#سچیاں_محبتاں
اس کی محبوبہ کی شادی ہو گئی
ایک دن غصے میں جا کر کہنے لگا
میرے خط مینوں واپس کر دے
وہ نیک بخت کمرے میں گئی ایک بڑا سا بیگ اٹھا کر لائی اور مظلوم کے سامنے الٹ دیا اور
یہ گولڈن ورڈز کہے
ایناں وچوں اپنے لبھ لے میں باقیاں دے وی واپس کرنے نیں۔🙄🙄😁😁😲
لڑکی جہاز تے پہلی وار سوار ہون لگی
تے سیڑھیاں تے قدم رکھیا سی
ایرہوسٹس نے آکھیا : Wait PLzz
لڑکی فورن بولی۔ جی 45 کلو اے حد ہے یار😒😒 🙄😑😁😲
*بعــــض اوقات ... انسان کو دھوکہ کھانے کے بعد یاد آتا ہے ... کہ اســــں میــــں نمک کم تھا ... اســــں لیے کنفــــرم کرنے کے لیے ... دوبارہ کھانا پڑتا ہے ......!!!*
💞 💞
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
اس قدر تھک چکا ہو اس دنیا سے کے اب تو بس ایک خواہش ہے کوئ ہاتھ رکھے انکھوں پے اور کہیے
💔 إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
دو دوست ایک سفر پر جا رہے تھے۔
رات کو وہ خیمہ لگا کر سوگئے۔
رات کو ایک دوست کی آنکھ کھلی۔
اس نے دوسرے دوست کو جگایا اور کہا:
"آسمان پر تمھیں کیا دیکھتے ہے؟
دوسرا : بہت سے ستارے✨✨ ..
پہلا : اس سے کیا پتہ چلا ؟
دوسرا : آسمان بہت خوبصورت ہے ...
پہلا : ابے نیوٹن کی اولاد! خیمہ چوری ہو گیا ہے !!!
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤'
.

*سُن سَائِیاَں تَیرَے عِشٰق دِیَاں خَیرَاں مَنگِیاَں*💍
𝕭𝖆𝖓𝕲𝖆𝖘𝕳✍️
ہم پر روعب نہیں چلتے کسی کے شريكو ہاں اگر عرض کرو تو شاید سن بھی لیں گے
𝕭𝖆𝖓𝕲𝖆𝖘𝕳👈
Don't Judge My choices When u don'T UnderstanD My Reasons😊🥀
لڑکے ٹھرکی ہیں
تو لڑکیاں کونسا یہاں تبلیغ کرنے آتی ہیں
😂😜🙉🥳
🙄
ایک مرتبہ ایک شخص کی بیگم صاحبہ نے جب ریڈ یو کھو لا تو ایک ہی بینڈ پر دو اسٹیشن بول رہے تھے ,ایک سے کھا نا پکانے کی ترکیبیں اور دوسرے سے ورزش کے طریقے بتائے جا رہے تھے... انھوں نے جلدی سے کھا نا پکانے کی ترکیب لکھنا شروع کی............ آخر میں حسبِ ذیل نسخہ تیار ہوا....... 😂😂😂😂😂
کسی پیالی میں میدہ لے کر اُسے اپنے کند ھوں تک اوپر لے جا ئیں ایڑیوں پر پورا زور ڈالیں اور پھر دودھ کی آدھی پیالی میں ملا کر خوب پھینٹیں.. ٹانگ پھیلا کر دو انڈے پھینٹ لیں اور پیالے میں سر ڈال کر سید ھے کھڑے ہو جا ئیں پھر فرش پر لیٹ کر انڈے کو اچھی طرح آگ پر رکھ کر مالش کریں آخر میں سر نیچے اور ٹانگیں اوپر کر کے با لائی کے ساتھ نوش فرمالیں بہت لذیذ ہوگا.
😃
ایک kiss پیشانی پر 🙈
ایک kiss رُخسار کے Right side پر
پھر left سائیڈ پر 🙈 🙉🙉
پھر گود میں اُٹھا کے گلے لگانا
🙈🙈Ufff
.
.
کتنا مشکل ہے
?
روتے بچے کو چپ کروانا 😂
تسی کی سمجھے سی ۔۔۔
نہ نہ ۔۔۔
۔
توبہ کرو ۔۔
شریف بندے دی پوسٹ جے۔۔۔۔😘🥰
کوئی ہم جیسا ملا تو ضرور بتانا🤘😏
✌MURشد
ہم خود آئیں گے اسے گولی مارنے🤨
خدا نہ کرے کبھی دور ہونا پڑے تم سے!! ❤❤
جی نہیں پاتا کوئ جان نکل جانے کے بعد ❤❤
❤❤
داد ملتی ہے درد سنا کر
عجیب چیز ہے شاعری بھی 👌
بنگش ✍️
*_مرشد کوئی ایسی کہانی سناؤ....!_*
*_جس میں شہزادہ چھوڑ جاۓ شہزادی کو..!_*
*꧁ ہئے ꧂*
*+═❁+❁═+*
دشمن ہو تو عشق جیسا !
سیدھا دل پہ وار کرے ____💔
بنگش ✍️
کبھی تو پڑھنے آو میری تحریروں کو ظالم
میں شاعری نہیں تیرے دیئے ہوئے درد لکھتا ہوں
بنگش ✍️
ہم _نبھاتے _ہیں_اپنا _فرض_وہاں_ _
✌🌹🔥
جہاں_موت_بھی_جانے_سے_گھبراتی_ہے_ _
بنگش ✍️

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain