آج اتنا تنہا محسوس کیا خود کو 😊
کہ جیسے لوگ دفنا کے چلے گئے ہوں 🙂💔
🔥 P A گ A ل 🔥
میں تنہائی پسند نہیں ہوں ہاں مگر 😊
بناوٹی رشتوں سے دم گھٹتا ہے میرا 💔🙂
🔥 P A گ A ل 🔥
اکیلے پن نے بگاڑی ہیں عادتیں میری 
وہ لوٹ آئے تو ممکن ہے سدھر جاوں میں 
🔥 P A گ A ل 🔥
ہر شخص نے پرکھا ایسے 😇
سارے امتحان ہم پر فرض ہوں جیسے 🤔🙂💔
🔥 P A گ A ل 🔥
تیرا خیال میرے ہونٹوں سے 🤔
اب مسکراہٹ چھین لیتا ہے 🙂💔
🔥 P A گ A ل 🔥
اک بے نام اداسی سے بھرا بیٹھا ہوں 🙂💔
آج دل کھول کے رونے کی ضرورت ہے مجھے 😢💔
🔥 P A گ A ل 🔥
دھٹرکنیں گونجتی ہیں سینے میں 💓
اتنے سنسان ہو گئے ہیں ہم 🙂💔
🔥 P A گ A L 🔥
ٹوٹ جائے خواب تو جڑنے کی خواہش کیا کرنا 😇
پلکوں کے بھیگنے کا حساب کیا رکھنا 😢
بس اس لئے مسکرا دیتے ہیں ہم 😊
اپنی اداسی سے کسی کو اداس کیا کرنا 🙂💔
🔥 P A گ A L 🔥
مانا تیرا وقت بہت قیمتی ہے مگر 😊
ہم بھی نایاب ہیں یہ تم نے ہی کہا تھا 🙂💔
🔥 P A گ A L 🔥
جو تم نے کبهی کی ہی نہیں 😊
مجھے وہ محبت اداس رکھتی ہے 🙂💔
🔥 P A گ A L 🔥
کوئی ایک شخص تو یوں ملے 😊
کہ میری جاں کو سکوں ملے 🙂💔
🔥 P A گ A L 🔥
ہو گیا ہے اب عشق مجھے بھی 🙂
میں اک عام سا بندہ تھا برباد ہو گیا 💔
🔥 P A گ A L 🔥
کسی کو اپنا بنانا ہنر ہی سہی 
پر کسی کے بن کر رہنا کمال ہوتا ہے 🙂💔
🔥 P A گ A L 🔥
یہ تو عشق نے حالت بگاڑ رکھی ہے
🤕
ورنہ میں بھی سجتا سنورتا تھا
🥰
🔥 P A گ A L 🔥
دہ بعضی خلق دے اول پا خپلا زان اوتالی 
بیا کہ پا ما پسی خبریں کئی نو خوند با کاوی 
🔥 P A گ A L 🔥
منزلوں کو خبر ہی نہیں 😒
سفر نے کتنا کچھ چھین لیا ہم سے 🙂💔
🔥 P A گ A L 🔥
مجھ کو دیکھو گے بھیڑ میں بھی تو پہچان جاؤ گے 🙄🤗
خوش مزاج سا چہرہ بہت اداس آنکھیں 🤫🙂💔
🔥 P A گ A L 🔥
یوں بے وجہ اداس میں رہا نہیں کرتا 🥺😢
کوئی چہرہ ستاتا ہے مجھ کو 🙂💔
🔥 P A گ A L 🔥
وہ اپنے ہونے کا احساس یوں بھی دلا دیتا ہے
😢🥺
بس تھوڑی سی زمین ہلا دیتا ہے 🙂🙏
🔥 P A گ A L 🔥
مصروف تھے سب اپنی زندگی کی الجھنوں میں 🥺
ذرا سی زمین کیا ہلی سب کو خدا یاد آگیا 😢🙏
🔥 P A گ A L 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain