Damadam.pk
Xtylish.Bangash's posts | Damadam

Xtylish.Bangash's posts:

Xtylish.Bangash
 

۔۔۔🤣🤣
انٹرویو :
آپ ہوائی جہاز ✈️ میں سفر کر رہے ہیں ۔ جس میں 500 اینٹیں ہیں ۔
آپ نے ایک اینٹ نیچے پھینک دی ۔ باقی کتنی بچیں ؟😐
امیدوار : 499 😕
انٹرویور : بالکل ٹھیک ۔😊
ہاتھی کو تین اسٹیپ میں فریج میں کیسے رکھیں گے ؟😐
امیدوار : فرج کھولا ۔ ہاتھی رکھا ۔ فرج بند کر دیا ۔😇
انٹرویور : بالکل صحیح ۔ ہرن کو چار اسٹیپ میں فرج کیسے رکھیں گے ۔😎
امیدوار : فرج کھولا ۔ ہاتھی نکالا ۔ ہرن کو ڈالا ۔ فرج بند کیا ۔😏
انٹرویور : ٹھیک ہے ۔👍
شیر کی سالگرہ ہے ۔ تمام جانور آئے ہیں ۔ سوائے ایک کے ۔ وہ کون سا جانور ہے ؟👀
امیدوار : ہرن ۔ کیوں کہ وہ فرج میں ہے ۔😃
انٹرویور : بالکل ٹھیک ۔😐
ایک بوڑھی عورت نے ایک جھیل پار کرنی ہے جس میں مگر مچھ رہتے ہیں ۔ وہ کیسے پار کرے ؟😐
امیدوار : بے فکر ہو کر پار کر لے ۔ سارے مگرمچھ شیر کی سالگرہ میں گئے ہوئے

Xtylish.Bangash
 

Girls prblm
کمینہ کیسے دیکھ رہا ہے??
کمینہ دیکھ ہی نہیں رہا??
اب بتائیں کمینہ کریں تو کیا کریں😎😋

Xtylish.Bangash
 

لڑکی:تمہاری کوئی بہن ھے 🙄میں:نہیں
لڑکی:میں بن جاؤں😁
میں:میری بیوی بھی نہیں ھے 🤨🙄😹
اس میں بلاک کرنے والی کیا بات تھی 😒

Xtylish.Bangash
 

*👈دوست👉*
یہ دوست بڑے عجیب ہوتے ہیں، دینے پہ آئیں تو جان دے دیتے ہیں لینے پہ آئیں تو، ہنسی تک چھین لیتے ہیں۔ کہنے پہ آئیں تو، دل کے تمام خانوں تک کا راز بتا دیتے ہیں۔ چھپانے پہ آئیں تو، یہ تک نہ بتائیں کہ خفا کیوں ہیں۔ ناراض ہونے پہ آئیں تو، سانس تک نہ لینے دیں۔ منانے پہ آئیں تو، اپنی سانسوں کو وار دیں۔ دوست زندگی میں نہیں ملا کرتے بلکہ، زندگی دوستوں میں ملا کرتی ہے۔۔۔!!!♥️

Xtylish.Bangash
 

موت اے گی تو مر جائے گے غالب...
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
..
.
اوپر کہا تو ہے مر جائینگے نیچے کیا لاش لینے آئے ہو... 😳
😂

Xtylish.Bangash
 

میرا من کرتا ہے میں تم سے ہر روز
کچھ نئے الفاظ میں محبت کا اظہار کروں.!!!...
لغت تمام ہو جائے تو •••
نئی زبانوں میں محبت کا اظہار کروں!!!!...
زبانیں تمام ہو جائیں تو پھر
نئے اشاروں سے محبت کا اظہار کروں!!!!••••
یہاں تک کہ تم میری چہل قدمی میں
اپنے لیے محبت محسوس کر سکو
میرے ابرؤوں کے خم اور پلکوں کی
جنبش میں محبت تلاش سکو!!!!
یہاں تک کہ تمہیں میری سانس سانس محبت لگنے لگے...
میں چاہتا ہوں کہ تم ہر روز
میری محبت کا ایک الگ زاویہ دیکھو،
یہاں تک کہ محبت امر ہو جائے ذات فنا....!!

