Damadam.pk
Xtylish-King's posts | Damadam

Xtylish-King's posts:

Xtylish-King
 

یوں تو کوئی بھی تنہا نہیں ہوتا 🤗
چاہ کر کسی سے جدا نہیں ہوتا 🙂💔
محبت کو مجبوریاں لے ڈوبتی ہیں 🙄
ورنہ خوشی سے کوئی بے وفا نہیں ہوتا 😊💔
🔥 P A گ A L 🔥

Xtylish-King
 

ہم نے سیکھا ہے وفا کا ہنر تالے سے 😊
جو ٹوٹ تو جاتا ہے لیکن چابی نہیں بدلتا 🙂💔
🔥 P A گ A L 🔥

Xtylish-King
 

وفا کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں 😒
یہ خاصیت خون اور نسلوں میں پائی جاتی ہے 🙂💔
🔥 P A گ A L 🔥

Xtylish-King
 

ہو کے مبتلا کسی بے وفا کی چاہت میں 😊💔
مجھے تو میرے دل نے ہی مار ڈالا ہے 🙂💔
🔥 P A گ A L 🔥

Xtylish-King
 

میری محبت کا یہی ثبوت ہے 🙂
تجھے بے وفا کہے کوئی دل کو گوارہ یہ اب بھی نہیں .g5😊💔
🔥 P A گ A L 🔥

Xtylish-King
 

ہماری دنیا بس وہ ہی تھی 🤗
پر اس کے لیے دنیا بھری پڑی تھی 🙂💔
🔥 P A گ A L 🔥

Xtylish-King
 

وہ مجھے چھوڑ کر کیا عجیب سی لفظ کہہ گئی 🙂💔
ہم تم سے نفرت نہیں کرتے پیار تو بہت دور کی چیز ہے 😊💔
🔥 P A گ A L 🔥

Xtylish-King
 

ہماری وفاؤں پہ خاک ڈالو 🙂
تم بتاؤ آج کل کس کے ہو 🤔💔
🔥 P A گ A L 🔙

Xtylish-King
 

اسے کہو ہماری برابری کرنا چھوڑ دے 🤔😏
ایڑیاں اٹھانے سے قد بڑے ہوتے ہیں جگرے نہیں 😒🤣
❗ #P_A_گ_A_L ❗

Xtylish-King
 

اوقات نہیں آنکھ سے آنکھ ملانے کی 😏🤔
اور لوگ نام مٹانے کی بات کرتے ہیں 🙄🖕🤣
❗#P_A_گ_A_L ❗

Xtylish-King
 

😏 جن کو گھمنڈ ھے کہ ان جیسا کوئی نہیں 🤨 👉
🖕 ان سرپھروں سے کہنا کہ #پاگل نام تو سنا ہی ہوگا 😎🔥🚬🤘
🔥 P A گ A L 🔙

Xtylish-King
 

ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملیں گے ہم 😊
غلطی سے بھی اگر کھو دیا تم نے 🙂💔
🔥 P A G A L 🔙

Xtylish-King
 

خاموش مزاجی مجھے جینے نہیں دیتی 🙂
جینا ہے اس دور میں تو کہرام مچادو 🙄
🔥 P A G A L 🔙

Xtylish-King
 

خاموشیاں بے وجہ نہیں ہوتی 🤫💔
کبھی کبھی لوگ مر جاتے ہیں موت سے پہلے 😢💔
🔥 پاگل 🔙

Xtylish-King
 

چلو پھر لوٹ کر چلتے ہیں بچپن میں 🚶🙂
بہت دن ہو گئے اس بیکار دنیا میں رہتے 😐💔
🔥 پاگل 🔙

Xtylish-King
 

بڑی ٹھوکریں کھا کر سمجھدار ہوۓ ہیں 💔
اب ہم دل کی باتوں پر دھیان نہیں دیتے 🙂
🔥 پاگل 🔙

Xtylish-King
 

کبھی کبھی تو میری خود سے بھی نہیں بنتی 🙂💔
کبھی کبھی تو مجھے میں بھی زہر لگتا ہوں 🔥🤫
🔥 پاگل 🔙

Xtylish-King
 

اداس شام اداس وقت اداس زندگی اداس موسم 🙄💔
کتنی چیزوں پر الزام لگ جاتا ہے دل کے اداس ہونے پہ 🙂💔
🤫 پاگل 🔥

Xtylish-King
 

IM BACK AFTER A LONG TIME 😃

Xtylish-King
 

- P Â G Å L - .p1
iS BaCk .g5