سکون کا ایک لمحہ بھی میسر نہیں مجھ کو😒🤨
ایک کو سلاتا ہوں تو دوسری جاگ جاتی ہے 😞😑😜😂😂😁
جسٹ پوسٹ 🙄
خاص ہیں وہ لوگ 💯
جو وقت آنے پر وقت دیتے ہیں❤
قدر کرو ہم لڑکوں کی
لڑکیوں
ہمارے ساتھ ہی تم لوگوں کی شادی ہونی ہے
😕
یہ میں ہوں 😘🙊
یہ میری پوسٹ ہے 😁😄
یہ میری دلہن پڑھ رہی ہے 😍🙊
👊😂
جسٹ پوسٹ 😒😒
ایسا نہیں کہ تیرے سوا ________ کوئی نظر نہیں آتا💔
💔در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی💔
BanGasH🔥
ہم تنہا اداس تنہائی سے مر جائیں گے
کرونا سے بچ بھی گۓ تیری جدائی سے مر جائیں گے 💓
حدودِ عشق کی جانچ کے پیمانے نہیں 🍁ہوتے.......🍂
🍁وہ جو مخلص ہوں ہر ایک کے دیوانے نہیں ہوتے......🍂
BanGasH🔥
❤#فرق تو اپنی اپنی #سوچ 🤔میں ہوتا ہیں❤
❤ورنہ #دوستی بھی #محبت 👍سے کم نہیں ہوتی❤
BanGasH🔥
ایک پاگل کے ہاتھ میں کتاب دیکھ کر ڈاکٹر 👷 نے کہا -
بھائی یہ کیا ہے ؟؟؟
پاگل نے کہا -
یہ آپ کے لئے ہی لایا ہوں. یہ 500 صفحات کی کتاب 📔میں نے لکھی 📝ہے.
👷ڈاكٹر -
500 صفحات میں تم نے لکھا کیا ہے ؟؟؟
پاگل -
سامنے کے صفحے میں لکھا ہے ایک بادشاہ گھوڑے 🏇 پر چڑھ کر جنگل کی طرف چلا !!! اور آخری صفحے پر لکھا کہ وہ جنگل پہنچ گیا !!!!
👷ڈاكٹر -
اچھا! ........
درمیان کے صفحات پر کیا لکھا ؟؟؟
پاگل- تبڈك تبڈك 🏇 تبڈك 🏇 تبڈك تبڈك تبڈك 🏇 تبڈك تبڈك 🏇 تبڈك 🏇تبڈك تبڈك تبڈك 🏇
ڈاکٹر -
ارے واہ! لیکن تمہاری یہ کتاب پڑھے گا کون ؟؟؟
پاگل-فیسبک پر ڈال دوں گا، وہاں پاگلوں کی کمی تھوڑے ہی ہے !!!
ایک تو ابھی پڑھ کر 😄😄😄 ہنس رہا ہے، /ہنس رہی ہے
اور کچھ دیر بعد اس کے کچھ اور دوست👥 بھی پڑھکرہنسیگے !!!
!! 😀😀😀😀😜😜
❤مجھے معلوم ہے میرا مقدر تم نہیں لیکن❤
🌹میری تقدیر سے چھُپ کر مجھے اِک با ر مل جا ؤ۔🌹🙃
BanGasH
▬▬▬▬▬▬►🍀
DON'T WORRY,
♥♥BE♥♥
╗╔╔╗╔╗╔╗╗╔
╠╣╠╣╠╝╠╝╚╣
╝╚╝╚╝ ╩ ╩ ❕
😞➔❌😃➔⭕
🌸◄▬▬▬▬▬▬

😂ﺩﻝ ﭘﮭﺎﮌ ﺷﺎﻋﺮﯼ😂
ﻣﭽﮭﺮ ﻧﮯ ﺍﭘﮑﻮ ﮐﺎﭨﺎ ﯾﮧ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺟﻨﻮﻥ ﺗﮭﺎ🤪
ﻭﺍﮦ ﻭﺍﮦ ﻭﺍﮦ ﻣﭽﮭﺮ ﻧﮯ ﺍﭘﮑﻮ ﮐﺎﭨﺎ ﯾﮧ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺟﻨﻮﻥ ﺗﮭﺎ🙃
ﭘﮭﺮ ﺁﭖ ﻧﮯ ﻭﮨﺎﮞ ﮐﮭﺠﺎﯾﺎ ﯾﮧ ﺁﭘﮑﺎ ﺳﮑﻮﻥ ﺗﮭﺎ😋 ﭘﺮ ﭼﺎﮦ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﺍﭖ ﺍﺳﮯ ﻣﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎﺋﮯ ﻏﻮﺭ ﻓﺮﻣﺎﺋﯿﮯ ﺣﻀﻮﺭ😎 ﭼﺎﮦ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﺍﭖ ﺍﺳﮯ ﻣﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎﺋﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺭﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﭖ ﮨﯽ ﮐﺎ ﺧﻮﻥ ﺗﮭﺎ😂😂 ﯾﮧ
ﮐﮩﻼﺗﺎﺎ ﮨﮯ ﺧﻮﻥ ﮐﺎ رشتہ😔
بنانی ہیں تو یادیں بنا👉
باتیں بنانے کے لیے لوگ ہیں نا😎
بنگش ✍️
ﭨﯿﭽﺮ _: ﻣﺠﮫ ﺳﮯﻣﯿﺘﮫ ﮐﺎ ﺳﻮﺍﻝ ﭘﻮﭼﮭﻮ!