Xtylish.Bangash
 

لکھنا پڑھنا چھڈ دے توں، کورونا تے رکھ آس
😉
چُک رضائی تے سو جا بندیا، شفقت کرے گا پاس

Xtylish.Bangash
 

اتر چکی ہو تم دل سے
اب گرمیوں میں برف مانگنے بھی مت آنا 😂😛😂

Xtylish.Bangash
 

بچپن کی بری عادت ہے
بات انسان کی اوقات دیکھ کر کرتا ہوں🔥

Xtylish.Bangash
 

شادی کا شوق نہیں ہے
بس دیکھنا ہے دلہا بن کر کیسا لگوں گا 😌😂

Xtylish.Bangash
 

ترس جاٶ گے میری شکل دیکھنے کو 😼
ایک بار مجھے دس ہزار ادھار دے کے تو دیکھو😋😋😂😂😂😂😂

Xtylish.Bangash
 

میں نے پوچھنا تھا اگر بھینس کو آم کھلاۓ جائیں😂 تو وہ دودھ کے بجاۓ #ملک_شیک دے گی؟؟؟😂😂😂😂

Xtylish.Bangash
 

دو دل مل رہے تھے میں نے پوسٹ ہی ڈیلیٹ کر دی سهی کیا نہ میں نے 🤔🤔😂 پاک پاک پاکستان صاف صاف پاکستان 🇲🇷🙈

Xtylish.Bangash
 

کچہ وقت مسکراہٹ کے نام
☁😊☁☁😊☁😁☁
☁😊☁☁😊☁☁☁
☁😊😊😊😊☁😊☁
☁😊☁☁😊☁😊☁
☁😊☁☁😊☁😊☁
رات کو سونے سے پہلے ایک مچھر مار دیا کریں تاکہ
باقی کے مچھر اس کے جنازے پر چلے جائیں، اور آپ مزے سے سو جائیں.
قسم سے بچپن سے intelligent ہوں
پر کبھی گھمنڈ نہیں کیا. 😎😎
بلی اور شیر دونوں خالہ بھانجے ہیں
اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ کس طرح؟
زیادہ مت سوچو
میں کہتا ہوں نا تو مان لو بس 😜😜😜
no clapping plz ... ✋
I do not like publicity.....

Xtylish.Bangash
 

مٹانے والے مٹا نہ پائے ہمارے نشان 🔥
بنانے والے نے بنا دی ایسی پہچان ❤
بنگش ✍️

زرہِ ریگٔ کو دیا،تو نے طلوع آفتاب 💓
X  : زرہِ ریگٔ کو دیا،تو نے طلوع آفتاب 💓 - 
Xtylish.Bangash
 

میٹھے لوگوں سے مل کر میں نے جانا
کڑوے لوگ اکثر سچے ہوتے ہیں 🎭💯
بنگش ✍️

Xtylish.Bangash
 

ایک پٹواری نے خواب میں نواز شریف کو دیکھا صبح اٹھتے ہی مسجد کے مولوی سے خواب کی تعبیر کا پوچھا مولوی بولا تعبیر چھڈ جیب چیک کر جیب 🤧🤧😒😒😒

Xtylish.Bangash
 

سیریس سوال ایک بات تو بتائیں۔۔۔🤔🤔😒
جب مزاق اڑایا جاتا ہے تو یہ اڑ کر کہاں جاتا ہے۔۔🤔😜🤣😂

Xtylish.Bangash
 

جن لوگوں کو صبح صبح انکے جانو کا گڈ مارننگ نہیں آتا۔۔۔😊😉🤗
ان کو میری طرف سے گڈ مارننگ۔۔🌞😂😜😁
السلام علیکم
صبح بخیر