتی ہے 😊💔
🔥 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

ایک غم عمر بھر کا روگ نہیں بنایا جاتا 🙂💔
زندگی ہے پھر سے رواں دواں ہو جائے گی 😊
🔥 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

تجھے بھلانا نہیں ممکن اس کا تقاضا نہ کیا کر 🙂💔
آنکھیں اندھی بھی ہو جائیں تو آنسو رکا نہیں کرتے 😢💔
🔥 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

پانی سے بھری آنکھیں لے کر مجھے گھورتا رہا 😢🙂
وہ آئینے میں شخص پریشان بہت تھا 😞💔
🔥 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

جن کی قسمت میں رونا لکھا ہو 😢
وہ مسکرائیں بھی تو آنسو نکل آتے ہیں 🙂💔
🔥 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

آنکھیں بھیگ جاتی ہیں تیری یاد سے .k1
میں بہانہ کر دیتا ہوں آنکھوں میں درد ہے 🙂💔
🔥 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

کوئی بھی نہیں تھا میرے پاس دلاسے کیلئے 🙂💔
میں اپنی ہی بانہوں میں سر رکھ کے رو پڑا 😢💔
🔥 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

صفائیاں دینا تو دور کی بات ہے 🙂🤗
میں نے تو اپنے حق میں بولنا بھی چھوڑ دیا 🙂💔🙏
🔥 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

کبھی کبھی اپنے ہاتھ کی چاۓ پی کر .f6
خود سے ہی عشق ہونے لگتا ہے .n1
🔥 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

چائے سا عشق کیا ہے تم سے .n5
صبح شام نہ ملو تو سر درد رہتا ہے .n1😣
🔥 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

اللّه ایسی بیماری سے بچاۓ .j1
جس میں طبیب چاۓ سے پرہیز بتاۓ .i5
🔥 P A گ A ل 🔥

Xtylish-King
 

جب گھر والے آپ کو صبح 10 بجے تک سونے دیں .e1
یا تو آپ کی "جاب" اچھی ہے 🙂
😂😂😄😄😂😂😄😄
یا پھر ان کو آپ سے کوئی امید نہیں .d1
🔥 P A گ A ل 🔥