ﺍﮔﺮ ﺣﻞ ﻧﮧ ﮐﯿﺎ ﺗﻮ 50 ﺭﻭﭘﮯ ﺍﻧﻌﺎﻡ .........
ﭘﭩﮭﺎﻥ -: ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ 5 ﺑﻄﺦ ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯿﮟ .. ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ
ﻭﺍﻟﯽ ﺑﻮﻟﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﯿﭽﮭﮯ 3 ﺑﻄﺦ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺁﮔﮯ
4 ۔۔
ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﮐﮧ ﻭﮦ ﮐﻞ ﻣﻼ ﮐﮯ ﭘﺎﻧﭻ ﮨﯿﮟ۔
ﺣﻞ ﮐﺮﻭ ﺳﺮ۔۔ !!!!
ﭨﯿﭽﺮ-:
4 ﺁﮔﮯ3.......... ﭘﯿﭽﮭﮯ....؟؟؟؟
ﻟﯿﮑﻦ ﭨﻮﭨﻞ ﭘﺎﻧﭻ ﮨﯿﮟ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﭨﯿﭽﺮ ﺑﮩﺖ ﺳﻮﭼﻨﮯ
ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﻮﻻ ۔
ﯾﮧ ﻟﻮ 50 ﺭﻭﭘﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺗﻢ ﮨﯽ ﺣﻞ ﮐﺮﻭ .......
ﭘﭩﮭﺎﻥ50 -: ﺭﻭﭘﮯ ﺟﯿﺐ ﻣﯿﮟ ﮈﺍﻝ ﮐﺮ ﺑﻮﻻ؛:؛
ﺳﺮ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻭﺍﻟﯽ ﺑﻄﺦ ﺟﮭﻮﭦ ﺑﻮﻝ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ
👰ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﭼﺎﺋﮯ☕ ﯾﺎ ﻣﺤﺒﺖ
☕ﮨﻢ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﻣﺤﺒﺖ👰 ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﮐﯽ ﭼﺎﺋﮯ🤗🤗😍😍😘😘
*میری دعاؤں میں بہت اثر ہے 🤗😍🙏*
ایک دوست کو دعا دی کے صدا ہنستے مسکراتے
رہو ۔۔۔ 😉😀
آج وہ پاگل خانے میں ہے 😀🤓😜
دوسرے کو دعا دی کہ دنیا تیرے اشارے پہ
چلے ... 👉 👈☝👇
آج وہ ٹریفک پولیس میں ہے 😜😂😀
تیسرے کو دعا دی تیری زندگی میں پھول ہی پھول
ہوں 💐🌻🌼🌸🌺🌹
آج وہ اسکول میں مالی ہے 😉😍😂
چوتھے کو دعا دی کہ صدا چمکتے رہو 💥💎😍
آج اس کے سر پر ایک بھی بال نہیں 😀😂🤗
۔_بتاؤ_آپ_کے_لیے_کیا_دعا_کروں 🤔🤓؟؟
*آپ بھی اکثر کہتے رہتے ہو*
*دعاؤں میں یاد*
*رکھنا* 🙏😀😂
مرشد یہ کرونا ورونا کچھ نہیں ہے
مرشد یہ میری شادی روکنے کے لیے عالمی سازشیں ہیں۔
😂😂😅🤣😇
تم میرے ساتھ اچھی لگو گی😍😍
ہاں تم ہی جو میری پوسٹ پڑھ رہی ہو🙈🙈😁😁😂😂😂
مزاق کر رہا ہوں🙄
لڑکو:کوئ لڑکیbhai بولے تو ٹینشن نہیں لینی-!!
✓✓کیوں کہ میں نے اسکا بھی حل نکال لیا ہے!!
Bhai means!!
B:Best
H:Husband
A:Ap ho🙈
I:I love u😝
جب تک میں ہوں ٹینشن نہیں لینی😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain