#دل تو #عاشقوں کے #پاس ہوتا ہے🤔
😎#صاحب😎
👊#ہم تو بنگش ہیں #جگر رکھتے ہیں
بنگش ✌️
میری یاد اسے رلا رہی ہوگی
وہ اشک اپنے چھپا رہی ہوگی💔✌
کتابوں کے صفوں کو پلٹ کر سوچتا ہوں۔۔۔۔😐
یوں پلٹ جائے زندگی تو کیا بات ہے🖤
شخص بن کر نہیں شخصیت بن کر جیو🙂
کیونکہ شخص خاک ہو جاتا ھے اور شخصیت ذِندہ رہتی ھے
تم نے جانا تھا میں نے جانے۔دیا 🍁
اس سے بڑھ کے وفا میں کیا کرتا ،،😔
مت پوچھ میرے نام کی #پہچان کہاں #تک__ ہے✌✌
#تو بدنام #کر تیری #اوقات جہاں #تک ہے
BanGasH ✌️
اس پر کالا رنگ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہر طرح سے جچتا ہے 🔥🙄
کالے کپڑے ، کالی آنکھیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کالا تل ، کالا دل 🖤💯
زندگی" ایک رات کی طرح ھے، جس میں نہ جانے کتنے خواب ھیں.
اس لیۓ کبھی اداس نہ ھونا،جو مل گیا وہ "اپنا" ھے، جو ٹوٹ گیا وہ "سپنا" ھے.✌️✌️
موسم کی مثال دوں یا تمہاری
کوئی پوچھ بیٹا بدلنا کسے کہتے ہیں😐
میرے بس میں ہو پانی تو لہروں کو اتنا حق نہ دوں
سا حل پر تیرا نام لکھوں اور چھونے تک نہ دوں
کوئی ٹوٹے تو اسے بنانا سیکھو کوئی روٹھے تو اسے منانا سیکھو رشتے تو ملتے ہیں مقدر سے بس
اسے خوبصورتی سے نبھانا سیکھو....🖤💯
BanGasH ✌️
جسے عشق کی ہوا لگی🔥❤
اُسے پھر نا دعا لگی نا دوا لگی۔۔🔥
محبت کا کتنا عجیب رشتہ ہے 💞
💔مرشد💔
دل تکلیف میں اور تکلیف دینے والا دل میں😒
ﺗﺠﮭﮯ ﭼﮭﻮﮌﻭﮞ ﺗﻮ ﻣﺮ ﻧﮧ ﺟﺎؤﮞ
ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﮐﮯ ﺗﮭﮯ ﻧﺎ ﻭﻋﺪﮮ ﺗﯿﺮﮮ..!!😒😒
عشق ویران کرنے آیا تھا
ہم نے حیران کر کے بھیجا ہے ۔ انی دا🤣🤣🤣🤣
کوئ گلہ نہیں ہے مجهے تمهارے نہ یاد کرنے کا "
.
.
اجڑے ہوۓ باغوں کو تو اکثر پرندے بهی چهوڑ جاتے ہیں "
❤❤
*مانا ہم میں بادشاہوں والی بات نہیں🔥*
*مگر ہم جیسا ہونا بادشاہوں کی بھی اوقات نہیں 🔥
BanGasH ✌️
عشق ابهی پیش ہوا ہی تها انصاف کی عدالت میں
سب دل بول اٹهے " یہ قاتل ہے " یہ قاتل ہے۔ "
🌚🌚
کیا لڑکیاں بھی لڑکوں کو دیکھ کر کہتی ہیں بچہ چیک کر بچہ 😂😌💃🙈
کچھ خوبصورت لڑکیاں 👸
تو میری پروفائل دیکھ
کر کہتی ہے 🙈
کاش یہ میرا جانو ہوتا🙉🤣😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain