مسکرانا فرض کر لیا خود پر 😇
اب درد کو زیادہ درد ہونے نہیں دیتے 🙂💔
🔥 P A گ A L 🔥
ہم ایسے پاگل شاعر ہیں 🙂💔
جب درد لکھ دیں تو الفاظوں کو بھی رلا
دیتے ہیں 😢💔
🔥 P A گ A L 🔥
اس دل میں جگہ مانگی تھی مسافر کی طرح 😢💔
اس نے تنہائیوں کا اک شہر میرے نام کر دیا 🤗💔
🔥 P A گ A L 🔥
جن کے ملتے ہی دل کو خوشی مل جاۓ 😇
وہ لوگ کیوں زندگی میں کم ملا کرتے ہیں 🙂💔
🔥 P A گ A L 🔥
میرے مرنے کی وجہ پوچھے کوئی؟ 🙂
تو بتا دینا وہی جو جینے کی وجہ تھا کبھی 😇💔
🔥 P A گ A L 🔥
اب میں خود میں برایاں ڈھونڈتا رہتا ہوں 🙂
ایک بار اس نے کہا تھا تو میرے لائق نہیں 💔
🔥 P A گ A L 🔥
تیرا ساتھ ہے جب تک تمنا نہیں کوئی اور 🙂
تجھ سے منسلک ہے میرے دل کی ہر آرزو 😳❤️
🔥 P A گ A L 🔥
ON THE WAY
GOING TO ISLAMABAD 
FROM PESHAWAR 
🔥 P A گ A L 🔥
برسی آنکھیں جس کی یاد میں برسات کی طرح 😢💔
وہ بھی بدل گیا میرے حالات کی طرح 🙂💔
🔥 P A گ A L 🔥
اتنی جلدی چھوڑ کر چل دئیے 🤔
ابھی ہم اجڑے ہیں مرے تو نہیں 🙂💔
🔥 P A گ A L 🔥
تم چل دیۓ ہو جو ہم سے منہ موڑ کر 🙄
ہم بھی سو جاٸیں گے خاک اوڑھ کر 🙂💔
🔥 P A گ A L 🔥
کیا تیرے دل پہ قیامت بھی بھلا ٹوٹے گی؟ 🤔💔
گر تجھے دیکھ کہ چپ چاپ گزر جاؤں میں 🤫💔
🔥 P A گ A L 🔥
قسمت سے بھی لڑ جاتے ہم 🙂
اگر تم نے ساتھ نہ چھوڑا ہوتا 💔
🔥 P A گ A L 🔥
ارے قربان جاؤں میں ان کی اس سادگی پہ 🤗
جو کہہ گئے دل ہی توڑا کونسی جان لے لی 🙂💔
🔥 P A گ A L 🔥
ہم نے وقت سے بہت وفا کی 🤗
لیکن وقت ہم سے بےوفائی کر گیا 🙄💔
کچھ تو ہمارے نصیب برے تھے 😢
کچھ لوگوں کا ہم سے جی بھر گیا 🙂💔
🔥 P A گ A L 🔥
اس نے مجھے نظر انداز کیا 🙄
میں نے نظر آنا ہی چھوڑ دیا 🤗💔
🔥 P A گ A L 🔥
مجھ کو سارے ہی چھوڑ جاتے ہیں 🙂💔
تم میرے ساتھ کچھ نیا کرنا 😇💔
🔥 P A گ A L 🔥
تجھے کتنا کہا تھا کہ مجھے اپنا نہ بنا 🙄💔
اب مجھے چھوڑ کے دنیا میں تماشا نہ بنا 😢💔
🔥 P A گ A L 🔥
ہم چاہتے تو ان کو کب کا منا لیتے 😊
مگر وہ روٹھے نہیں بدل گئے ہیں 🙂💔
🔥 P A گ A L 🔥
کسی کو بھول کر ہم اپنا سمجھ بیٹھے 🤔💔
کیا خبر تھی اپنا بےوفا ہو جائے گا اپنا بنا کر 🙂💔
🔥 P A گ A L 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain