بھی کوئی چیز وافر مقدار میں دی جائے تو اسکی قدر نہی ہوتی وہ ضائع ہی جاتی ہے چاہے وہ توجہ ہو یا پھر محبت کچھ لوگوں کو آپکا ہر وقت میسر ہونا آپکی عزت نفس ختم کرتا ہے ۔ [̲̅B̲̅][̲̅a̲̅][̲̅n̲̅][̲̅G̲̅][̲̅a̲̅][̲̅s̲̅][̲̅H̲̅]✍️
*حلال حرام کی تمیز !* 🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ انسان کوئی پرواہ نہیں کرے گا کہ جو اس نے حاصل کیا ہے وہ حلال سے ہے یا حرام سے ہے۔*🔹 📗«صحیح بخاری-2059»
꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂ 🎊🌱مُخْـــتَصَـر مگر پُــر اَثَـــر🌱🎊 درخت پر اوقات سے زیادہ پھل لگ جائیں تو اس کی ڈالیاں ٹوٹنا شروع ہو جاتی ہیں انسان کو اوقات سے زیادہ مل جائے تو وہ رشتوں کو توڑنا شروع کر دیتا ہے انجام آہستہ آہستہ درخت اپنے پھل سے محروم ہو جاتا ہے 🌱💞🍁🌿🌼🌼🍁💞🌱
*꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂* *🎊🌱مُخْـــتَصَـر مگر پُــر اَثَـــر🌱🎊* *زندگی میں ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں __ ہر دکھ تکلیف میں دوسرے کے کام آئیں ___ ان کے آنسوؤں ضرور پونچھیں لیکن* *ان کے لیے ٹشو پیپر مت بنیں جس کو استعمال کے بعد کوڑے دان میں پھینک دیا جائے* 🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱
꧁🌹🍥❀✰﷽✰❀🍥🌹꧂* *🎊🌱مُخْـــتَصَـر مگر پُــر اَثَـــر🌱🎊* *🥀 زندگی کے حسین لمحات واپس نہیں آتے ، لیکن اچھے لوگوں سے تعلقات اور ان سے وابستہ اچھی یادیں ہمیشہ دلوں میں زندہ رہتی ہیں ، کسی سے روز مل کر باتیں کرنا صرف دوستی نہیں بلکہ کسی سے دور رہ کر بھی اسے یاد رکھنا دوستی ہے :-* 🌱💞🍁🍃🌼🌼🍃🍁💞🌱